SAMI UDDIN(@samiuddinshah) 's Twitter Profileg
SAMI UDDIN

@samiuddinshah

They planned, but Allah also planned. And Allah is the best of planners. 8:30

ID:2544945440

calendar_today04-06-2014 01:45:29

34,6K Tweets

3,6K Followers

664 Following

SAMI UDDIN(@samiuddinshah) 's Twitter Profile Photo

*قائدتحریک الطاف حسین کی سگی ممانی محترمہ محمودہ بیگم کراچی میں انتقال کرگئیں*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا قائد تحریک الطاف حسین اوردیگرسوگواران سے اظہارتعزیت*
*وفاپرست کارکنان وعوام،سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رابطہ کمیٹی*

*قائدتحریک الطاف حسین کی سگی ممانی محترمہ محمودہ بیگم کراچی میں انتقال کرگئیں* *انا للہ وانا الیہ راجعون* *ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا قائد تحریک الطاف حسین اوردیگرسوگواران سے اظہارتعزیت* *وفاپرست کارکنان وعوام،سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رابطہ کمیٹی*
account_circle
شہید علی رضا عابدی(@abdifactor_) 's Twitter Profile Photo

چھ سال سے جو ملزمان جیل میں تھے انکی 14 سال کی سزا رات اور دن کےحساب سے اگلے سال پوری ہوجائے گی اور وہ ایک سال بعد باہر آجائیں گے۔
یہ چاروں مخبر تھے،
قوم کو یہ بتائیں کہ بائیک پر آکر فائرنگ کرنے والے چاروں لڑکے کہاں ہیں؟
انھیں کس نے بھیجا تھا؟
قاتلوں کاتعلق کس تنظیم سے ہے؟

account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

کمالوبےغیرت ،ضمیرفروش اوراحسان فراموش ہے
اس مولوی کومعلوم ہونا چاہئے کہ یہ کمالو
اسی طرح بانی وقائد جناب Altaf Hussain کے ہاتھ چومتا رہا ہے
اور اب
اپنےاسی محسن سےلغداری کرچکاہےجنہوں نےاس
بےغیرت کوگمنامی کےگٹر سےنکال کرعزت دی
لیکن
دراصل کتے کوگھی
اور
کم نسل کوعزت راس نہیں آتی

کمالوبےغیرت ،ضمیرفروش اوراحسان فراموش ہے اس مولوی کومعلوم ہونا چاہئے کہ یہ کمالو اسی طرح بانی وقائد جناب @AltafHussain_90 کے ہاتھ چومتا رہا ہے اور اب اپنےاسی محسن سےلغداری کرچکاہےجنہوں نےاس بےغیرت کوگمنامی کےگٹر سےنکال کرعزت دی لیکن دراصل کتے کوگھی اور کم نسل کوعزت راس نہیں آتی
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

شہید سید علی رضاعابدی کے قتل کیس میں چار افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔کیا خوب ہے۔ چھ سال سے جو ملزمان جیل میں تھے وہ انکی14 سال کی سزا رات اور دن کےحساب سے اگلے سال پوری ہوجائے گی اور وہ مزے سے رہا ہوجائیں گے۔ قوم کو یہ بتائیں کہ قاتلوں کاتعلق کس تنظیم سےہے،سہولت کار کون ہیں

account_circle
Faisal Hussain Official(@s_faisalhussain) 's Twitter Profile Photo

تارڑ صاحب خدا کا شکر کریں کہ آپ کے ساتھ ایوان میں کراچی سے فارم 47 کے فاتح بیٹھے ہیں اگر آپ کے اطراف میں کراچی کے حقیقی منتخب نمائندے بیٹھے ہوتے تو پھر آپ کو یہ احمقانہ بات کرنے کی ہمت بھی نہ ہوتی بہرحال ابھی تو آپ لگے رہیں جو کرنا کریں کیونکہ اس وقت قومی اسمبلی کے ایوان میں…

account_circle
SAMI UDDIN(@samiuddinshah) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ خبر ہے

کمالو کنجر کا باپ
مروت قومی موومنٹ کا خالق بریگیڈیر فیصل مروت کو پروجیکٹ کی ناکامی پر زبردستی استعفی لے لیا

کمالو کے باپ بدلنے کا وقت ہو گیا
اب دیکھتے ہے نۓ باپ کے نام کا اعلان کب تک ہوتا ہے

account_circle
SAMI UDDIN(@samiuddinshah) 's Twitter Profile Photo

*مہاجر قوم کے غدار رؤف صدیقی نے کس طرح ایم کیوایم کے شہید کارکنوں کو دہشت گرد قرار دیکر ان کے قاتلوں کی انکوائری سے انکار کیا
ضرور دیکھیۓ اور آگے شیئر کیجۓ

youtu.be/_6ioSsthkNY?si…

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے تحقیقی اورعلمی مقالے پرمبنی کتاب ''اسرائیل فلسطین تنازعہ … تاریخی حقائق کی روشنی میں '' کااجرا کردیاگیا

مقالے کو اردو، انگریزی اور عربی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے

MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے تحقیقی اورعلمی مقالے پرمبنی کتاب ''اسرائیل فلسطین تنازعہ … تاریخی حقائق کی روشنی میں '' کااجرا کردیاگیا مقالے کو اردو، انگریزی اور عربی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے #RevelationsWithAltafHussain
account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

لندن میں پراپر ٹیز کیس کےسماعت کےدوسرے دن
میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے بانی وقائد Altaf Hussain نےکہا کہ نوازشریف صاحب کےساتھ باریک ہاتھ ہوگیا تو یقیناً یہ سن کر
PMLN کےرہنما میاں نواز شریف کےمنہ سے بےاختیار یہ نعرہ بلند ہواہوگا کہ
حق کی کھلی کتاب،الطاف الطاف

account_circle
Shujaat Khan Naghar(@ShujaatNaghar) 's Twitter Profile Photo

انتہائی شرم کا مقام ہے کہ انسانی حقوقِ پر مبنی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پاکستان میں انسانی و سیاسی حقوقِ کے سب سے زیادہ متاثر رہنما جناب Altaf Hussain
کو مدعو ہی نہیں کیا جاتا حالانکہ شہادت سے پہلے محترمہ عاصمہ جہانگیر لاہور ہائیکورٹ میں جناب الطاف حسین کی وکیل تھیں۔

account_circle
SAMI UDDIN(@samiuddinshah) 's Twitter Profile Photo

نام رہے گا صرف اللہ کا
باقی سب فانی ہے

قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائ کا کتاب کی تقریب رونمائ سے خطاب
مکمل خطاب دیکھنے کے لیۓ لنک پر کلک کیجۓ

youtube.com/live/MGIvc7h9g…

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل فلسطین تنازعے کے بارے میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی کتاب کی رونمائی آج ہوگی

account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

Please Join, Inaugration Ceremony of Israel - Palestine Conflict.

A research thesis by MQM's Founder & Leader Altaf Hussain

Today, 9PM Pakistan Time
05 PM London Time

True History & Causes



Details in Posters attached.

Please Join, Inaugration Ceremony of Israel - Palestine Conflict. A research thesis by MQM's Founder & Leader @AltafHussain_90 Today, 9PM Pakistan Time 05 PM London Time True History & Causes #RevelationsWithAltafHussain Details in Posters attached.
account_circle
Ch Bilal Sahir(@ch_sahir) 's Twitter Profile Photo

پاپولر تقریر کرنے کے مقابلے میں الطاف حسین عمران خان کا بھی باپ ہے اور الطاف حسین صاحب نے جو 20 سال پہلے باتیں کی تھیں وہی باتیں اج ہم سب بیٹھے کر رہے ہوتے ہیں میرے خیال میں ایک نشئی فراڈیے کو ملک دینے سے بہتر تھا اس سندھ کے مقبول لیڈر کو پاکستان کا مقبول لیڈر بننے دیا جاتا.

account_circle
منفرد(@AliFahimp) 's Twitter Profile Photo

ان یزیدیوں کا حساب کب ہو گا جو کراچی حیدرآباد میں انڈیا سے آئے مہاجروں کو آج تک ہندوستانی ایجنٹ کہتے ہیں، ان کو سیکیورٹی رسک سمجھتے ہیں۔ ان کیلئے انڈیا آنے جانے میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں۔

account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

آؤساتھی بھیگ جائیں پیارکی برسات میں
رحمتوں کا ، پیار کی بوندوں کاموسم آگیا

آج ہردل میں کھلے ہیں پیارکےمہکے گلاب
ٹل رہی ہےاب خزاں،پھولوں کاموسم آگیا

دُکھ ہزاروں جھیل کر ہنستے رہے قائد مگر
ہاں خوشی میں تورضاؔ،اشکوں کاموسم آگیا
(قاسم علی رضا)

Altaf Hussain

account_circle
SUHAIL KHANZADA(@suhail_khanzada) 's Twitter Profile Photo

الطاف بھائ کے خلاف مخالفوں کا وکیل بھی یہ کہ اٹھا کہ میں انکی (الطاف حسین ) کی عزت کرتا ہوں اسی لئے ان سے ہاتھ ملایا ۔۔۔۔

اللہ پاک میرے قائد کو فتح نصیب فرما ۔۔۔۔۔

Check out Murtaza Ali Shah's video! vm.tiktok.com/ZGe999jxd/

account_circle