ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے مہاجر قوم سے غداری کی، قائد کا نام آئین سے نکال دیا وہ سب غدار غور سے سن لیں کہ آج میں اُن وفاپرستوں کو شاباش دے رہا ہوں جو بکے نہیں قائدتحریک الطاف حسین کا 44 فکری نشست میں وفاپرستوں کو زبردست خراجِ تحسین۔

Altaf Hussain
MQM

account_circle
ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

مقام چھوڑ دینا منظور ہے مگر!!!

زمینی خداؤں کی چاپلوسی میرے ظرف میں شامل نہیں!!!

جئے الطاف حسین بھائی

Altaf Hussain
MQM

account_circle
ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

لفظ اسٹیبلشمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ کی سہہ یکجہتی کتاب قائدتحریک الطاف حسین بھائی نے لکھی اور متعارف کرایا
کس طرح سے اس اسٹیبلشمنٹ نے ملک کو توڑا اور لوٹا اور آج تک لوٹ رھے ہیں
الطاف حسین بھائی نے کرپٹ جرنیلوں کا چہرہ بینقاب کیا

Altaf Hussain
MQM

account_circle
ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

ایم کیوایم کے چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی،قائد تحریک الطاف حسین
شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کی31 ویں برسی پرخراج عقیدت

@AltafHussain_90 
@OfficialMqm 
#JudgesExposedISI
account_circle
ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

رسمِ اہلِ وفا ہے ہر ستم جھیلنا
اپنی تاریخ ہے، موت سے کھیلنا
کج فہم لوگ ہم کو ڈرانے پہ ہیں
ہم عقیدے پہ تن من لٹانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں

میری ذمہ داری
قائد سے وفاداری

Altaf Hussain
AwazEHaq
MQM

رسمِ اہلِ وفا ہے ہر ستم جھیلنا
اپنی تاریخ ہے، موت سے کھیلنا
کج فہم لوگ ہم کو ڈرانے پہ ہیں
ہم عقیدے پہ تن من لٹانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں

میری ذمہ داری
قائد سے وفاداری
 
@AltafHussain_90
@AwazEHaq90 
@OfficialMqm 
#AltafWillWin
account_circle
ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

** شہید چیئرمین عظیم احمد طارق **

یکم مئی کو شہید چیئرمین عظیم احمد طارق بھائی کی 31 ویں برسی کا دن ہے

آللہ تبارک وتعالیٰ عظیم بھائی کے درجات بلند اور ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

کراچی حیدرآباد اور سندھ کے شہری علاقوں میں سیاسی آذادی بحال کرو
Altaf Hussain بھائی
پر سے غیر قانونی غیر آئینی پابندی ختم کرو
DG ISPR صاحب
پنجاب کی طرح پورے پاکستان کو جینے کا حق دو ڈومیسائل کا فرق ختم کرو
جئے الطاف حسین بھائی

کراچی حیدرآباد اور سندھ کے شہری علاقوں میں سیاسی آذادی بحال کرو
@AltafHussain_90  بھائی
پر سے غیر قانونی غیر آئینی پابندی ختم کرو
@OfficialDGISPR صاحب 
پنجاب کی طرح پورے پاکستان کو جینے کا حق دو ڈومیسائل کا فرق ختم کرو 
جئے الطاف حسین بھائی
account_circle
ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

ایسا انصاف جو صرف گولی چلانے والے کو سزا دے مگر گولی چلوانے والو کا نام تک نہیں لیا جائے۔
سب جانتے ہیں کہ شہید علی رضا عابدی کو کس نے،کس کی شکایتوں پہ،کس کا کراچی پہ جعلی مینڈیٹ مسلط کروانے کے لئے شہید کروایا لیکن نا صحافی بولے گا نا کوئی انسانی حقوق کا چمپیئن!
مردہ باد مردہ باد

فلسطین اور اسرائیل کے تنازعہ کے بارے میں MQM کے بانی و قائدجناب الطاف حسین کے تحقیقی اور علمی مقالے کو کتابی شکل میں مرتب کرلیا گیا۔
کتاب کی رونمائی جناب الطاف حسین آج 26 اپریل کو لندن وقت شام 4 بجے اور پاکستان وقت رات 8 بجے کریں گے۔

#RevelationsWithAltafHussain
#AltafWillWin
account_circle
ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

قائدتحریک الطاف حسین کی سگی ممانی محترمہ محمودہ بیگم کراچی میں انتقال کرگئیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
*ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا قائد تحریک الطاف حسین اوردیگرسوگواران سے اظہارتعزیت
وفاپرست کارکنان وعوام،سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رابطہ کمیٹیMQM

تمام وفا پرست ماؤں بہنوں بزرگو نوجوانوں اور چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں اج کا دن بہت اہم دن ہے قائد سے محبت کا اظہار کریں اپنی دعاؤں میں اپنے محبوب قائد کو زیادہ سے زیادہ یاد کریں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں
انشاءاللہ فتح قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی ہوگی

فلسطین اور اسرائیل کے تنازعہ کے بارے میں MQM کے بانی و قائد الطاف حسین کے تحقیقی اور علمی مقالے کو کتابی شکل میں مرتب کرلیا گیا۔
کتاب کی رونمائی جناب الطاف حسین آج 26 اپریل کو لندن وقت شام 4 بجے اور پاکستان وقت رات 8 بجے کریں گے

فلسطین اوراسرائیل کےتنازعہ کے بارے میں MQM کے بانی وقائد
جناب الطاف حسین کے تحقیقی اورعلمی مقالے کوکتابی شکل میں مرتب کرلیا گیا

کتاب کی رونمائی جناب الطاف حسین آج بروزجمعہ 26  اپریل کو لندن وقت شام 4بجے اورپاکستان وقت رات 8بجے کریں گے

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

یا اللّه تجھے واسطہ ہے اپنے پیارے محبوب نبی محمد ﷺ کا تو ہمارے قائد محترم الطاف حسین بھائی کو فتح یاب کر- آمین