Malik Sadiq Sandila(@sandila199) 's Twitter Profileg
Malik Sadiq Sandila

@sandila199

تُو نشانِ عزمِ عالی شان
ارضِ پاکستان🇵🇰
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

ID:1321280238542901249

calendar_today28-10-2020 02:39:13

35,2K Tweets

7,5K Followers

6,1K Following

ChSardarAhmed(@ChSApmln) 's Twitter Profile Photo

جب بھی پاکستان مسلم لیگ ن اقتدار میں آئ قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ھوا مہنگائی بے روزگاری کا خاتمہ ھوا
اس لئے ن لیگ کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرکے محب وطن ھونے کا ثبوت دیں
Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf @kashifsabir

جب بھی پاکستان مسلم لیگ ن اقتدار میں آئ قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ھوا مہنگائی بے روزگاری کا خاتمہ ھوا اس لئے ن لیگ کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرکے محب وطن ھونے کا ثبوت دیں @MaryamNSharif @Atifrauf79 @kashifsabir
account_circle
Abdul Aziz(@AAZIZ_5) 's Twitter Profile Photo

انہیں معاف کر دیں! رکنیت ختم نہ کریں، ہمارے اراکین آپکے چیمبر میں معافی مانگنے کو تیار ہیں، عمر ایوب کی درخواست

صرف میڈیا کی حد تک بڑکاں مارنیاں تے فیر اندر معافیاں 🙏

انہیں معاف کر دیں! رکنیت ختم نہ کریں، ہمارے اراکین آپکے چیمبر میں معافی مانگنے کو تیار ہیں، عمر ایوب کی درخواست صرف میڈیا کی حد تک بڑکاں مارنیاں تے فیر اندر معافیاں 🙏
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی پالیسی ہی جارحانہ ہے وہ میڈیا کو دشمن ہی سمجھتی ہے، الزم تراشی کی پالیسی کا مقصد ہے کہ لوگ پریشر میں آجاتے ہیں کئی صحافی الزام اور کمپین برداشت نہیں کرپاتے اس لیے پی ٹی آئی بار بار ایسا کرتی ہے

عمر چیمہ
Umar Cheema

account_circle
سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن جو نام ھے ترقی کا خوشحالی کا امن و استحکام کا
جان رب دی تے ووٹ نوازشریف دا

account_circle
CH JAMIL(@Ch_Jamil999) 's Twitter Profile Photo

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖
account_circle
Faisal Bhatti ‏‎(القدس_تنتفض)🇵🇸 🇵🇰(@FaisiB1) 's Twitter Profile Photo

'میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے'

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

کھیلوں کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلیے پاکستان میں پہلی بار 91 حلقوں میں ملٹی پرپز سپورٹس گراؤنڈ بنانے کا اعلان

'میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے' وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کھیلوں کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلیے پاکستان میں پہلی بار 91 حلقوں میں ملٹی پرپز سپورٹس گراؤنڈ بنانے کا اعلان
account_circle
Malik(@sqa_sz3) 's Twitter Profile Photo

چند وہ گناہ کبیرہ جن کی معافی نہیں اللّہ بخشے تو وہ مہربان ہے
وہ گناہ عمران خان کے خون تربیت کردار اور سیاست میں واضح طور پر پائے جاتے ہیں شرک زنا منافقت جھوٹ
اسی لیے رسوائی اور ذلت اس کا مقدر بن چکی ہے

چند وہ گناہ کبیرہ جن کی معافی نہیں اللّہ بخشے تو وہ مہربان ہے وہ گناہ عمران خان کے خون تربیت کردار اور سیاست میں واضح طور پر پائے جاتے ہیں شرک زنا منافقت جھوٹ اسی لیے رسوائی اور ذلت اس کا مقدر بن چکی ہے
account_circle
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰(@srufaq) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے
سب سے بہترین ذکر لا إله إلا الله اور سب سے بہترین دعا الحمد للہ ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے سب سے بہترین ذکر لا إله إلا الله اور سب سے بہترین دعا الحمد للہ ہے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
CH JAMIL(@Ch_Jamil999) 's Twitter Profile Photo

نیشنل بنک کے 11 ہزار پینشنرز کی فریاد تو سن لی ہے، 40 ہزار سے زائد پی ٹی سی ایل پینشنرز کی فریاد بھی سن لیں پلیز !!
Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif

نیشنل بنک کے 11 ہزار پینشنرز کی فریاد تو سن لی ہے، 40 ہزار سے زائد پی ٹی سی ایل پینشنرز کی فریاد بھی سن لیں پلیز !! #PTCL_PENSIONERS @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz
account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

قوم پر جب کبھی مشکل وقت آتا ہے اُن کی نظریں پاک فوج کو ڈھونڈتی ہیں، اور افواجِ پاکستان بھی ہر مشکل گھڑی میں اپنوں کا ہاتھ مضبوطی سے تھامے رکھتے ہیں، اُن کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں، پاک فوج اور ایف سی کے جوان سیلاب زدہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کو پہنچے، دیکھیئے
1/2👇👇

account_circle
CH JAMIL(@Ch_Jamil999) 's Twitter Profile Photo

scorpio♏#DJ 🧓🏻 الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

@Saba5670 الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف کے دستخط کی ثاقب نثار نے بڑی بے توقیری کی تھی، ان کے دستخط والے سینیٹ ٹکٹ مسترد کردیے تھے، پھر وہ ن لیگی سینیٹر چھ سال آزاد ہی رہے،

ایک خود سر جج کی طرف سے اُن دستخط کی بے توقیری کا تو ہم حساب لے سکتے ہیں

سینیٹر عرفان صدیقی

account_circle
نـــــــــادی(@CallMeAjnabi) 's Twitter Profile Photo

'سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی
(لا إلہ إلا اللہ محمد رسول اللہ)
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔'❤

'سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی (لا إلہ إلا اللہ محمد رسول اللہ) اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔'❤
account_circle
sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت اور مسلم لیگ ن کے خاتون کے بیچھ مزے دار ٹاکرا
بیٹا بیٹا بول کر اپنا پیغام بھی یوتھیوں کو دے دیا 👌

account_circle
Abdul Aziz(@AAZIZ_5) 's Twitter Profile Photo

دھرنے کا مقصد ن لیگ کی حکومت کا خاتمہ تھا، یہ مذہبی نہیں سیاسی دھرنا تھا جس کے سازشی کردار قوم کے سامنے آ چکے ہیں
طلال چوہدری

account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

انہیں معاف کر دیں!
رکنیت ختم نہ کریں، ہمارے اراکین آپکے چیمبر میں معافی مانگنے کو تیار ہیں،
عمر ایوب کی درخواست

پہلے بڑکاں مارنیاں تے فیر اندر معافیاں

انہیں معاف کر دیں! رکنیت ختم نہ کریں، ہمارے اراکین آپکے چیمبر میں معافی مانگنے کو تیار ہیں، عمر ایوب کی درخواست پہلے بڑکاں مارنیاں تے فیر اندر معافیاں
account_circle
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐢𝐫(@ij421) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
بیشک ﷲﷻ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے....!! 💜

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ بیشک ﷲﷻ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے....!! 💜
account_circle
Muhammad Akmal(@M_A_780) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن میم 💪
اطہر کاظمی اور ہمایوں مہمند کی مشترکہ چھترول
Azma Zahid Bokhari

$RICY
$BUBBLE
$BEYOND
$PARAM

$XTERIO
$FORGE
$TRIP
$MOJO

$PRISM
$SHARDS
$MOJO
$XTREME


Like ♥️ Repost 🔃 Comment and Quote

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

سینئرصحافی عمرچیمہ نےبڑاسچ بتادیا!
میں کسی کی بیماری کامذاق نہیں بنارہامگرمیں انفارمیشن کی بنیادپریہ حقائق بتارہاہوں کہ بشری بی بی کوکچھ بھی نہیں ہےانکوکوئ ایشونہیں ہےتحریک انصاف بشری بی بی کےنام پرصرف سیاست کررہی ہےPTIچاہتی ہےکہ اورتوکوئ ایشونہیں چلوچاردن اسی پہ سیاست کرلیتےہیں

account_circle