سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile
سید نوید شاہ کاظمی

@shahg666

ہر آبلے پہ درج ہے تفصیل زندگی۔۔۔۔۔۔
مجھ سے نا پوچھ میرے سفر کی اذیتیں

ID: 1539683906907168769

calendar_today22-06-2022 18:57:26

245,245K Tweet

11,11K Followers

2,2K Following

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

“And we exalted for you your remembrance.” Quran. May peace be upon him who is the seal of the prophets and sent as mercy to the mankind, to the worlds.

“And we exalted for you your remembrance.” Quran.
May peace be upon him who is the seal of the prophets and sent as mercy to the mankind, to the worlds.
Sabir Tanoli (@sabirtanoli276) 's Twitter Profile Photo

جشن آمد مرحبا وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مری میں عاشقان رسول(ص) کیلئے سبیل کا اہتمام

جشن آمد مرحبا
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مری میں عاشقان رسول(ص) کیلئے سبیل کا اہتمام
Sabir Tanoli (@sabirtanoli276) 's Twitter Profile Photo

جشن آمد مرحبا وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر فیصل آباد میں عاشقان رسول(ص) کیلئے سبیل کا اہتمام

جشن آمد مرحبا
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر فیصل آباد میں عاشقان رسول(ص) کیلئے سبیل کا اہتمام
سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری محمد نواز شریف نے رائے ونڈ میں دیگر عزیز واقارب کے ہمراہ قبروں پر حاضری دی

Raja (@raja8159) 's Twitter Profile Photo

اس حکومت کے پاس بھی کوئی کرنل لیاقت ہوتا تو یہ 54 ترامیم دس منٹ میں منظور ہو جاتیں

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

عوام کیلئے صحت کی معیاری سہولیات کا عزم سلیمانکی بہاولنگر روڈ پر ایئر ایمبولنس لینڈ کرنے کیلئے انتظامات مکمل !

ChSardarAhmed (@chsapmln) 's Twitter Profile Photo

آئین میں ترمیم اور قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور یہ اختیار عوام نے دیا ہے پارلیمنٹ بالا دست ادارہ ہے Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari PMLN

آئین میں ترمیم اور قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور یہ اختیار عوام نے دیا ہے

پارلیمنٹ بالا دست ادارہ ہے
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> <a href="/leghari_safdar/">Safdar Leghari</a> <a href="/pmln_org/">PMLN</a>
ChSardarAhmed (@chsapmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کے اضلاع میں عاشقان رسول ﷺ کیلئے بہترین انتظامات Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari PMLN

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشاہد اللہ خان مرحوم کی قبر پر سینیٹر نہال ہاشمی ، کورڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق اور عابد گیلانی کے ہمراہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

Sayyab Mirza (@sayyabmirza) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا #ربيع_الأول

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
#ربيع_الأول
Sayyab Mirza (@sayyabmirza) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائے آج ایک سال مکمل ہوگیا۔ بطور چیف جسٹس قاضی صاحب کے بارے میں کوئی چند الفاظ جو آپ پیش کرنا چاہیں تو وہ کیا ہیں؟؟؟ #QaziFaezIsa #Bbnaijas9 #bbnaija2024

قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائے آج ایک سال مکمل ہوگیا۔
بطور چیف جسٹس قاضی صاحب کے بارے میں کوئی چند الفاظ جو آپ پیش کرنا چاہیں تو وہ کیا ہیں؟؟؟
#QaziFaezIsa #Bbnaijas9 #bbnaija2024
Sayyab Mirza (@sayyabmirza) 's Twitter Profile Photo

آج گنڈاپور کی موجودگی میں افغان طالبان کے قونصل جنرل نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوکر پاکستان کی بے حرمتی کی ۔ شرم آنی چاہیے ان تمام لوگوں پر جو ان سے مذاکرات کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ اگر ان کو ان سانپوں سے اتنی ہی محبت ہے تو وہ جا کر افغانستان میں آباد ہو جائیں۔

Sayyab Mirza (@sayyabmirza) 's Twitter Profile Photo

زندگی ایک نوٹ بک ہے.....دو صفحے پہلے ہی خدا نے لکھے ہوئے ہیں، پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت، مرکز کا صفحہ خالی ہے تو انہیں مسکراہٹ اور پیار سے بھر دو!💫💫💫

Sayyab Mirza (@sayyabmirza) 's Twitter Profile Photo

یہ وڈیو ان بغض کے مارے لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں نواز شریف نے کیا کیا؟؟؟؟ نواز شریف تیرے جیا ہور کوئی نئی جمیا💔 #AlwaysWithNawazSharif #Bbnaijas9 #bbnaija2024

ChSardarAhmed (@chsapmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جان بوجھ کر قومی ترانے کی بے حرمتی کروا کر اپنے ناپاک عزائم ظاہر کر دیئے ہیں ریاست کو اس پر ایکشن لینا ہوگا سرکاری تقریب میں قومی ترانے پر افغان سفیروں کی طرف سے بے حرمتی نمک حرام غنڈاپور خاموش تماشائی Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari

حیاء ✨ (@hiyafati_) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ