Gul❤️@⁦⁩🌹(@SaddiquGul) 's Twitter Profileg
Gul❤️@⁦⁩🌹

@SaddiquGul

🌹ہمیشہ دلوں میں رہوں گا 🌹جو عزت کرے گا 🌹اس کی عزت کروں گا🌹

ID:1245114142949769219

calendar_today31-03-2020 22:22:48

61,2K Tweets

2,8K Followers

5,0K Following

Amal Fatima(@AFatima_2) 's Twitter Profile Photo

اتنی دوری ھے ،،، کہ اظہار کا بھی لطف نہیں
کھیلتے رہتے ہیں میسج پہ ہی دل دل ہم لوگ

شــــــN̺͆i̺͆g̺͆h̺͆t̺͆ـــــــب_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ــــــیر

اتنی دوری ھے ،،، کہ اظہار کا بھی لطف نہیں کھیلتے رہتے ہیں میسج پہ ہی دل دل ہم لوگ شــــــN̺͆i̺͆g̺͆h̺͆t̺͆ـــــــب_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ــــــیر
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

یااللہ پاک تو کریم ہے
ہمیں پناہ دے،
ہر برے دن سے،
بری رات سے،
ہر بری گھڑی سے،
برے لمحات سے،
آنے والے وقتوں کی آفتوں،
بلاؤں سے،
چھپی ہوئی مصیبتوں،
پریشانیوں، غموں، فکروں،
دکھوں اور بیماریوں سے
اے ہمارے رب
ہم سبکو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا





account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

ہمارے غزہ کے فلسطینی بھائیوں پر مسلم حکمرانوں اور امت مسلمہ کی بے حسی کی وجہ سے کب کی قیامت آچکی ہے 😭😭😭

account_circle
میٹھی مرچی💙 D0CT0R Basma PTI(@DRBASMA12128243) 's Twitter Profile Photo

💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
حضور ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین بنا کر بیجھا گیا
صبح بخیر 🕋🌴🇵🇰

💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 حضور ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین بنا کر بیجھا گیا صبح بخیر 🕋🌴🇵🇰
account_circle
Hira(@PTI_18) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

🌿صبـــــــــح الخیــــــر زنــدگـــــــــی 🌿

کیسے ہو سب بھائیوں اور بہنوں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌿صبـــــــــح الخیــــــر زنــدگـــــــــی 🌿 کیسے ہو سب بھائیوں اور بہنوں
account_circle
Rimsha khan(@Rimshakhan77) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم!
محبتیـــــــــــــــــــــــــں ... چاہتیں ... قربتیں ... عقیدتیں ... یہ جذبے وقتی نہیـــــــــں ہوتے ... ہاں انسان بتا بتا کر ... جتا جتا کر ... آخر تھک کے ... خاموش ہو جاتا ہے ... اور خاموشی ہر کوٸی ... کہاں سمجھ سکتا ہے .........!!
❥࿐ good evening࿐❥

السلام علیکم! محبتیـــــــــــــــــــــــــں ... چاہتیں ... قربتیں ... عقیدتیں ... یہ جذبے وقتی نہیـــــــــں ہوتے ... ہاں انسان بتا بتا کر ... جتا جتا کر ... آخر تھک کے ... خاموش ہو جاتا ہے ... اور خاموشی ہر کوٸی ... کہاں سمجھ سکتا ہے .........!! ❥࿐ good evening࿐❥
account_circle
اک درویش(@R_M_Malik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

آپ کا دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا ہی اس بات کی دلیل ہےکہ اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ آپ کو دینا چاہ رہا ہے، تبھی تو آپ کو مانگنے کی توفیق دی ہے۔
خوب مانگیے اس نیت کے ساتھ کہ اللّٰه پاک اپنے حبیب کے صدقے ہم سب کی ضرور سنیں گے.! انشاءاللّٰه

صبح بخیر

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آپ کا دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا ہی اس بات کی دلیل ہےکہ اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ آپ کو دینا چاہ رہا ہے، تبھی تو آپ کو مانگنے کی توفیق دی ہے۔ خوب مانگیے اس نیت کے ساتھ کہ اللّٰه پاک اپنے حبیب کے صدقے ہم سب کی ضرور سنیں گے.! انشاءاللّٰه صبح بخیر
account_circle
Momina(@momina2223) 's Twitter Profile Photo

محبتیں بھی ٫ مُقدر میں دَرج ہوتی ہیں
کسی کا رزق ٫ کسی اور کو نہیں مِلتا.

محبتیں بھی ٫ مُقدر میں دَرج ہوتی ہیں کسی کا رزق ٫ کسی اور کو نہیں مِلتا.
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی سب سے خوبصورت چیز دیکھی نہیں محسوس بھی کی جاتی ہے
جیسے کہ دعا مانگتے وقت ہم اکثر اپنی آنکھیں بند کر لیتے ہیں
کسی کو سوچتے وقت بھی ہم آنکھیں بند کر لیتے ہیں
خواب بھی تو ہم بند آنکھوں سے ہی دیکھتے ہیں نا
کیونکہ ہم ہر خوبصورت چیز کو محسوس بھی کرتے ہیں

account_circle
Amal Fatima(@AFatima_2) 's Twitter Profile Photo

لفظوں کا بڑا اثر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

صرف لفظ کسی بھی انسان کو پریشان
مزاج کو بیزار
ذہنی حالت تبدیل
آنسوؤں کا باعث
انسان کو تنہا
احساسات کو قتل
بغض پیدا
سکون کو بےسکون
اور
ایسے حالات پیدا کر دیتے ہیں
جو وقت
بلکہ
ایک زمانہ بھی پیدا نہ کر پایا ہو

تو ہمیشہ کوشش کریں
مہربان گفتگو کریں

لفظوں کا بڑا اثر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ صرف لفظ کسی بھی انسان کو پریشان مزاج کو بیزار ذہنی حالت تبدیل آنسوؤں کا باعث انسان کو تنہا احساسات کو قتل بغض پیدا سکون کو بےسکون اور ایسے حالات پیدا کر دیتے ہیں جو وقت بلکہ ایک زمانہ بھی پیدا نہ کر پایا ہو تو ہمیشہ کوشش کریں مہربان گفتگو کریں
account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

میری روح کا🩵
تیری ذات تک🦋
یہ میرا سفر
نہیں مختصر
میرے آشنا🦋
میرا بس نہیں
کے پلٹ سکوں
کچھ پل کو رک کے
ہی سوچ لوں
تجھے اپنے دل کے
تمام رنگ
حسین جذبے🩵
سب ایک بار ہی
سونپ دوں🩵

کیا کروں؟
تیری ذات سے 🦋
میری ذات تک🩵
یہ میرا سفر
نہیں مختصر🦋

🦋صبح بخیر🩵

میری روح کا🩵 تیری ذات تک🦋 یہ میرا سفر نہیں مختصر میرے آشنا🦋 میرا بس نہیں کے پلٹ سکوں کچھ پل کو رک کے ہی سوچ لوں تجھے اپنے دل کے تمام رنگ حسین جذبے🩵 سب ایک بار ہی سونپ دوں🩵 کیا کروں؟ تیری ذات سے 🦋 میری ذات تک🩵 یہ میرا سفر نہیں مختصر🦋 🦋صبح بخیر🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم
account_circle
Amal Fatima(@AFatima_2) 's Twitter Profile Photo

خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔
تو لوگوں سے نہ جیتیں
بلکہ لوگوں کو جیتیں ،
لوگوں پر نہ ہنسیں
بلکہ لوگوں کے ساتھ ہنسیں

خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ تو لوگوں سے نہ جیتیں بلکہ لوگوں کو جیتیں ، لوگوں پر نہ ہنسیں بلکہ لوگوں کے ساتھ ہنسیں
account_circle