sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profileg
sabir khoso

@ribas212

الحمد للہ،سبحان اللہ

ID:323394844

calendar_today24-06-2011 19:12:26

24,1K Tweets

7,7K Followers

6,7K Following

sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profile Photo

کاش ایسی سوچ ہر سچے پاکستانی کی ہو🫡
میں ملک کا نقصان پہنچانے میں کسی کسم کے انتشار یا جلسے کا حصہ نہیں بنوں گا چاہے سیاست ہی چھوڑنی پڑ جاے 👇

account_circle
sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profile Photo

❗عید والے دن بھی اوریا مقبول جان کو لعنتیں پڑ رہی ہیں
اوریا مقبول جان کو شرم آنی چاہیے
پر شرم کیسے آے؟ ہے جو نہیں

👈کارکردگی کے نقص تلاش کرو قردار کشی نا کرو

account_circle
sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profile Photo

آفتاب اقبال کی چھترول سہیل احمد کے ہاتھوں.. 😜🤔

یہ اپنے آپکو اپنی شخصیت کو بنانے کے لیے رونگتا جا رہا ہے سبکو آگے پیڈ بچے بیٹھا کر واہ واہ کرواتے جا رہا ہے

آو کبھی میرے سامنے ہونٹ خشک نہیں کرواے پھر بولنا

account_circle
پکھی واس ™(@Pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

مکان ہِجرت نہیں کر سکتے
ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں۔

مکان ہِجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں۔
account_circle
Hareem(@soldierUH11) 's Twitter Profile Photo

شیطان خان کی فتنہ انگیزیاں اور عوام میں فوج کے خلاف نفرت پیدا کرنے کی ساری سازشیں ہمیں شام اور یمن بنا رہی ہیں
اس ابو خبائث نے ملک و قوم کا وہ نقصان کیا ہے جو 100 زرداری بھی مل کے نہیں کر سکتے تھے اللہ اس فتنے کو اذیت اور تکلیف کی موت دے پاکستان کو اس کے وجود سے پاک کرے۔آمین

account_circle
Maria Saeed(@mariaSD0) 's Twitter Profile Photo

اب یوتھیے حقیقی آزادی کا چورن کیسے بیچیں گے؟
بڑے فخر سے کہتے تھے وہ اکیلا ہی ڈٹا ہوا ہے
مگر وہ تو بیوی سمیت NRO کے لیے گڑگڑا رہا ہے۔
$SOMO $PARAM $PIXIZ

account_circle
sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profile Photo

کاش ایسی سوچ ہر سچے پاکستانی کی ہو🫡
میں ملک کا نقصان پہنچانے میں کسی کسم کے انتشار یا جلسے کا حصہ نہیں بنوں گا چاہے سیاست ہی چھوڑنی پڑ جاے 👇

account_circle
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)(@PRani_7) 's Twitter Profile Photo

جب یہ رات کو گھر واپس آتا ہے تو ان جوتوں کو دھو کر اسکا پانی آب زمزم سمجھ کر خود اور اپنے بچوں کو پلاتا ہے

account_circle
sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profile Photo

کچے میں جب تک وڈیروں کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہونگے: سابق وزیر داخلہ سندھ

account_circle
sabir khoso(@ribas212) 's Twitter Profile Photo

❗بھاولنگر پولیس واقعہ
پولیس نے شہد کی مکھی کے چھاتے کو چھیڑا
شہد کی مکھیوں نے تم من دھن سب سجا کر رکھ دیا😎

❗بھاولنگر پولیس واقعہ پولیس نے شہد کی مکھی کے چھاتے کو چھیڑا شہد کی مکھیوں نے تم من دھن سب سجا کر رکھ دیا😎 #Bhawalnagar #PunjabPolice
account_circle
Naeem Arif(@NaeemArif6765) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس نے یہ ظلم پہلی بار نہیں کیا تو پہلے آج تک اتنا ری ایکشن کیوں نہیں لیا گیا
صرف فوجی جوان ہونے کے ناطے اتنا ردعمل آیا ہے۔۔۔؟
مطلب ہماری پاک فوج کیا کرنا چاہتی ہے؟؟
ہماری زبان ہماری قلم ہمارے ادارے حتیٰ کہ پورا ملک اس پاک فوج نے باندھا ہوا ہے۔
سلام پاک فوج

account_circle
ChSardarAhmed(@ChSApmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ میں عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ

وزیراعظم کا عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان

ملاقات میں ملک…

account_circle
Malik(@sqa_sz3) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے اس نے ہر احسان کرنے والے کو ڈسا اور ہر جگہ تھوکا ہوا چاٹا

تاریخ گواہ ہے اس نے ہر احسان کرنے والے کو ڈسا اور ہر جگہ تھوکا ہوا چاٹا
account_circle
undefined $DUEL(@M_A_780) 's Twitter Profile Photo

*lصلح ہو گئی آپس میں۔۔*
*ماشاءاللہ* اچھی بات ہے فوج اور پولیس میں دوستی اور ہہ آہنگی کے پر جوش نعرے لگ گئے۔ اداروں کو آپس میں نہیں لڑنا چاہیے۔ مگر ہر ادارہ اپنے کام سے کام رکھے قانون اور آئین پر رہتے ہوئے اپنی حدود میں رہے۔ پاکستان زندہ آباد
$PARAM $TRIP $STYLE $BUBBLE $BEYOND

account_circle
CH JAMIL(@CHJAMIL999) 's Twitter Profile Photo

اللھم صلی اللہ علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تو کیسا بندہ ہے تمہیں اپنے پیدا کرنے والے پر یقین نہیں کیسی غلطی پر تو جس کو سدھارے تجھے کچھ نہ ملے گا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس زمین پر چلنے والی ہر چیز کا رزق میرے ذمے ہے

اللھم صلی اللہ علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تو کیسا بندہ ہے تمہیں اپنے پیدا کرنے والے پر یقین نہیں کیسی غلطی پر تو جس کو سدھارے تجھے کچھ نہ ملے گا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس زمین پر چلنے والی ہر چیز کا رزق میرے ذمے ہے
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

شکریہ میاں محمد نواز شریف
قائد میاں محمد نواز شریف نے بلوچستان سے اپنے دیرینہ کارکن سیدال ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کروایا
دیرینہ کارکن کی حوصلہ افزائی ، انکی خدمات کا اعتراف مسلم لیگ نواز سے وابستہ کروڑوں کارکنوں کیلئے ، نوجوانوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی سوشل میڈیا ٹیم کو چائیے اس چینل جو سبق سکھائے

مولانا فضل الرحمان کی سوشل میڈیا ٹیم کو چائیے اس چینل جو سبق سکھائے
account_circle