Ⓢb҉u҉k҉h҉a҉r҉i҉🇵🇰-Fan ACCOUNT(@lalbukhari2) 's Twitter Profileg
Ⓢb҉u҉k҉h҉a҉r҉i҉🇵🇰-Fan ACCOUNT

@lalbukhari2

خدا سے جو کرے وفا، چلے جو سوئے مصطفےٰ مجھے وہ شہ سوار دو، مرا وطن سنوار دو یہ دل یہ جان وار دو، مرا وطن سنوار دو

ID:1359816790952525826

calendar_today11-02-2021 10:49:51

1,7K Tweets

302 Followers

358 Following

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

💜🌿

ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﺱ
ﻗﺎﺑﻞ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﮐﺮ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﺳﺎ ﻣﻌﻄﺮ ﺑﻨﺎ
ﺩﯾﮟ ﯾﺎ ﺟﻠﺘﮯ. ﺍﻧﮕﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﺎﻝ ﺩﯾﮟ۔۔
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎﺛﯿﺮ…

#آج_کی_بات 💜🌿 ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﮐﺮ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﺳﺎ ﻣﻌﻄﺮ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﯾﺎ ﺟﻠﺘﮯ. ﺍﻧﮕﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﺎﻝ ﺩﯾﮟ۔۔ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎﺛﯿﺮ…
account_circle
Shahnawaz Gujjar(@Gujjar205) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو الیکشن جمعرات کا دن
اور شب معراج کی رات
یااللہ پاک اس مقدس رات کےصدقے عمران خان کو کامیابی عطافرما
آمین 🤲

#4

account_circle
Ⓢb҉u҉k҉h҉a҉r҉i҉🇵🇰-Fan ACCOUNT(@lalbukhari2) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو الیکشن جمعرات کا دن اور شب معراج کی رات یااللہ پاک اس مقدس رات کےصدقے عمران خان کو کامیابی عطافرما آمین

account_circle
Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

سلمان صفدر🚨🚨
عمران خان صاحب نے بتایا کہ جیل اور کمرہ عدالت میں سخت سردی ہوتی ہے جو اب برداشت سے باہر ہوگئی ہے۔۔۔۔

account_circle
Ⓢb҉u҉k҉h҉a҉r҉i҉🇵🇰-Fan ACCOUNT(@lalbukhari2) 's Twitter Profile Photo

سلمان صفدر🚨📷عمران خان صاحب نے بتایا کہ جیل اور کمرہ عدالت میں سخت سردی ہوتی ہے جو اب برداشت سے باہر ہوگئی ہے۔۔۔۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

پی پی 149 سے پی ڈی آئی امیدوار حافظ ذیشان ،خود وہ جیل میں ہں،لیکن انکی بیٹی اپنے والد کی کیمپین کر رہی ہے۔
تاریخ میں ان مناظر کو سنہری حروف سے لکھا اور دیکھا جائے گا۔
بہادر باپ کی بہادر بیٹی۔

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر تمام پناہ گاہیں فوری طور پر بحال کر دی گئی ہیں - الحمد للہ

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

FIAکے زریعے عمران خان اور اے آروائ کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے لئے محسن بٹ نامی گُلو بٹ کی تعیناتی۔
اگر پنجاب کے ان افسران ،جنہوں نے PTIکے کارکنان کو تختہ مشق بنایا تھا،
کے خلاف سخت تادیبی کاروائ نہ کی گئی تو کئی محسن بٹوں کو پنپنے کا موقع ملے گا

FIAکے زریعے عمران خان اور اے آروائ کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے لئے محسن بٹ نامی گُلو بٹ کی تعیناتی۔ اگر پنجاب کے ان افسران ،جنہوں نے PTIکے کارکنان کو تختہ مشق بنایا تھا، کے خلاف سخت تادیبی کاروائ نہ کی گئی تو کئی محسن بٹوں کو پنپنے کا موقع ملے گا
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

اگر حکومت ہارنے کے ڈر سے الیکشن کی طرف نہیں جا رہی تو پھر بہتر ہے کہ مارشل لا ڈیکلیئر کر دے۔
اگر یہ سمجھتے ہیں کہ اس وقت انکے ساتھ پبلک سپورٹ نہیں ہے تو پھر تو انہیں اقتدار میں رہنے کا ویسے ہی حق نہیں۔
If people are not with you,you can’t rule a democratic country
Ch Fawad Hussain

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

زرداری کی سیاست بےنظیر،ن لیگ کے بعد چوہدری شجاعت کو بھی کھا گئی۔
چلو مٹی پاؤ

زرداری کی سیاست بےنظیر،ن لیگ کے بعد چوہدری شجاعت کو بھی کھا گئی۔ چلو مٹی پاؤ
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کی کل کی قومی اسمبلی کی تقریر کے پیچھے انکے صاحبزادے کی وزارت اعلی سے برخاستگی کا غم نمایاں تھا۔
اگر انکے دل میں عوام کا درد ہوتا تو اپنے اقتدار میں آنے کے بعد ،
جو کچھ انہوں نے عوام کے ساتھ کیا ہے،
دوسرے ہفتے کی تقریروں سے ہی وہ دھاڑیں مار رہے ہوتے

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

اب PDM کا میڈیا آپکے سامنے جلد یہ چورن بیچے گا کہ عمران خان کی ڈیل ہو چکی۔ وہ فلاں سے ملا فلاں سے ملا۔ نیا پروپیگنڈو جان کر جیو۔۔۔۔
فتح کے بعد ڈیل نہیں ہوتی۔ درگزر کیا جاتا ہے۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم کی حکومت آئی تو انہوں نے سب سے پہلے اپنے خلاف مقدمات ختم کئے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ ختم کیا۔
عمران خان کے پاس پنجاب حکومت آئی تو اس نے سب سے پہلے صحت کارڈ، احساس پروگرام، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی ہدایات کردیں۔
فیصلہ آپ کا۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے لیے آواز اٹھائیے۔ ہم وطن مدد کے منتظر ہیں۔ حکمرانوں کو جھنجھوڑیئے

account_circle
زرلش ملک(@zarlish_592) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حکم پر پنجاب میں صحت کارڈ بحال کر دیا گیا۔۔۔
تبھی کل سے پٹواری سرکاری ہسپتال نہیں جا رہےکہیں ان کا شیر کو سپورٹ کرنے والا
کیڑا نہ ڈاکٹر نکال دیں😂😂

account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

سپیکر کے انتخاب سے پہلے دست مزاری کیخلاف عدم اعتماد لانا ایک عقلمندانہ فیصلہ ہے
اسطرح دوست مزاری کو بھی ووٹ دینا پڑے گا جب وہ ڈپٹی سپیکر کی کرسی سے واپس نارمل MPA بن جائے گا
اگر ووٹ PTI کیخلاف دیا تو ڈی سیٹ اور اگر ووٹ کاسٹ ہی نہ کیا تو ن لیگ کے useless 😂

account_circle