Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profileg
Ibrahim

@Kambohdesigner

Graphic Designer, Content Writer ||Visit My Website

ID:1241291831327031296

linkhttps://ibrahimdesigner.com calendar_today21-03-2020 09:13:38

60,6K Tweets

26,0K Followers

1,3K Following

Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

گنگا رام ہسپتال لاہور میں O+ بلڈ کی ضرورت ہے۔
پلز اس نمبر پر رابطہ کریں: 03196006107

account_circle
Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

جنگل کا بادشاہ عمران خان کو ختم کرنے کا اعادہ کرچکا ہے۔
عوامی ریکشن کے پیش نظر یہ منصوبہ سلو پوائزننگ کے ذریعے بھی عمل میں لایا جاسکتا ہے
مراد سعید🚨🚨🚨🚨

account_circle
Ayaz Amiiir 𝓯𝓪𝓷(@lifewithpak09) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں یہ طویل جنگ ہے جو ہم نے آخر تک لڑنی ہے مایوس نہیں ہونا اپنے کپتان کا ساتھ دیتے رہنا ہے۔ انشاللہ

account_circle
AMJAD KHAN(@iAmjadKhann) 's Twitter Profile Photo

2024 کا الیکشن انتہائی شرمناک ہے الیکشن کا نظام اپنی کریڈیبلٹی کھو چکا ہے مشرف دور کے ' ریفراڈم ' سے اتنا نقصان نہیں پہنچا جتنا اب الیکشن کے سسٹم کو نقصان پہنچا سیاستدانوں کو چھوڑیں ہم اور آپ بھی نہیں کہہ سکتے کہ الیکشن صحیح ہوئے ! مطیع اللہ جان۔۔

account_circle
Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

بس مایوس نہیں ہونا۔کوئی تاریخ میں ہارے گا اور کوئی میدان میں۔ اور یاد رکھیں ہارے گا وہ جو ہارمان لےگا۔ اگر آپ اس سسٹم کے پیچھے لگ گئے تو آپ جیت جائیں گے۔

عمران ریاض خان🔥🔥🔥

account_circle
Khaula Chaudhry(@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

آج تلاگنگ ضمنی الیکشن میں فارم 45 کے ونرز سیمابیہ ستی اور زین عباسی کے ساتھ آر او آفیس کے باہر حکیم نثار کے فارم 47کی حفاظت کرتے ہوئے۔

آج تلاگنگ ضمنی الیکشن میں فارم 45 کے ونرز سیمابیہ ستی اور زین عباسی کے ساتھ آر او آفیس کے باہر حکیم نثار کے فارم 47کی حفاظت کرتے ہوئے۔
account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

اب ٹویٹ سے کچھ نہیں ہونے والا اس کا رزلٹ یہ آپ کے سامنے ہے کوئ ایک شخص نہیں پہنچا نہ لیڈرشپ میں سے نہ کوئ کارکن
ادھر مینڈیٹ چھین لیا گیا اور نہ کوئ احتجاج نہ کچھ اور
کیا ایسے خان باہر آئے گا ؟ کیا ایسے مینڈیٹ واپس ملے گا ؟

account_circle
Ayaz Amiiir 𝓯𝓪𝓷(@lifewithpak09) 's Twitter Profile Photo

بہت جلد ہم حقیقی آزادی کی جنگ جیتے گے اپنے لیڈر عمران خان کے سنگ🔥🔥🔥

account_circle
Ali Mohammad Khan Fan(@lifewithpak10) 's Twitter Profile Photo

21 میں سے 19 سیٹوں پر پی ٹی آئی لیڈ کررہی ہے,
الحمد للہ
اب دیکھتے ہیں نامعلوم کیا کرتے ہیں

account_circle
Ayaz Amiiir 𝓯𝓪𝓷(@lifewithpak09) 's Twitter Profile Photo

ہر پولنگ اسٹیشن میں تحریک انصاف کے امیدوار آگے ہیں ثابت ہو چکا ہے کہ پاکستان کا فیصلہ صرف عمران خان ہے

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر نے میرے سامنے بتایا
بی بی صاحبہ کی انڈوسکوپی میں انفلیمیشن کافی حد تک ہے۔معدے اور سانس کی نالی کو نقصان پہنچا ہے۔انہیں ہارٹ اِشُو آ رہا ہے بایاں بازُو اور ہاتھ کی کی دو انگلیاں سُن ہیں۔ انکے مسُوڑے سوجے ہُوے ہیں۔ کوئی بھی چیز نگلنا سانسس کی نالی کی وجہ سے مشکل ہو رہا ہے۔

account_circle
Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

آج ہمارے سامنے ظلم کی دیوار کھڑی کی گئی ہے مگر ہم کھڑے ہیں۔ دھاندلی شام کو کرنے کا پلان بنایا گیا ہے۔ مگر آج ہم پہرہ دیں گے اور واضح کردوں کہ آج عوام کے صبر کو مت آزمائیں۔۔۔
سلمان اکرم راجہ👏🏻👏🏻👏🏻

account_circle
Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں پتا تھا میرا بھائی زندہ ہے۔ ابھی مجھے کہا گیا کہ یہ الیکشن چھوڑ دوں نہیں تو تمھارے بھائی کو جان سے مار دے گے اور تمھارے بھی نسل ختم کردیں گے۔۔۔۔
میاں شہزاد فاروق🚨🚨

account_circle