NAQEEB-E-SAATHI.(@khalid_ajmeri) 's Twitter Profileg
NAQEEB-E-SAATHI.

@khalid_ajmeri

Orthodox Muhajir|ALTAFIST|Member Central Organizing Committee MQM Australia| Realism&Practicalism. RTs are not Endorsement.

ID:3284874523

linkhttp://www.mqm.org calendar_today20-07-2015 01:36:27

46,5K Tweets

3,4K Followers

378 Following

Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

Today, I want to express my deep concern and outrage over the arrests and mistreatment of farmers who peacefully protested outside the Punjab Assembly against 's wheat procurement policy.

These farmers are not seeking charity from the government, but rather their…

account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

کمالوبےغیرت ،ضمیرفروش اوراحسان فراموش ہے
اس مولوی کومعلوم ہونا چاہئے کہ یہ کمالو
اسی طرح بانی وقائد جناب Altaf Hussain کے ہاتھ چومتا رہا ہے
اور اب
اپنےاسی محسن سےلغداری کرچکاہےجنہوں نےاس
بےغیرت کوگمنامی کےگٹر سےنکال کرعزت دی
لیکن
دراصل کتے کوگھی
اور
کم نسل کوعزت راس نہیں آتی

کمالوبےغیرت ،ضمیرفروش اوراحسان فراموش ہے اس مولوی کومعلوم ہونا چاہئے کہ یہ کمالو اسی طرح بانی وقائد جناب @AltafHussain_90 کے ہاتھ چومتا رہا ہے اور اب اپنےاسی محسن سےلغداری کرچکاہےجنہوں نےاس بےغیرت کوگمنامی کےگٹر سےنکال کرعزت دی لیکن دراصل کتے کوگھی اور کم نسل کوعزت راس نہیں آتی
account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

BBC News اردو عدالت نے8لاکھ سپاری میں سے4لاکھ قاتلوں سےمانگ لئے:
شہیدعلی رضاعابدی نےآڈیوپیغام میں اپنےقتل کےnexusیعنیMQMP،PSPفوج کےبارےمیں آگاہ کردیاتھا۔مہذب دنیامیں اسےDying Declarationکہتےہیں۔میڈیاصحافتی لکنت کاشکاررہاکہ پاکستان چوک کی جس عمارت سےقاتلوں کوکالزکی گئیں وہ رینجرزکےزیراستعمال ہے

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

میں آج پنجا ب اسمبلی کے باہرحکو مت پاکستان کی گندم خریداری پالیسی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والےکسانوں کی گرفتاریوں اوران پرتشدد کی شدید مذمت کرتاہوں۔ کسان حکومت سے کوئی بھیک یا خیرات نہیں بلکہ اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن انہیں ان کا حق دینے اور ان کے مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے…

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

اندرون سندھ ڈسٹرکٹ شکارپور کے 79 پولیس افسران و اہلکاروں کی فوری طور پرکراچی ریجن اور حیدرآباد ریجن میں تعیناتی ۔79میں سے 74 کراچی اور 5 حیدرآباد ریجن میں تعینات۔تا کہ نئی بھرتیاں اندرون سندھ سےکی جا سکیں۔
کیا یہ کراچی اور حیدرآباد کے نوجوانوں کی حق تلفی نہیں؟ حکومت سندھ سے سوال؟

اندرون سندھ ڈسٹرکٹ شکارپور کے 79 پولیس افسران و اہلکاروں کی فوری طور پرکراچی ریجن اور حیدرآباد ریجن میں تعیناتی ۔79میں سے 74 کراچی اور 5 حیدرآباد ریجن میں تعینات۔تا کہ نئی بھرتیاں اندرون سندھ سےکی جا سکیں۔ کیا یہ کراچی اور حیدرآباد کے نوجوانوں کی حق تلفی نہیں؟ حکومت سندھ سے سوال؟
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

شہید سید علی رضاعابدی کے قتل کیس میں چار افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔کیا خوب ہے۔ چھ سال سے جو ملزمان جیل میں تھے وہ انکی14 سال کی سزا رات اور دن کےحساب سے اگلے سال پوری ہوجائے گی اور وہ مزے سے رہا ہوجائیں گے۔ قوم کو یہ بتائیں کہ قاتلوں کاتعلق کس تنظیم سےہے،سہولت کار کون ہیں

account_circle
Shujaa_Mir_90(@SidSamRay_) 's Twitter Profile Photo

📌مارچ 2024 کو وائرنگ مستری عبد الرافع سمیجو کو شکارپور میں ڈاکوؤں نے اغوا کیا۔ ڈاکوؤں نے ایک کروڑ روپے تاوان مانگا۔اپریل میں ڈاکوؤں نے رافع سمیجو کو تاوان نہ ملنے پر تشدد کرکے قتل کردیا اور لاش بوری میں بند کرکے پھینک دی

📌بانی و قائدِتحریک جناب Altaf Hussain پر تو8 سال سے…

📌مارچ 2024 کو وائرنگ مستری عبد الرافع سمیجو کو شکارپور میں ڈاکوؤں نے اغوا کیا۔ ڈاکوؤں نے ایک کروڑ روپے تاوان مانگا۔اپریل میں ڈاکوؤں نے رافع سمیجو کو تاوان نہ ملنے پر تشدد کرکے قتل کردیا اور لاش بوری میں بند کرکے پھینک دی 📌بانی و قائدِتحریک جناب @AltafHussain_90 پر تو8 سال سے…
account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

Kristalina Georgieva Shehbaz Sharif LENDERS CAN’T BE CHOOSERS:
Countries lending money 2 Pakistan know very well that this money goes into the pockets of“Military/Civil Elite”as they use it 2promote their businesses in the same countries
But if someone buys a property legally,these countries drag that person 2court

@KGeorgieva @CMShehbaz LENDERS CAN’T BE CHOOSERS: Countries lending money 2 Pakistan know very well that this money goes into the pockets of“Military/Civil Elite”as they use it 2promote their businesses in the same countries But if someone buys a property legally,these countries drag that person 2court
account_circle
Shujaa_Mir_90(@SidSamRay_) 's Twitter Profile Photo

💢اداروں کے سربراہان کی منظوری سے کرنل شیر نے MQM-P کے زریعے شہداء اور اسائلم کے لئے لی گئی پراپرٹیز کا کیس دائر کیا جس کی ساری فنڈنگ اسٹیبلشمنٹ نے کی💢
بانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین
21 اپریل 2024

حاکم مرے خلاف،سپاہی مرے خلاف
ملتی نہیں ہےپھر بھی گواہی مرے خلاف
اک عمر قربتوں…

account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

جب PTI کے لیڈران سے کارکنان نے احتجاج کا کہا تو اِن لیڈروں نے جواب دیا کہ اگر ہم مظاہرہ جی۔ایچ۔کیو، آبپارہ یا اڈیالہ جیل کے باہرکریں گے تو یہ اپنے ایجنٹ بھیج کر 9 مئی جیسا واقع کروا کر ہم پر اور ظلم کریں گے۔

بانی قائدِتحریک جناب الطاف حسین

28 اپریل 2024

account_circle
Shujaa_Mir_90(@SidSamRay_) 's Twitter Profile Photo

💢اسلام باد ہائیکورٹ کے چھ ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل اور چیف جسٹس کو درخواست دی کہ ہمارے اوپر آئی ایس آئی دباؤ ڈالتی ہے، ظلم کر رہی ہے تو اداروں نے جج بابر ستار سمیت دیگر ججوں کے خلاف جھوٹی کہانیاں بنانا اور شائع کرنا شروع کردی ہیں ،جس طرح میرے اوپر جھوٹےالزامات لگائے گئےتھے۔ جب…

account_circle
Syed Kashif Zaidi(@kashifzaidi4) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain
قائداعظم انگریزوں سے آزادی چاہتے تھے یہ بات ٹھیک ہے۔ وہ کانگریس میں نہرو کے ساتھ تھے۔ بعد میں مسلم لیگ کی ناکامی کے بعد وہ لندن واپس چلے گئے۔ پھر دوبارہ اُن کو بلوایا گیا بس یوں کہہ لیجیے کہ قائداعظم انگریزوں کی سازش کا شکار ہوگئے۔

account_circle
Syed Kazmi, MD.(@Shabbirkazmi90) 's Twitter Profile Photo

Extra judicial killings in Karachi
Munizae Jahangir
Our thousands of comrades are in jail or missing
Please raise your voices for voiceless of martyred MQM workers.
Altaf Hussain

Extra judicial killings in Karachi @MunizaeJahangir Our thousands of comrades are in jail or missing Please raise your voices for voiceless of martyred MQM workers. @AltafHussain_90
account_circle
AwazEHaq(@AwazEHaq90) 's Twitter Profile Photo

Qasim Ali Altaf Hussain PMLN DEAR READERS 🧑‍🏫 !PLEASE SHARE THE ABOVE TWEET 🐥 TO ALL YOUR FAMILY MEMBERS AND FRIENDS AND ALSO YOUR LOVED 🥰 ONES.thanks 🙏

account_circle
Syed Kazmi, MD.(@Shabbirkazmi90) 's Twitter Profile Photo

ہم کیسے بھول جائیں اپنے شہدا اسیرلاپتہ ساتھیوں کو
ظلم وناانصافی کے اس بھیانک عمل پر بھلے دنیا ہماری آواز نا بنےلیکن ہم دنیا کو یاد کرواتے رہینگے
مہاجر قوم کے ہزاروں شہدا آج بھی انصاف کی متلاشی ہیں لیکن شائد
ریاستِ🇵🇰کے پاس انکےلیےانصاف نہیں ہے
Munizae Jahangir
Altaf Hussain

ہم کیسے بھول جائیں اپنے شہدا اسیرلاپتہ ساتھیوں کو ظلم وناانصافی کے اس بھیانک عمل پر بھلے دنیا ہماری آواز نا بنےلیکن ہم دنیا کو یاد کرواتے رہینگے مہاجر قوم کے ہزاروں شہدا آج بھی انصاف کی متلاشی ہیں لیکن شائد ریاستِ🇵🇰کے پاس انکےلیےانصاف نہیں ہے @MunizaeJahangir @AltafHussain_90
account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

Were Mahajirs discussed or their enforced disappearances, political victimization or extra judicial killings mentioned or any representation invited? Munizae Jahangir

May Allah help all oppressed Ameen

account_circle
Shujaa_Mir_90(@SidSamRay_) 's Twitter Profile Photo


📌اگر محمود خان اچکزئی اور اسفندیار ولی کو سیاست کی اجازت ہے تو الطاف حسین پر پابندی کیوں ہے؟

📌عمران خان صاحب آج جو کچھ کہہ رہے ہیں، الطاف حسین نے وہ سب تیس سال پہلے کہا تھا۔ الطاف حسین سچا ثابت ہوا۔

📌الطاف حسین پیدائشی لیڈر ہے۔ الطاف حسین ایک پتھر کو شنا خت…

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

تمام کارکنوں اور ہمدردوں کواجاز ت ہےکہ وہ کتاب میں کوئی ترمیم کئے بغیر اسے چھپوا کر لائبریریوں، یونیورسٹیوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں میں تقسیم کریں۔ الطاف حسین

تمام کارکنوں اور ہمدردوں کواجاز ت ہےکہ وہ کتاب میں کوئی ترمیم کئے بغیر اسے چھپوا کر لائبریریوں، یونیورسٹیوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں میں تقسیم کریں۔ الطاف حسین #RevelationsWithAltafHussain
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

میں نے زمینی حقائق کی روشنی میں اس تنازعے کاحل بھی پیش کیا ہے۔

اگرکوئی سمجھتاہے کہ میں نےکہیں غلط حقائق بیان کئےہیں تو اسے پورا حق ہےکہ وہ اس سلسلے میں میری تصحیح اوررہنمائی کرے۔ الطاف حسین

میں نے زمینی حقائق کی روشنی میں اس تنازعے کاحل بھی پیش کیا ہے۔ اگرکوئی سمجھتاہے کہ میں نےکہیں غلط حقائق بیان کئےہیں تو اسے پورا حق ہےکہ وہ اس سلسلے میں میری تصحیح اوررہنمائی کرے۔ الطاف حسین #RevelationsWithAltafHussain
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ اورعالمی طاقتوں کی جانب سے سرائیل اورفلسطین کی دو ریاستی حل بھی منظور ہوئےلیکن آج تک فلسطین کو آزاد ریاست کے طورپر تسلیم نہیں کیا گیا۔الطاف حسین

اقوام متحدہ اورعالمی طاقتوں کی جانب سے سرائیل اورفلسطین کی دو ریاستی حل بھی منظور ہوئےلیکن آج تک فلسطین کو آزاد ریاست کے طورپر تسلیم نہیں کیا گیا۔الطاف حسین #RevelationsWithAltafHussain
account_circle