USMAN CHAUDHARY(@imusmanchaudhry) 's Twitter Profileg
USMAN CHAUDHARY

@imusmanchaudhry

#ووٹ کو عزت دو #MNS۔ سد ا جئے #نواز #شریف ❤️ #پاکستان زندہ باد پائندہ باد 🇵🇰

ID:1143826436651978752

calendar_today26-06-2019 10:20:48

75,2K Tweets

2,9K Followers

4,9K Following

Follow People
USMAN CHAUDHARY(@imusmanchaudhry) 's Twitter Profile Photo

🩶🌷عنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ 🌷🩶

🩶رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا 🩶

صحيح مُسلم🌷🩶

🌷🩶السلام علیکم وَرحمتہ اللّٰہ وَبرکاتہ🌷🩶

🩶🌷سبحان اللّٰہ وَبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم🩶🌷

🩶🌷عنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ 🌷🩶 🩶رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا 🩶 صحيح مُسلم🌷🩶 🌷🩶السلام علیکم وَرحمتہ اللّٰہ وَبرکاتہ🌷🩶 🩶🌷سبحان اللّٰہ وَبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم🩶🌷
account_circle
احسنی صاحب 𝐣𝐮𝐢(@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

اصل جنگ کیا ہے؟
بیت المقدس تین مذاہب کی مقدس جگہ۔۔۔۔
مسلمانوں کا قبلہ اول
عیسائیوں کے لئے یسوع کی جائے ولادت
یہودیوں کے لئے ہیکل سلیمان

شروع کرتے ہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے۔ جن کے دو بیٹے تھے اسماعیل اور اسحاق۔
اسحاق علیہ السلام کے بیٹے تھے حضرت یعقوب۔
یہیں سے کہانی 👇

اصل جنگ کیا ہے؟ بیت المقدس تین مذاہب کی مقدس جگہ۔۔۔۔ مسلمانوں کا قبلہ اول عیسائیوں کے لئے یسوع کی جائے ولادت یہودیوں کے لئے ہیکل سلیمان شروع کرتے ہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے۔ جن کے دو بیٹے تھے اسماعیل اور اسحاق۔ اسحاق علیہ السلام کے بیٹے تھے حضرت یعقوب۔ یہیں سے کہانی 👇
account_circle
USMAN CHAUDHARY(@imusmanchaudhry) 's Twitter Profile Photo

جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے

جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
account_circle
Zeenat Ⓜ️ughal(@ZeenatActivist) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کَما بارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ۞
🦋

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کَما بارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ۞ #Drood 🦋
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ

لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین

محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر

﷽ السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
account_circle
USMAN CHAUDHARY(@imusmanchaudhry) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ خارجہ پاکستان،صدر انٹرنیشنل افیئرز پاکستان مسلم لیگ ن سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب Ishaq Dar کو ایک مرتبہ پھر سینیٹر بننے پر دلی کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

وزیرِ خارجہ پاکستان،صدر انٹرنیشنل افیئرز پاکستان مسلم لیگ ن سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کو ایک مرتبہ پھر سینیٹر بننے پر دلی کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد
account_circle
Amjad Malik(@AmjadMalik786) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ خارجہ پاکستان،صدر انٹرنیشنل افیئرز پاکستان مسلم لیگ ن سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب Ishaq Dar کو ایک مرتبہ پھر سینیٹر بننے پر دلی کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔ ایسے محنتی وزراء ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔ بدقسمتی سے انکا نعم البدل بھی سیاسی مشینری ابھی تک تیار نہیں کرپائی💐

وزیرِ خارجہ پاکستان،صدر انٹرنیشنل افیئرز پاکستان مسلم لیگ ن سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کو ایک مرتبہ پھر سینیٹر بننے پر دلی کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔ ایسے محنتی وزراء ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔ بدقسمتی سے انکا نعم البدل بھی سیاسی مشینری ابھی تک تیار نہیں کرپائی💐
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ♥️

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه
ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
♥️

اسلام علیکم ♥️ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں ♥️
account_circle
‏بــــــادشـــــــاہ خــــــــان(@Khaan__jee) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
account_circle
USMAN CHAUDHARY(@imusmanchaudhry) 's Twitter Profile Photo

{ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ⠀} 🤲

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
صبح بخیر زندگی ❣️

{ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ⠀} 🤲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️
account_circle
USMAN CHAUDHARY(@imusmanchaudhry) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ﻳﺎﺣَـﻲُّ ﻳﺎ ﻗَﻴّـﻮﻡُ ﺑِـﺮَﺣْﻤَـﺘِﻚِ ﺃَﺳْﺘَـﻐـﻴﺚ
اے زندہ اور قائم رہنے والے رب ہم آپ ہی کی رحمت کے طلب گار ہیں ۔

💐 السلام علیکم 💐

🌴صبح بخیر 🌴

بسم اللہ الرحمن الرحیم ﻳﺎﺣَـﻲُّ ﻳﺎ ﻗَﻴّـﻮﻡُ ﺑِـﺮَﺣْﻤَـﺘِﻚِ ﺃَﺳْﺘَـﻐـﻴﺚ اے زندہ اور قائم رہنے والے رب ہم آپ ہی کی رحمت کے طلب گار ہیں ۔ 💐 السلام علیکم 💐 🌴صبح بخیر 🌴
account_circle
Batool Zahra(@B_T_l110) 's Twitter Profile Photo

پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو

ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

سُورَةُ البَقَرَةِ - 56

السلام علیکم ۔۔۔

پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ سُورَةُ البَقَرَةِ - 56 السلام علیکم ۔۔۔
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

✰ ﷽ ✰

﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ✰ ﷽ ✰ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾
account_circle
Amjad Malik(@AmjadMalik786) 's Twitter Profile Photo

آج کی حدیث مبارکہ
حضرت عروہ رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا:
لیلتہ القدر کو رمضان کے آخری دس دنوں میں تلاش کرو۔
(موطا امام مالک حدیث رقم ١٠) ۔

آج کی حدیث مبارکہ حضرت عروہ رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: لیلتہ القدر کو رمضان کے آخری دس دنوں میں تلاش کرو۔ (موطا امام مالک حدیث رقم ١٠) ۔
account_circle
USMAN CHAUDHARY(@imusmanchaudhry) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹرنیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن یہ خبر نہ ہماری الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے 🤲🖤
نہایت ہی افسوس کی بات ہے😓

🥰💐
.
.
.
.
.
.
.
.…

یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹرنیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن یہ خبر نہ ہماری الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے 🤲🖤 نہایت ہی افسوس کی بات ہے😓 🥰💐 . . . . . . . .…
account_circle
USMAN CHAUDHARY(@imusmanchaudhry) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اســــلام علیـــــکم
رَّبِ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
'اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔'
آمین یا رب العالمین

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اســــلام علیـــــکم رَّبِ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: 'اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔' آمین یا رب العالمین
account_circle