Samiullah Bhambhro (@samiullahbhamb1) 's Twitter Profile
Samiullah Bhambhro

@samiullahbhamb1

جانثار اماں شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو 🇱🇾

ID: 1256550105483796487

calendar_today02-05-2020 11:44:43

167,167K Tweet

15,15K Followers

15,15K Following

Siraj Ahmed Rattar (@rattar_siraj) 's Twitter Profile Photo

حکومت کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے، یلو لائن بی آر ٹی منصوبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، حکام نے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اسے مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنا ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon

Zohaib Ali Vighio HYD (@zohaibvighio99) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد: وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی براۓ خوراک سندھ عبدالجبار خان، مئیر حیدرآباد کاشف علی شورو اور نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان کی ہدایت پر فتح چوک پر نکاسی اب کا کام جاری۔ #AbdulJabbarKhanUpdates

Mir Arisar jeay bhutto (@mir_arisar) 's Twitter Profile Photo

کامیابی خود گواہی دے گی ہماری محنت کی ہم بڑے فخر سے جائیں گے اپنے منزل تک 🇱🇾❤️

کامیابی خود گواہی دے گی ہماری محنت کی
ہم  بڑے فخر  سے جائیں گے  اپنے منزل  تک

𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢 (@a_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کی زیرِ صدارت سندھ کے انفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس انفارمیشن سیکرٹری سندھ سینیٹر عاجز دھامرا، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن، سمیت سندھ بھر Nadeem Afzal Chan Sharjeel Inam Memon Sen Aajiz Dhamrah 1/2

Nadar Khan (@nadarkh91628842) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کے خط پر گورنر سیکریٹریٹ کا وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو خط الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خط پر گورنر سیکریٹریٹ خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا۔ پرنسپل سیکریٹری ٹو گورنر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پرنسپل سیکریٹری کے نام یہ خط ارسال کیا۔

الیکشن کمیشن کے خط پر گورنر سیکریٹریٹ کا وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو خط
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خط پر گورنر سیکریٹریٹ خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا۔ پرنسپل سیکریٹری ٹو گورنر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پرنسپل سیکریٹری کے نام یہ خط ارسال کیا۔
Munawer Ali Abbasi🌐 (@munwerpyo) 's Twitter Profile Photo

15/07/2025 پ پ پ ايم اين اي MNA محترم وڏيرو صلاح الدين جوڻيجو صاحب, ڳوٺ سنجر خان جوڻيجو ۾ عوام جا مسئلا حل ڪندي ۽ دوستن سان ملاقات ڪندي۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

15/07/2025
پ پ پ ايم اين اي MNA محترم وڏيرو صلاح الدين جوڻيجو صاحب, ڳوٺ سنجر خان جوڻيجو ۾ عوام جا مسئلا حل ڪندي ۽ دوستن سان ملاقات ڪندي۔
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

ترجمان سندھ حکومت ایم پی اے مٹیاری مخدوم فخرالزمان کی صوباٸی وزیر ابپاشی جام خان شورو سے ملاقات ۔ ضلع مٹیاری میں آبپاشی کے نظام اور مقامی کاشتکاروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال Faryal Talpur Makhdoom Fakhar Zaman jam khan shoro

ترجمان سندھ حکومت ایم پی اے مٹیاری مخدوم فخرالزمان کی صوباٸی وزیر ابپاشی جام خان شورو سے ملاقات  ۔
ضلع مٹیاری میں آبپاشی کے نظام اور مقامی کاشتکاروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال  Faryal Talpur  Makhdoom Fakhar Zaman  jam khan shoro
vijesh kumar (@jiyalavijesh) 's Twitter Profile Photo

جئي صوبائي صلاڪار ۽ اقيلت امور ڊاڪٽر لال چند اڪراڻي صاحب 🇱🇾🇱🇾🇱🇾❤️❤️

𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢 (@a_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

جب بی آر ٹی کے تمام منصوبے مکمل ہوں گے تو ٹریفک کے مسائل حل ہو جائیں گے، ہماری کوشش ہے کہ اگست تک کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں لے کر آئیں۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon

جب بی آر ٹی کے تمام منصوبے مکمل ہوں گے تو ٹریفک کے مسائل حل ہو جائیں گے، ہماری کوشش ہے کہ اگست تک کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں لے کر آئیں۔
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon
vijesh kumar (@jiyalavijesh) 's Twitter Profile Photo

*پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے صدر و معاون خاص وزیراعلی سندھ برائے اقلیتی امور ڈاکٹر لالچند اکرانی کو "سندھ جاب پورٹل" پر تفصیلی بریفنگ* *سندھ حکومت کے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تیار کردہ "سندھ جاب پورٹل" کے حوالے سے بریفنگ دی گی*

*پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے صدر و معاون خاص وزیراعلی سندھ برائے اقلیتی امور ڈاکٹر لالچند اکرانی کو "سندھ جاب پورٹل" پر تفصیلی بریفنگ*

*سندھ حکومت کے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تیار کردہ "سندھ جاب پورٹل" کے حوالے سے بریفنگ دی گی*
vijesh kumar (@jiyalavijesh) 's Twitter Profile Photo

*جبکہ سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ، مجتبیٰ شیخ نے تفصیلات پیش کی، بریفنگ کا مقصد "سندھ جاب پورٹل" کے موثر نفاذ، اس کے فوائد، اور مختلف سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں کے شفاف و جدید آن لائن اشتہارات کے طریقہ کار پر روشنی ڈالنا تھا*

Baksher Boto (@baksher_boto321) 's Twitter Profile Photo

Congratulations were extended to Town Councilor and devoted PPP member Ms. Samina Zardari on being elected as Deputy General Secretary of the PPP Women’s Wing, District Malir. A bouquet of flowers was also presented to her.

Congratulations were extended to Town Councilor and devoted PPP member Ms. Samina Zardari on being elected as Deputy General Secretary of the PPP Women’s Wing, District Malir. A bouquet of flowers was also presented to her.
S,Afridi (@armanaf55128797) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی کے بچے پاکستان سیاست کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں نفرت جلاؤ گرا کی سیاست کرنے کی اجازت نہیں مل سکتی ایک باپ کو اپنے بچوں سے ملنے کا پورا اختیار ہے Sharjeel Inam Memon

اصغر علی بلیدی (@asghar_buledi) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں رو رہا ہے رو رہا ہے رو رہا ہے۔👇 یہ حقیقی آزادی نہیں تحریک آزادی نہیں ہے ، یہ لیڈر کا رونا دھونا بند کرنا ہے۔ BilawalBhuttoZardari 😝

Shoukat Ali Abbasi (@shokatabbasippp) 's Twitter Profile Photo

آج جناب علی محمد سہتو سابقہ جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر این اے 219 نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار افسوس و تعزیت کی اس موقع پر فضل بہن، اعزاز پنہور اور شوکت عباسی بھی موجود تھے

آج جناب علی محمد سہتو سابقہ جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر این اے 219 نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار افسوس و تعزیت کی
اس موقع پر فضل بہن،  اعزاز پنہور اور شوکت عباسی بھی موجود تھے