
Siraj Ahmed Rattar
@rattar_siraj
ID: 1943984277798236165
12-07-2025 10:42:41
3,3K Tweet
74 Followers
91 Following

حکومت کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے، یلو لائن بی آر ٹی منصوبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، حکام نے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اسے مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنا ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon