Shoukat Ali Abbasi (@shokatabbasippp) 's Twitter Profile
Shoukat Ali Abbasi

@shokatabbasippp

Liberal | Humanist | poet | writer |Ex General secretary Youth Wing Hyderabad | Ex Member working Committe District Hyderabad | diehard Jiyala 💪🏻

ID: 758674793659035649

calendar_today28-07-2016 14:45:41

187,187K Tweet

18,18K Followers

929 Following

Shoukat Ali Abbasi (@shokatabbasippp) 's Twitter Profile Photo

آج جناب علی محمد سہتو سابقہ جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر این اے 219 نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار افسوس و تعزیت کی اس موقع پر فضل بہن، اعزاز پنہور اور شوکت عباسی بھی موجود تھے

آج جناب علی محمد سہتو سابقہ جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر این اے 219 نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار افسوس و تعزیت کی
اس موقع پر فضل بہن،  اعزاز پنہور اور شوکت عباسی بھی موجود تھے