اصغر علی بلیدی(@asghar_buledi) 's Twitter Profileg
اصغر علی بلیدی

@asghar_buledi

Soldier Of Bhuttoism Social Activist https://t.co/U3oA6Z7Qeh

ID:1073190759610892288

calendar_today13-12-2018 12:19:50

119,6K Tweets

3,3K Followers

873 Following

Bashir Nichari(@bashirnichari1) 's Twitter Profile Photo

کسی کی رہائی سے پارلیمان کا چلانا جوڑ دیا جائے تو کروڑوں لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوگی ایم این اے
شازیہ مری صاحبہ نے قومی اسمبلی میں زبردست خطاب۔۔
Shazia Atta Marri
BilawalBhuttoZardari

account_circle
chiefsaab سرگودھا کا جیالا(@chiefsaab31) 's Twitter Profile Photo

اس Kamran Khan بیشرم انسان کو تکلیف ھو رھی ھے کہ اس ملک میں کیوں کوی سربراہ آیا ھے اس جیسے بیشرم لوگ پاکستان کو لوٹ کر کھا رھے ہیں اور اوپر سے نیازی کے ساتھ مل کر اس ملک کو تباہ کرنے میں بھی مصروف ہیں یہ سالا اپ اپنے آپ کو اپوزیشن لیڈر سمجھ رہا ھے

account_circle
Sajida(@Sajida06420233) 's Twitter Profile Photo

ہر یوتھیا جھوٹی پوسٹ بڑھ چڑھ کر پوسٹ کرتا ہے اور دھڑا دھڑ شیئر کرتا ہے
ان میں سے اکثریت جانتے بوجھتے ایسا کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں
کچھ تواسے جہاد عظیم مانتے ہیں
پھر یہی یوتھئے مخالفین کی سچی پوسٹ پرآکر
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت' لکھنابھی اپنا فرض سمجھ کر ادا کرتے ہیں😂

account_circle
Seema Shaikh(@seema7766) 's Twitter Profile Photo

اگر جینز پہننے سے زلزلے آتے ہیں اور مندر بنانے سے بارش آتی ہے...
پھرمسجدوں میں بچوں کے ساتھ بد فعلی کرنے سے اب تک ایک عددقیامت تو آنا چاہیے تھا۔

account_circle
Bilal(@BilalAhmedPPP) 's Twitter Profile Photo

پارٹی 🇱🇾 کے بہت اچھے نظریاتی اور سوشل میڈیا پر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوالوں کو ہمیشہ دلیل کے ساتھ مُنہ توڑ جواب دینے والے جیالے ادا لئیق ہاشمی❤ لئیق کو سالگرہ 🎂 بہت بہت مبارک 🌹 ہمیشہ خیر و سلامتی کی بہت ساری دعائیں سلامت رہیں۔ یہ 𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 bhai ka…

account_circle
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢(@A_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

دبئی شارجہ کی مثالیں دینے والوں کراچی کی سڑکوں پر اگر ایک گھنٹہ پانی کھڑا ہو جائے تو شور مچانے والے یہ دیکھو ذرا بارش کو رکے ہوئے کئی دن ہو گئے ہیں لیکن پانی ابھی تک نہیں نکل سکا ہے

account_circle
Kazmi Shah(@ShahSha34773753) 's Twitter Profile Photo

Pic of the Day 💘
جیسے کہ حالات امریکہ اور ایران کے درمیان
فلسطین اور اسرائیل کی وجہ سے چل رہے ہیں
یہ آصف زرداری صاحب صدر پاکستان
کی دلیری ہے کہ وہ ایرانی صدر کا استقبال کریں
سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ کچھ اور ملک بھی
ایران کے ساتھ تعلقات چاہتے ہیں ان کو راستہ دکھایا گیا ہے

Pic of the Day 💘 جیسے کہ حالات امریکہ اور ایران کے درمیان فلسطین اور اسرائیل کی وجہ سے چل رہے ہیں یہ آصف زرداری صاحب صدر پاکستان کی دلیری ہے کہ وہ ایرانی صدر کا استقبال کریں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ کچھ اور ملک بھی ایران کے ساتھ تعلقات چاہتے ہیں ان کو راستہ دکھایا گیا ہے
account_circle
Aijaz Abro Official(@AijazAliJiyala) 's Twitter Profile Photo

ایوان کو مکمل ہوئےکافی عرصہ گزرچکا، مگر کچھ لوگ نہیں چاہتے ہیں کہ عوام کے اس منتخب ایوان میں عوام اور عوامی مسائل کی بات ہو،کچھ لوگ چاہتےہیں کہ ایک شخص کےباہر نکلنےتک یہ ایوان نہ چلے،یہ عوام کامنتخب ایوان عوامی مسائل کےحل کیلئےہے
ممبر قومی اسمبلی شازیہ عطا مری
Shazia Atta Marri

account_circle
Anayta Pahore(@Anayta_Pahore) 's Twitter Profile Photo

ایک یوتھیا علوی صدر ڈینٹل تھا ایک ہمارا صدر پاکستان آصف علی زرداری ہے ، یوتھیاز کو آگ تو لگی ہوگی یے تصویر دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔

ایک یوتھیا علوی صدر ڈینٹل تھا ایک ہمارا صدر پاکستان آصف علی زرداری ہے ، یوتھیاز کو آگ تو لگی ہوگی یے تصویر دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔
account_circle
Z K R(@zaheer84) 's Twitter Profile Photo

۔

سٹاک مارکیٹ 71400 انڈیکس عبور کر گئی، سر پلس اکاونٹ 600Million USD ہو گیا، IT ایکسپورٹس 300Million USD ہو گئی ہے۔

غریب عوام کا مہنگائی سے بھرکس نکلا جا رہا ہے، ملازمین کی تنخوائیں بڑھ نہیں رہی، مزدور کی اجرت کیا اور روز کا خرچہ کیا، گیس بجلی کے بل دیکھ کر خودکشی کر لے بندہ۔

account_circle
chiefsaab سرگودھا کا جیالا(@chiefsaab31) 's Twitter Profile Photo

عامر متین کی جگہ Tariq Mateen ڈیوٹی پر حاضر ھوا ھے عامر متین نے بہت سوچ بچار کے بعد اس نتیجہ پر پہچا کہ کہ بیوٸ کی حرکت کو ڈیفنڈ کرنے کے لیے کونسا بیغیرت انسان اتارا جاے تو طارق متین سے اچھا اور کوی نظر نہیں آیا

account_circle
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾(@S_T_A18) 's Twitter Profile Photo

ملالہ یوسفزئی کو پاکستان میں اس لئے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے کہ وہ ترقی پسند پاکستان کا چہرہ پیش کرتی ہے. جہاں تک بات فلسطین کے مسلہ کی ہے تو مسلم ممالک کے سر براہان کا کیا کردار رہا اس پہ..
Malala Yousafzai

account_circle
Dr Farooq Noohpoto(@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے ھماری قیادت کے چہرون پر کامیابی کی یہ مسکراہٹین سدا قاٸم رھین
محترمہ Faryal Talpur صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی پنک بس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Faryal Talpur Bakhtawar B-Zardari
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Anayta Pahore(@Anayta_Pahore) 's Twitter Profile Photo

میرپورخاص کھپرو روڈ پر مسافر بس حادثہ

صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز Syed Zulfiqar Ali Shah کا ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی میئر میرپورخاص سے رابطہ،

حادثے میں زخمی افراد کو مکمل بہترین طبعی سہولیات فراہم کی جائیں، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ

ڈپٹی میئر خود اسپتال پہنچ کر 👇

account_circle
Sindh People's Housing For Flood Affectees(@SphfOfficial) 's Twitter Profile Photo

شڪارپور، سنڌ📍

2022 جي ٻوڏ ۾ شڪارپور واسي علي شير گھر کان محروم ٿي ويو هو، سنڌ حڪومت جي مالي توڙي فني سهڪار سان SPHF جي پروگرام تحت علي شير هڪ ڀيرو ٻيهر نئون، پڪو گھر تعمیر ڪيو آهي، جنهن ۾ هو هاڻي ڪٽنب سميت خوشين ڀري زندگي گذاري رهيو آهي.

account_circle
Laghari Ghulam Qadir(@Ghulamqadir989) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی خاتونِ اوّل ،رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ایرانی صدر کی اہلیہ خاتون اوّل جمیلہ عالمہ المودہ کو سویٹ ہومز میں خوش آمدید کہا۔
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے بچوں کے لیے خصوصی دعا کی گئi

پاکستان کی خاتونِ اوّل ،رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ایرانی صدر کی اہلیہ خاتون اوّل جمیلہ عالمہ المودہ کو سویٹ ہومز میں خوش آمدید کہا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے بچوں کے لیے خصوصی دعا کی گئi
account_circle
لئیق(@itishashmi) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کی صورت حال اسرایئل ایران ٹینشن موجودہ بین اقوامی حالات میں صرف صدر زرداری ہی ایرانی صدر کا استقبال کر سکتے ہیں.

account_circle