Nadeem Afzal Chan(@NadeemAfzalChan) 's Twitter Profileg
Nadeem Afzal Chan

@NadeemAfzalChan

Former Spokesperson&SA to PM, Former MNA,Chairman PAC,Member NSC,Chairman RPPC,Tehsil Nazim Malakwal https://t.co/3um6daJQI3

ID:625112586

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCgqwCaTHU0iZ3IdSiRZTNUA calendar_today02-07-2012 21:56:49

5,9K Tweets

186,3K Followers

957 Following

PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان میں عوام کے مسائل پر بات کرنے کے بجائے اگر گالم گلوچ ہوگی تو یہ عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔ صدر زرداری نے اپنے خطاب میں تقسیم کے خاتمے کی بات کی لیکن پی ٹی آئی والے اپنے غیر پارلیمانی رویے کی وجہ سے پارلیمان کو نہیں چلنے دینا چاہتے۔
سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل…

account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پوری دنیا تعریف کرتی ہے ہر پارٹی تعریف کرتی ہے لیکن اس کی فراہمی کا طریقہ ٹھیک نہیں لوگ لائنوں میں لگے ہیں عوام کو سہولت دی حکومت سے گزارش ہے اس سسٹم کو بہتر سے بہتر بنائیں، ندیم افضل چن کی پریس کانفرنس سے گفتگو

Nadeem Afzal Chan

account_circle
Nadeem Afzal Chan(@NadeemAfzalChan) 's Twitter Profile Photo

urdu.geo.tv/latest/362845- میرے بیان کو غلط بیان لیا جا رہا ھے۔ میرے الفاظ پر غور کریں۔ پھر ایسی سٹوری نہی ھوگی

account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

این اے82: رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی 34چک محمداکبر،بھیرہ علی رؤف ،میانی رانااکرم کےبیٹے،مونہ سیداں تصورگوندل کی شادی میں شرکت

Nadeem Afzal Chan

این اے82: رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی 34چک محمداکبر،بھیرہ علی رؤف ،میانی رانااکرم کےبیٹے،مونہ سیداں تصورگوندل کی شادی میں شرکت #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی خاتون اول Aseefa B Zardari نے سویٹ ہوم میں ایرانی خاتون اول جمیلہ عالمہ کا استقبال کیا!
پاکستان،ایران کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنا،
فلسطین بالخصوص کے بچوں کے لیے خصوصی دعائیں کی


Nadeem Afzal Chan BilawalBhuttoZardari

پاکستان کی خاتون اول @AseefaBZ نے سویٹ ہوم میں ایرانی خاتون اول جمیلہ عالمہ کا استقبال کیا! پاکستان،ایران کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنا، فلسطین بالخصوص #غزہ کے بچوں کے لیے خصوصی دعائیں کی #Iran #PakistanIranTogether #PakIranFriendship @NadeemAfzalChan @BBhuttoZardari
account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

این اے82:رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کا پنڈ مکو مصروف دن حلقہ سے آئے دوست احباب سے ملاقات،مسائل سنے اور حل کیلئے اقدامات کیے

Nadeem Afzal Chan

account_circle
Nadeem Afzal Chan(@NadeemAfzalChan) 's Twitter Profile Photo

روٹی کی قیمت پر ضرور سختی کریں اچھی بات ھے۔ لیکن کسان کو سرکار کی مقرر کردہ قیمت کون لے کر دے گا۔ ایک ایک دانا خریدیں۔ ورنہ اگلے سال کاشتکار گندم کم اگائے گا پھر کھربوں کی گندم ماضی کی طرح امپورٹ کرنی پڑے گی

account_circle
Shahzad Shafi(@ShahzadShafi007) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین صاحب کسانوں کی زندگیاں اور انکا مستقبل بچانے کے لیئے پارلیمان میں موثر آواز اٹھائیں ۔۔

بیوپاری مافیا اس وقت کسان کی جمع پونجی لوٹ رہا ہے

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

انتخابات کے بعد سے ہمارے تین مطالبات ہیں قومی میثاق مفاہمت، قومی میثاق معیشت اور عدالتی اصلاحات، لیکن تحریک انصاف کے رویے نے قومی یکجہتی کی کوششوں کو بار بار متاثر کیا ہے، جس کا نقصان پاکستان کو ہو رہا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

BilawalBhuttoZardari

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

اگر سیاست دان ایک دوسرے کے خلاف گالم گلوچ کی سیاست کرتے رہیں گے اور قومی مفاہمت پر دھیان نہیں دیں گے تو پاکستان، جمہویت اور عوام سبھی کا نقصان ہوگا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب

BilawalBhuttoZardari

account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن اور قمر زمان کائرہ گڑھی خدا بخش جلسے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ

Nadeem Afzal Chan

رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن اور قمر زمان کائرہ گڑھی خدا بخش جلسے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
account_circle
Nadeem Afzal Chan(@NadeemAfzalChan) 's Twitter Profile Photo

ظفر بھائ اگر سرگودھا یا منڈی بہاؤالدین میں فری لیب بنانی ھو تو آپ کیا technical مدد اور رہنمائ فرما سکتے ھیں۔؟

account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

این اے82: رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کا بھیرہ شہر،زین پور،پنڈی کوٹ اور رتو کالا کا دورہ دوستوں سے ملاقات اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی میں شرکت

Nadeem Afzal Chan

این اے82: رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کا بھیرہ شہر،زین پور،پنڈی کوٹ اور رتو کالا کا دورہ دوستوں سے ملاقات اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی میں شرکت #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan #Pakistan
account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

این اے82: رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی ہاتھی ونڈ میں عباس گوندل اور معززین کی طرف سے منعقدہ عید ملن پارٹی میں شرکت الیکشن میں سپورٹ کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا


Nadeem Afzal Chan

account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

زراعت پر ٹیکس کیا زراعت کیلئے کوئی سبسیڈی ہےکوئی انشورنس پالیسی ہے،زراعت کیلئے کوئی پلیننگ، کسان کہاں جائیں،مکمل وڈیو لنک پر👇
youtu.be/qrC_xgmjKhk?si…

Nadeem Afzal Chan

account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

این اے82: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی عید الفطر کے دوسرے روز پنڈ مکو دارے پرحلقہ سے آئے دوست احباب سے ملاقات جیسے الیکشن عوام کے بغیر نہ ممکن ہیں ایسے ہی عید کی خوشیاں بھی۔لیڈرشپ کی خوبیاں عید اپنی عوام کے ساتھ

Nadeem Afzal Chan

این اے82: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی عید الفطر کے دوسرے روز پنڈ مکو دارے پرحلقہ سے آئے دوست احباب سے ملاقات جیسے الیکشن عوام کے بغیر نہ ممکن ہیں ایسے ہی عید کی خوشیاں بھی۔لیڈرشپ کی خوبیاں عید اپنی عوام کے ساتھ #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
account_circle
Team Nadeem Afzal Chan(@TNadeemchan) 's Twitter Profile Photo

این اے 82: حاجی محمد افضل چن،ندیم افضل چن،گلریز افضل چن سے پنڈ مکو ڈیرہ پر عید کے پہلے روز حلقہ سے آئے دوستوں سے کی ملاقات



Nadeem Afzal Chan

این اے 82: حاجی محمد افضل چن،ندیم افضل چن،گلریز افضل چن سے پنڈ مکو ڈیرہ پر عید کے پہلے روز حلقہ سے آئے دوستوں سے کی ملاقات #TeamNadeemAfzalChan #EidMubarak #EidAlFitr2024 #Eid2024 #Eidmubarak2024 @NadeemAfzalChan
account_circle