
Gujranwala
@grwdiawaz
official account of Gujranwala city.
ID: 1324794879550066688
06-11-2020 19:25:03
92 Tweet
179 Followers
90 Following

1 Mansoor Ali Khan. 2 Saleem Safi یہ دو بڑے پڑھے لکھے نامور صحافی ہیں اکثر ان کے پروگرام ٹویٹس باتیں سنتا دیکھتا رہتا ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ صحافی ہیں یا کسی پارٹی کے نمائندے جب کے صحافت تو ایک جہاد والا پیشہ ہے یہ لوگ کون ہیں ? #صادق_و_امین_عمران_خان Dr. Shahbaz GiLL





ملک عمر فاروق ( ایم پی اے) کا صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں صاحب کے ہمراہ فیصل آباد اقبال سٹیڈیم کا دورہ فیصل آباد اقبال سٹیڈیم میں ہونے والے جلسہ کے اکل نتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ عوام کا جوش و خروش دیدنی، Farrukh Habib @RajaYassirPTI PTI Imran Khan


بول ٹی وی کی نجائز بندش کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع عمران خان کا سپاہی ہوتے ہوئے ملک عمر فاروق (ایم پی اے) نے پنجاب اسمبلی ظلم کے خلاف آواز اٹھا دی اور بول نیوز کی بندش کا حکم نامہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔Salman Durrani Siddique Jan Makhdoom Shahab-ud-Din


عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سپاہی کی ملاقات فیصل آباد کے حوالے سے خصوصی گفتگو ملک عرفاروق نے اپنے حلقے کے حوالے سے بتایا کہ وہ ایک پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتا ہے جہاں عثمان بزدار کے دور میں بے شمار کام ہوئے #لیڈر_صرف_عمران_خان Farrukh Habib Imran Khan












خان تیرے چاہنے والے ٹویٹر والے، ٹویٹر والے ✌️ Tayyaba Raja🇵🇰 Mian Umar - میاں عمر Kamran Wahid

میرے بڑے بھائ مہر شرافت علی پی پی -158 سے الیشن کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اسی حلقہ سے ڈائن نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں ۔ اس کو ایسی عبرت ناک شکست دیں گے کہ آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔انشااللّہ Mehar Sharafat Ali
