Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profileg
Salman Durrani

@DurraniViews

Journalist | Political Commentator

ID:4614949995

linkhttps://salmandurrani.pk calendar_today26-12-2015 22:06:53

47,9K Tweets

369,0K Followers

8,2K Following

Follow People
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

مگر میں نے تو تنقید پی ٹی آئی پر کی ہے، غصہ ٹی ایل پی والوں کو کیوں آیا؟ سمجھ نہیں آرہی۔ 🤔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

بہت ظرف کی بات ہے۔ خان صاحب نے تو بیگم کلثوم نواز کی صحت کیلئے دعا کی تھی!

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان بھی کچھ اسی طرح کا معلوم ہوتا ہے۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو سن کر بتائیں۔ کیا آپ جنرل ر باجوہ کی قرآن پر ہاتھ رکھ کر کھائی قسموں میں کسی ایک پر بھی یقین کرسکتے ہیں؟

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

آج ایک سابق سپاہ سالار جو کبھی خود کو ملک کے سیاہ سفید کا مالک سمجھتا تھا، آج وہ قرآن پر حلف لے کر اپنی بے گناہی کی گواہیاں دے رہا اور کوئی یقین نہیں کررہا۔ یہاں سے جنرل باجوہ کے زوال کا آغاز ہوا چاہتا ہے، ابھی انصاف ہونا باقی ہے۔ بس ایک بار مشرف کے انجام کو ذہن میں رکھ لیجیے گا۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اسوقت عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر آنے کے آپشن پر زور دے رہے ہیں جبکہ قیادت اس بارے میں خاموش ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے بہتر آپشن کیا ہے؟

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے ریحان زیب کو انصاف دلانا آپ کی ذمہ داری ہے۔ اور ہم آپ کی توجہ اس ذمہ داری کیجانب دلواتے رہیں گے۔ Ali Amin Khan Gandapur

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

ریحان زیب قتل انکوائری میں معاملہ کہاں تک پہنچا؟ شروع بھی ہوئی یا ابھی تک فائلوں میں ہے کیس؟ Ali Amin Khan Gandapur

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو پابندیوں سے متعلق خبردار کردیا، امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کی پریس کانفرنس

ہماری شناخت پی ٹی آئی ہے، خان صاحب نے قبول کیا تو ٹھیک ورنہ ہم گھر بیٹھ جائیں گے، اگر عمران خان اور مولانا فضل الرحمان مل گئے تو حکومت 3 ماہ میں ختم، عمران خان کو دیوار سے لگاکر کیسے ملک چلائینگے؟ ۔فوادچوہدری

فوجی تحویل میں عام شہریوں کے لواحقین کی طرف سے چیف جسٹس کے نام کھلا خط۔

یہ معلومات تو کل طیبہ راجہ دے چکی ہیں تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کریں کہ ابھی کیا صورتحال ہے۔

account_circle