Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile
Adam Khan Wazir

@adamkhanwazirpk

Peshawar/Waziristan/Tank/DIK Based Journalist @geonews_ur
Humanist, Peace Lover, Chairman Wana Union of Journalists, Xs are not Endorsement.

ID: 996780471995465728

calendar_today16-05-2018 15:52:38

22,22K Tweet

5,5K Followers

2,2K Following

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان لوئر:وانااعظم ورسک روڈ پر نجی تعلیمی اداروں کےپرنسپل،طلبہ اور سیاسی رہنماؤں کا رات گئے پرنسپل رحمت اللہ کی بحفاظت بازیابی کیلئےدھرناجاری ہے۔ سات روز قبل مسلح افراد نیواقراءپبلک اسکول کےپرنسپل رحمت اللہ کو اغوا کرکےنامعلوم مقام پر لےگئےتھے،تاحال بازیابی نہ ہوسکی۔

جنوبی وزیرستان لوئر:وانااعظم ورسک روڈ پر نجی تعلیمی اداروں کےپرنسپل،طلبہ اور سیاسی رہنماؤں کا رات گئے پرنسپل رحمت اللہ کی بحفاظت بازیابی کیلئےدھرناجاری ہے۔
سات روز قبل مسلح افراد نیواقراءپبلک اسکول کےپرنسپل رحمت اللہ کو اغوا کرکےنامعلوم مقام پر لےگئےتھے،تاحال بازیابی نہ ہوسکی۔
Dr. Hisham Inam Marwat (@hiktweets) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے 12 صوبوں کی ذاتی طور پر بھرپور حمایت کرتا ہوں۔ جتنے صوبے چھوٹے ہونگے، اتنی ہی گورننس اچھی ہو پاۓ گی، پسماندہ علاقوں کو برابری کی سطح پر اپنے جائز حقوق مل پائنگے اور اس طرح ہی کچھ عرصے میں پسماندہ علاقے اور ان کے رہائشی بھی ترقی یافتہ علاقوں سے مقابلہ

Khadim Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام شانگلہ کے سیلاب زدہ دور دراز علاقوں تک پہنچے اور متاثرہ عوام کے ساتھ وقت گزارا۔ مقامی بچیوں نے امیر مقام کو دیکھ کر چائے پیش کی، ثابت کیا کہ سیلاب سے متاثر ہونے کے باوجود وہ اپنی روایتی مہمان نوازی نہیں بھولے۔

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

پشاور: خیبر یونین آف جرنلسٹس نے پیکا ایکٹ کے تحت سنئیر صحافی عرفان خان کےخلاف درج شکایت کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتےہوئے پشاور پریس کلب کےباہراحتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نےحکومت سےفوری طورپر مقدمہ واپس لینے اورصحافیوں کو ہراساں کرنےکاسلسلہ بند کرنےکامطالبہ کیا۔

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے ملکی دفاع کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیاہے ۔ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا نے جدید ترین جنگی ٹینک “حیدر” تیار کر لیا ہے، جو فائر پاور، رفتار اور ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے۔یہ ٹینک نہ صرف پاک فوج کی طاقت میں اضافہ کرے گا بلکہ برآمدات کے نئے در بھی کھولے گاکیونکہ یہ ٹینک صرف ایک ہتھیار

پاکستان نے ملکی دفاع کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیاہے ۔ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا نے جدید ترین جنگی ٹینک “حیدر” تیار کر لیا ہے، جو فائر پاور، رفتار اور ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے۔یہ ٹینک نہ صرف پاک فوج کی طاقت میں اضافہ کرے گا بلکہ برآمدات کے نئے در بھی کھولے گاکیونکہ یہ ٹینک صرف ایک ہتھیار
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد:آج وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال کےساتھ ملاقات میں جنوبی وزیرستان لوئر کےعوامی مسائل پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں انگوراڈا بارڈر،خاص کر واناگومل زام روڈ سمیت دیگر سڑکوں کی خستہ حالی اور روزگار کےمواقع جیسےاہم نکات پر روشنی ڈالی گئی۔ Ahsan Iqbal

اسلام آباد:آج وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال کےساتھ ملاقات میں جنوبی وزیرستان لوئر کےعوامی مسائل پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں انگوراڈا بارڈر،خاص کر واناگومل زام روڈ سمیت دیگر سڑکوں کی خستہ حالی اور روزگار کےمواقع جیسےاہم نکات پر روشنی ڈالی گئی۔

Ahsan Iqbal
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

Another Day Another Son Capt Taimur 142L/C ex Adjt 73PR, ex cadet MCJ, Only Son of Brig Hassan Abbas, embraced martyrdom while serving in S-Waziristan Upper. His wedding was planned on 30th Aug 2025.

Another Day Another Son

Capt Taimur 142L/C ex Adjt 73PR, ex cadet MCJ, Only Son of Brig Hassan Abbas, embraced martyrdom while serving in S-Waziristan Upper.

His wedding was planned on 30th Aug 2025.
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب!برانہ مانئے،مگر13سالہ KP حکومت اور آپکے3 سالہ اقتدار نےعوام کو کچھ نہ دیا۔ملک کو تباہی کےدہانےپر لانےکےبعد اب اپنی ناکامی تسلیم کرلیں۔ Azhar Mashwani Dr. Shahbaz GiLL PTI Khyber Pakhtunkhwa Khadim Ali khan Yousaf zai Meena Khan Afridi Ghazanfar Abbas Hina Parvez Butt Maryam Nawaz Sharif Faisal Amin Khan

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

فہیم بھائی اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی یہ گفتگو پی ٹی آئی کارکن سالار وزیر سے متعلق ہے۔ یہ ہمارے جنوبی وزیرستان لوئر، وانا سے تعلق رکھتے ہیں۔ Muhammad Faheem Faisal Amin Khan Ali Amin Khan Gandapur Mazhar Abbas Abbas Nasir Ghazanfar Abbas Dr. Shahbaz GiLL Faisal Javed Khan

فہیم بھائی اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی یہ گفتگو پی ٹی آئی کارکن سالار وزیر سے متعلق ہے۔ یہ ہمارے جنوبی وزیرستان لوئر، وانا سے تعلق رکھتے ہیں۔

Muhammad Faheem Faisal Amin Khan Ali Amin Khan Gandapur Mazhar Abbas Abbas Nasir Ghazanfar Abbas Dr. Shahbaz GiLL Faisal Javed Khan
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

سائمہ جیسا کروگے تو ویسا بھرو گے، یہ خان صاحب کی اپنی بوئی ہوئی فصل کا نتیجہ ہے۔ Samina Pasha

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی خان:سی پیک سےملحقہ علاقوں شاہ حسن خیل اور شہبازی میں پولیس نےدہشت گردوں کی اطلاع پر فوری کارروائی کی۔سرچ آپریشن کےدوران پولیس اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پولیس نےبھرپور جوابی وارکیا جسکےبعد دہشت گردرات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاکرجنگلات کیجانب فرارہوگئے۔

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

یہ فتنہ الھندوستاں ہماچل پردیش ڈیم کے واٹر گیٹ کھولنے کےمناظر ہیں۔ یہ پانی براہِ راست دریائےراوی میں چھوڑا جارہاہے۔ یہ عام سیلابی پانی نہیں بلکہ ایک واٹر بم ہے جو پاکستان کےخلاف چھوڑا جارہاہے۔ بھارت کا یہ قدم کھلی جارحیت، آبی دہشت گردی اور پاکستان کےخلاف دشمنی کی بدترین مثال ہے۔

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ گرہ حیات کے قریب وانا جانے والے ڈاٹسن ڈالا اور موٹر کار کے درمیان تصادم. ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق 8 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیئے گئے.

ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ گرہ حیات کے قریب وانا جانے والے ڈاٹسن ڈالا اور موٹر کار کے درمیان تصادم.

ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق 8 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیئے گئے.
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

پرویزالٰہی پنجاب کا ڈاکو تھا اسکو وزیراعلی بنادیا،شیخ رشید کو چپڑاسی نہیں رکھناچاہتا تھا اس کو وزیر داخلہ بنادیا،محمود اچکزئی کو غدار کہتا تھا اسٹیج پر کھڑے ہو کر اس کی نقلیں اتارا کرتاتھا اسکو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا، عمران خان نےقسم کھائی ہوئی ہے اپنا سارا تھوکاچاٹےگا.😂😁

پرویزالٰہی پنجاب کا ڈاکو تھا اسکو وزیراعلی بنادیا،شیخ رشید کو چپڑاسی نہیں رکھناچاہتا تھا اس کو وزیر داخلہ بنادیا،محمود اچکزئی کو غدار کہتا تھا اسٹیج پر کھڑے ہو کر اس کی نقلیں اتارا کرتاتھا اسکو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا،

عمران خان نےقسم کھائی ہوئی ہے اپنا سارا تھوکاچاٹےگا.😂😁
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان لوئر:نجی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اوراساتذہ کا اے سی وانا آفس کےسامنےاحتجاج۔ جنوبی وزیرستان لوئر:مغوی پرنسپل رحمت اللہ کی بازیابی کےمطالبےپر احتجاج کیا. جنوبی وزیرستان لوئر:12دن قبل مسلح افراد نےپرنسپل رحمت اللہ کو اغواءکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔مظاہرین

جنوبی وزیرستان لوئر:نجی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اوراساتذہ کا اے سی وانا آفس کےسامنےاحتجاج۔
جنوبی وزیرستان لوئر:مغوی پرنسپل رحمت اللہ کی بازیابی کےمطالبےپر احتجاج کیا.
جنوبی وزیرستان لوئر:12دن قبل مسلح افراد نےپرنسپل رحمت اللہ کو اغواءکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔مظاہرین