Arifa Noor
@arifanoor72
A sub editor at heart
ID:978349075958501378
26-03-2018 19:12:51
14,6K Tweets
26,9K Followers
662 Following
نواز شریف ن لیگ سیاسی قوت کی بحالی چاہتے ہیں
اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم پاکستان بنا دیا
نواز شریف مئی 11 کو صدر ن لیگ کا عہدہ سنبھالیں گے
اسحاق ڈاروزیر اعظم نواز شریف کے بھی غیر اعلانیہ نائب رہے ہیں
ڈار چوتھے نائب وزیر اعظم ہیں
facebook.com/DunyaKamranKha…
Kamran Khan Arifa Noor
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
👇
youtu.be/wd_AiPINj4g?si…
Arifa Noor Rana Ihsaan Afzal Khan Walid Iqbal Asad Malik Riaz ul Haq DawnNews
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج
آئی وی لیگ یونیورسٹیوں کے طلبہ کا مطالبہ کہ یونیورسٹیاں اسرائیلی جارحیت کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے والی کمپنیوں میں سے اپنے شیئرز ختم کریں
ایسے بی جیسے1960 کی دہائی میں Apartheid کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں نے کیا تھا
Riaz ul Haq
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج
کولمبیا یونیورسٹی کے علاوہ دیگر یونیورسٹیوں میں انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو بلایاگیا
کچھ میں پولیس نے خودایکشن لیا
یونیورسٹی انتظامیہ اور ریاست کے لیے دن بدن معاملہ مشکل ہوتا جا رہا یے اور ٹھنڈا ہوتادکھائی نہیں دےرہا
Riaz ul Haq
جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سےالگ کرنےکی درخواستیں خارج
پیمرا،ایف آئی اےاور پی ٹی اےپر5،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
عدالت کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کیا کارروائی کا عندیہ
Asad Malik
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعلامیہ جاری
ججز پریس کانفرنس تو کر نہیں سکتے
یہ ان کے خلاف انتہائی منظم مہم چلی تھی
کسی گمنام غیر معروف صحافی کی جانب سے واٹس ایپ پیغام چلا جس میں سوائے بیوی بچوں کی امریکی شہریت کے باقی سب غلط تھا
Asad Malik
اسحاق ڈار پرانے پارلیمنٹیرین ہیں
وہ متعدد بار کابینہ کا حصہ رہے
ان کے تجربے کو دیکھ کر وزیراعظم نے انہیں elevateکیا اور یہ عہدہ جو اس سے پہلے پرویز الہی کو بھی دیا جا چکا اسحاق ڈار کو honour کرنے کے لئے دیا
انہوں نے پاکستان کا حلف اٹھایا
وہ پاکستان کی ہی خدمت کریں گے
Rana Ihsaan Afzal Khan
نواز شریف کو باہر کس نے بھیجا؟
اس وقت دو لوگ ہی طاقت ور تھے
ایک وزیراعظم عمران خان
دوسرے جنرل باجوہ
اگر عمران خان نے نواز شریف کو باہر بھیجا
تو پھر ہمیں عمران خان کو سیلوٹ کرنا چاہیے
ہم کون سے جنگ لڑ رہے تھے جب سویلین بالادستی کی
وہ تو پہلے سے ہی موجود تھی
Mohammad Zubair
So, instead of fixing the bureaucracy, the govt will simply hire more people; while keeping the ‘incompetent generalist’ on a fat salary as well… Shahbaz Rana
ہندوستان سے دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا مشورہ
موجودہ حکومت کو ایک طرح سے دو سال ہو گئے
کوئی ایک قدم بتا دیں
جو پس منظر میں لیا ہو
حتى کے2016سے سب کچ نہیں ہوا
نواز شریف اور شہباز شریف کی جماعت میں زمین آسمان کا فرق
میرا خیال میں شہباز شریف اس کو اتنا اہم بھی نہیں سمجھتے
Mohammad Zubair
انڈیا سے ہاتھ ملانا آسان
عمران خان سے مشکل؟
وزیراعظم پی ٹی آئی کی 8 فروری کی جائز شکایات کا ازالہ کریں
حکومت کی legitimacy کا سوال
جسٹس قاضی فائز عیسی کا بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ اور عوام کی رائے
مسئلہ پی ٹی آئی کا نہیں عوام کی رائے کا
Mohammad Zubair
میرے خیال سے عمران خان کو رہا کرنا چاہئے
70 سالوں سے سیاسی مقدمات بن کر چل رہے
چاہے غفار خان ہوں
جی ایم سید
ذوالفقار علی بھٹو
بے نظیر بھٹو
یا
نواز شریف
ان سب کو پتہ
they will have cases against them if they are standing at the wrong side
Mohammad Zubair