Afrasiab Khattak(@a_siab) 's Twitter Profileg
Afrasiab Khattak

@a_siab

Former Senator

ID:1265060760

linkhttps://nation.com.pk/Columnist/afrasiab-khattak calendar_today13-03-2013 18:04:00

270,1K Tweets

348,2K Followers

1,4K Following

Kamran Ali(@akamran111) 's Twitter Profile Photo

جنوبی ایشیا کی انسانی حقوق کی سب سے بڑی کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہوگی. جس میں جسٹس منصور علی شاہ اور چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مطیع اللہ جان، حامد میر، ثمر بلور، سویرا پرکاش، افراسیاب خٹک، اختر مینگل، نگت داد، شاہد خاقان…

جنوبی ایشیا کی انسانی حقوق کی سب سے بڑی کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہوگی. جس میں جسٹس منصور علی شاہ اور چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مطیع اللہ جان، حامد میر، ثمر بلور، سویرا پرکاش، افراسیاب خٹک، اختر مینگل، نگت داد، شاہد خاقان…
account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

is here !

Pastor of the Evangelical Lutheran Church Bethlehem Cecilia Bailliet will be participating (virtually) in the Conference 2024.

Watch this space and follow AGHS Legal Aid Cell, Asma Jahangir's Law Firm for the event livestream on 27 - 28 April.

#AJCONF is here ! Pastor of the Evangelical Lutheran Church Bethlehem Cecilia Bailliet will be participating (virtually) in the #AsmaJahangir Conference 2024. Watch this space and follow @Asma_Jahangir for the event livestream on 27 - 28 April.
account_circle
Usama Khilji(@UsamaKhilji) 's Twitter Profile Photo

this year includes important panel on where UNSP Francesca Albanese, UN Special Rapporteur oPt will be keynote speaker, along with Shawan Jabarin, Palestinian human rights activist who is in Lahore, Munther Isaac منذر اسحق from Palestine, & Cecilia Bailliet UNSP on HR.
Don’t miss this session today!

#AJCONF this year includes important panel on #Gaza where UNSP @FranceskAlbs will be keynote speaker, along with Shawan Jabarin, Palestinian human rights activist who is in Lahore, @MuntherIsaac from Palestine, & Cecilia Bailliet UNSP on HR. Don’t miss this session today!
account_circle
Anwar Wazir Pashteen(@AnwarWa58104745) 's Twitter Profile Photo

د ړنګو بازارونو د کیسو سره روانه
د لوټ کاروان څاروانه د لوټ کاروان څاروانه
Mohsin Dawar
Ali Wazir

د ړنګو بازارونو د کیسو سره روانه د لوټ کاروان څاروانه د لوټ کاروان څاروانه @mjdawar @Aliwazirna50
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

ریاستی ادارے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ہر لاپتہ شخص کو دہشت گرد قرار دیتے ہیں۔ راشد حسین کے بارے میں بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ اگر راشد دہشت گرد ہے تو اسے عدالت میں پیش کرکے اس کا جرم ثابت کریں، اُس کے گھر والے بھی یہی مطالبہ کر رہے ہیں۔

ریاستی ادارے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ہر لاپتہ شخص کو دہشت گرد قرار دیتے ہیں۔ راشد حسین کے بارے میں بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ اگر راشد دہشت گرد ہے تو اسے عدالت میں پیش کرکے اس کا جرم ثابت کریں، اُس کے گھر والے بھی یہی مطالبہ کر رہے ہیں۔ #SaveRashidHussain
account_circle
Abdul Raziq Achakzai(@Achakzai__raziq) 's Twitter Profile Photo

مرکزی انجمن تاجران بلوچستان باب دوستی گیٹ پر پاسپورٹ کی شرط کو نامنظور کرتے ہیں
مرکزی انجمن تاجران 28 اپریل ال بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے کرینگے

مرکزی انجمن تاجران بلوچستان باب دوستی گیٹ پر پاسپورٹ کی شرط کو نامنظور کرتے ہیں مرکزی انجمن تاجران 28 اپریل ال بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے کرینگے #ChamanSitIn #PashtunRejectPassportOnDurandLine
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

ایک بلوچ کارکن کی حیثیت سے راشد حسین بلوچ نے بے خوفی سے بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھائی۔ اب وہ خود جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ آئیے ہم مل کر آواز اٹھائیں اور ان کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کریں۔

ایک بلوچ کارکن کی حیثیت سے راشد حسین بلوچ نے بے خوفی سے بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھائی۔ اب وہ خود جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ آئیے ہم مل کر آواز اٹھائیں اور ان کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کریں۔ #SaveRashidHussain
account_circle
lalinبلوچ(@hamalilalin) 's Twitter Profile Photo

آب هلیلرود بلوچستان برای کرمان
آب دریای بلوچستان برای اصفهان
آب شیرین کن بلوچستان برای مشهد

شهرکهای در حال ساخت در بلوچستان اما نه برای بلوچ بلکه برای تهران و اصفهان و ...!
اگر این طرحی استعماری و ضد بلوچی نیست پس چه هست؟


آب هلیلرود بلوچستان برای کرمان آب دریای بلوچستان برای اصفهان آب شیرین کن بلوچستان برای مشهد شهرکهای در حال ساخت در بلوچستان اما نه برای بلوچ بلکه برای تهران و اصفهان و ...! اگر این طرحی استعماری و ضد بلوچی نیست پس چه هست؟ #توماج_صالحی #اعتراضات_مردمی
account_circle
Nasir Khattak(@nasirjkhattak) 's Twitter Profile Photo

No matter how justified a battle might be, though battles are hardly ever just, people run out of stamina fighting it if they do not get a break to regain their breath.

account_circle
Sheryar Mahsud(@sheryarmehsud11) 's Twitter Profile Photo

بقولِ شہریار آفریدی آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے اور اس لحاظ سے وہ بالکل درست کہہ رہے ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح ہمیں اس بات پر یقین ہےکہ تحریک انصاف جیسی جمہویت دشمن جماعت تاریخ میں نہیں ملے گی اور یہی وجہ ہے کہ نظریاتی جمہوریت پسند طبقہ ان کے لیڈرشپ کے کسی دعوے پر یقین نہیں رکھتا

account_circle
Abdul Qayyum Achakzai(@Adv_Achakzai) 's Twitter Profile Photo

Tomorrow Balochistan Bar Council has called strike against the bogus FIR lodged against Mahmood Khan Achakzai through out Balochistan.

Tomorrow Balochistan Bar Council has called strike against the bogus FIR lodged against Mahmood Khan Achakzai through out Balochistan.
account_circle
Mohsin Dawar(@mjdawar) 's Twitter Profile Photo

Hazoor, a young child, was martyred in a bomb blast yesterday in North Waziristan. Our children, our elders, our people continue to be killed mercilessly in proxy wars of others being fought on our lands. Our condolences to the family of Hazoor.

Hazoor, a young child, was martyred in a bomb blast yesterday in North Waziristan. Our children, our elders, our people continue to be killed mercilessly in proxy wars of others being fought on our lands. Our condolences to the family of Hazoor.
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے ملین مارچ کرنے والے بلوچستان اسمبلی کے سامنے مارچ تو نہ کرسکے تاہم وہ اسمبلی پہنچ کر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانے والوں کے خلاف متحرک ہوگئے ہیں۔شاہ جی صبغت اللہ کے خلاف حق دو تحریک کی جانب سے پروپیگنڈہ مہم سرفراز سے سرفرازی کے اثرات ہیں۔

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے ملین مارچ کرنے والے بلوچستان اسمبلی کے سامنے مارچ تو نہ کرسکے تاہم وہ اسمبلی پہنچ کر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانے والوں کے خلاف متحرک ہوگئے ہیں۔شاہ جی صبغت اللہ کے خلاف حق دو تحریک کی جانب سے پروپیگنڈہ مہم سرفراز سے سرفرازی کے اثرات ہیں۔
account_circle
Miraj Khalid Wazir(@wazir_miraj) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے گورنمنٹ مڈل سکول غواہ خواہ یہ صرف اسی ایک سکول کی تصویر نہیں بلکہ وزیرستان کے اکثر سرکاری سکولز اس حال میں ہے۔یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ طلباء اور طلبات کیلۓ چٹائی نہیں ہے جنگ ذدہ وزیرستان کے بچوں کو مذید تعلیم دے۰Afrasiab Khattak Ali Amin Khan Gandapur Azaz Syed Saleem Safi

یہ ہے گورنمنٹ مڈل سکول غواہ خواہ یہ صرف اسی ایک سکول کی تصویر نہیں بلکہ وزیرستان کے اکثر سرکاری سکولز اس حال میں ہے۔یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ طلباء اور طلبات کیلۓ چٹائی نہیں ہے جنگ ذدہ وزیرستان کے بچوں کو مذید تعلیم دے۰@a_siab @AliAminKhanPTI @AzazSyed @SaleemKhanSafi
account_circle
Dr. Palwasha Ahad(@DrPAhad) 's Twitter Profile Photo

My heart & mind have been breaking feeling helpless watching a genocide unfold.

Are we all not part of the collective consciousness tied to one another as brothers & sisters?

💔

My heart & mind have been breaking feeling helpless watching a genocide unfold. Are we all not part of the collective consciousness tied to one another as brothers & sisters? #Palestine #Gaza #HumanRights 💔
account_circle