Atta Ayub (@a_tta4) 's Twitter Profile
Atta Ayub

@a_tta4

PML N ZINDABAD🐆⁦🇵🇰⁩

ID: 1351159782116384777

linkhttps://www.facebook.com/atta.ata.37?mibextid=ZbWKwL calendar_today18-01-2021 13:29:50

195,195K Tweet

26,26K Followers

16,16K Following

Areesha Irfan (@irfan_aree99707) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته صبح کا آغاز اس دعا کے ساتھ کہ الله تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے اللھم آمین ثم آمین صباح الخیرات والبرکات

ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🕌 جُمُعہ المُبارَک کی رَوحانِی صُبح! 🌿 یا اللّٰہ! اس یَومِ مُبارَک کے طفیل 🤲 ہماری خَطاؤں کو **مَعاف** فرما، رِزق میں **بَرَکت** عطا فرما، اور ہمیں اپنی **رَحمَت** سے نواز۔ آمِین یا رَبَّ العَالَمِین! 💛 #جمعہ_مبارک #دعا #برکت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

🕌 جُمُعہ المُبارَک کی رَوحانِی صُبح! 🌿  

یا اللّٰہ! اس یَومِ مُبارَک کے طفیل 🤲  
ہماری خَطاؤں کو **مَعاف** فرما،  
رِزق میں **بَرَکت** عطا فرما،  
اور ہمیں اپنی **رَحمَت** سے نواز۔ آمِین یا رَبَّ العَالَمِین! 💛  

#جمعہ_مبارک #دعا #برکت
NEW HOPE (@new116jb) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ، دن ایمان بخیر وَ لَوۡ یُؤَاخِذُ اللّٰہُ النَّاسَ بِمَا کَسَبُوۡا مَا تَرَکَ عَلٰی ظَہۡرِہَا مِنۡ دَآبَّۃٍ وَّ لٰکِنۡ یُّؤَخِّرُہُمۡ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُہُمۡ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِعِبَادِہٖ بَصِیۡرًا

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر ، دن ایمان بخیر 

وَ لَوۡ یُؤَاخِذُ اللّٰہُ  النَّاسَ بِمَا کَسَبُوۡا مَا تَرَکَ عَلٰی ظَہۡرِہَا مِنۡ دَآبَّۃٍ  وَّ لٰکِنۡ یُّؤَخِّرُہُمۡ  اِلٰۤی  اَجَلٍ مُّسَمًّی ۚ فَاِذَا جَآءَ  اَجَلُہُمۡ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِعِبَادِہٖ  بَصِیۡرًا
Rana ishfaq (@ranaish99291159) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللّهِ وَبَرَكاتُهُ💐 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ❤️ آج کی حدیث شریف اور اچھی بات ✨️ 02 ذوالحجہ شریف 1446ھ⚘️ 30 مئی 2025 جمعہ☕️

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللّهِ وَبَرَكاتُهُ💐
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ❤️
آج کی حدیث شریف اور اچھی بات ✨️
02 ذوالحجہ شریف 1446ھ⚘️
30 مئی 2025 جمعہ☕️
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

🍃وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.....🍃 ✨️🎀اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃

🍃وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.....🍃

✨️🎀اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃
Aref Ashraf (@aroofee) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله و بركاته جمعه مبارك ، 30 مئی کا دن بہت پیارے اکس کے دوستوں کو ذوالحجہ کے دن مبارک ہوں رب الکریم عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت عطا فرمائیں اچھے اور پیارے رہیں , امين اپنے پیاروں میں آباد رہیں #Aroofee وسدے رہو ساتھیو

السلام عليكم ورحمة الله و بركاته 

جمعه مبارك ، 30 مئی کا دن 

بہت پیارے اکس کے دوستوں کو ذوالحجہ کے دن مبارک ہوں 

رب الکریم عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت عطا فرمائیں 
اچھے اور پیارے رہیں , امين 

اپنے پیاروں میں آباد رہیں

#Aroofee
وسدے رہو ساتھیو
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

" *کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ* ؛ " *رَبِّ الْعَالَمِينَ* " *تک پہنچنے کے لیے "* *رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ* " *کی پیروی کرنا ضروری ہے* ! ۔ " " *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم* ۔ "

"  *کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ* ؛ " *رَبِّ الْعَالَمِينَ* " *تک پہنچنے کے لیے "* *رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ* " *کی پیروی کرنا ضروری ہے* ! ۔ " 

" *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم* ۔ "
Atta Ayub (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

یہ الفاظ عمران نیازی کے وکیل کے ہے کہ ماننا پڑے گا کہ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کی کوئی مجبوری نہیں ہے کہ عمران نیازی سے بات کرے مگر یوتھیے نہیں مانے گے ؟

یہ الفاظ عمران نیازی کے وکیل کے ہے کہ ماننا پڑے گا کہ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کی کوئی مجبوری نہیں ہے کہ عمران نیازی سے بات کرے مگر یوتھیے نہیں مانے گے ؟
Atta Ayub (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

چیونٹی کو لپسٹک لگانا ہاتھی کو گود میں بٹھانا مچھر کو کپڑے پہنانہ اور یوتھیے کو بات سمجھانا بلکل ناممکن ہے

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃 اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں "دلوں ❣میں بھی "لفظوں میں بھی اور "دعاؤں 🙏میں بھی "اے بلند یوں کے بادشاہ! اے رب🕋 کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں اور محبتوں😘 سے بھرا رہے آمین ثم آمین

🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃

اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں
"دلوں ❣میں بھی
"لفظوں میں بھی
اور
"دعاؤں 🙏میں بھی
"اے بلند یوں کے بادشاہ!
اے رب🕋 کائنات!
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش  اور آباد رکھنا

اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں
اور محبتوں😘 سے بھرا رہے

آمین ثم آمین