حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profileg
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول

@Its__HiraKanwal

دُنیا کے سَنگ و گُہر کی پروا نہیں مُجھے
مُجھ کو یہی بہت ہے ٫ میں خُود شناس ہُوں

ID:3221586997

linkhttps://twitter.com/search/from:@Its__HiraKanwal$-filter:mentions calendar_today20-05-2015 15:28:05

219,8K تغريدات

104,6K متابعون

197 التالية

Follow People
🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜(@REALAHTI01) 's Twitter Profile Photo

تسبیح ہماری انگلیوں میں گھومتی ہے گھومتی وہ ہے پہنچتے ہم ہیں شاید آپ نے ایک لفظ سنا ہو یہ بہت پہنچے ہوئے لوگ ہیں کیونکہ ذکر کرنے والوں کی بڑی پہنچ ہوتی ہےجس کی پہنچ سات آسمانوں سے اوپر عرش کے اوپر صاحب عرش تک ہو براہ راست اس سے بڑی کیا پہنچ ہوگی دل نہیں کرتا کہ مزید گہری بات ہو…

account_circle
🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜(@REALAHTI01) 's Twitter Profile Photo

سبحان اللہ کا ایک مطلب 'غرق نہ ہونا بھی ہے کیونکہ جو اللہ کی پاکیزگی بیان کرے گا وہ ہرحال میں تیرتا رہے گا ڈوبے گا نہیں سبحان اللہ کہنا کم وزن ہونا یعنی گناہوں سے پاک ہونا بھی ہے یعنی اس کی تعریف گناہوں سے نجات بھی ہے سبحان اللہ کہنا ایک کشتی کی طرح ہے جو کہیں پہنچاتی بھی ہے…

account_circle
عرفان چوہدری(@_irfanch_) 's Twitter Profile Photo

ذاتی تجربہ
کوئی بھی کام اتنا پرفیکٹ نہ کریں کہ
بعد میں آپ کی ڈیوٹی بن جائے ،

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

عربی کہاوت ہے
شوہر کی عزت وہی عورتیں کرتی ہیں
جن کے مائیکے میں ان کے باپ کی عزت
ہوتی ہے

account_circle
M Adnan🇵🇰♥️🇦🇪(@madnan4004) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

*دنیا کــی سب ســے غلیــظ اور سب ســے بـدتـــرین آواز اس اولاد کــی ہـــے۔ جـو بدلحاظــی اور چیــنخ کــر اپنــے والــدین ســے بات کرتــی ہـــے*


#

account_circle
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣 🇦🇪🇵🇰(@mateen412) 's Twitter Profile Photo

شرط لگی تھی دنیا کی خوشی
کو ایک لفظ میں لکھنے کی
وہ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے
اور میں نے ” بیٹی “ لکھ دیا

account_circle
سِــــــکَـــــنّــــدَر اعظم 💙(@sazamindhar) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسے لوگ اگر کبھی خواب میں اپنے کسی من پسند شخص کو دیکھ لیں تو مسلسل سونے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ کہیں کسی بھی طرز سے پھر سے ہم مل جائیں

account_circle
Alina Ayat(@Alina_Ayat) 's Twitter Profile Photo

کبریای کازعم انسان کو ابلیس بنا دیتا ہے اور ندامت اسے انسانیت کے درجے پہ لے اتی ہے
تلاطم ڈال دیتے ہیں خدا کے بحر رحمت میں
گناہوں کی ندامت سے جو دو انسو ٹپکتے ہیں

account_circle
مدثر عباس خان❤️(@Muda55ir_writes) 's Twitter Profile Photo

امام شافعی کہتے تھے ازمائش جب بہت تنگ ہو جاتی ہے تو پھر وہیں سے کھل جاتی ہے ٹھیک ہی کہتے ہیں جب اسے زندگی میں گھپ اندھیرے نظر انے لگتا تھا وہیں پہ فجر کی پہلی چمک تھی ♥️

account_circle
DUA FATIMA CHISHTI(@AbdulMa22646330) 's Twitter Profile Photo

ہمنشیں خاموش،دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں
رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی۔

ہمنشیں خاموش،دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی۔
account_circle
Moiz(@_moizkhan_) 's Twitter Profile Photo

نصیحت کیجئے
مگر
شر مندہ نہ کیجئے

مقصد دستک دینا ہوتا ہے
دروازہ توڑنا نہیں.

account_circle
jaidy 🇵🇰 جیدی(@jaidy_jay) 's Twitter Profile Photo

Blue mean project !!
دجالی نظام کی تیاری !!
پروجیکٹ بلیو بیم' ایک سازشی تھیوری ہے جس کی ابتدا 1990 میں امریکہ نے ناسا کے ساتھ مل کر شروع کی تھیوری کے مطابق وہ مسیح کی دوسری آمد کی تیاری کرکے نیا ورلڈ آرڈر قائم کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنا چاہتے ہیں

اس پراجیکٹ کے چار…

Blue mean project !! دجالی نظام کی تیاری !! پروجیکٹ بلیو بیم' ایک سازشی تھیوری ہے جس کی ابتدا 1990 میں امریکہ نے ناسا کے ساتھ مل کر شروع کی تھیوری کے مطابق وہ مسیح کی دوسری آمد کی تیاری کرکے نیا ورلڈ آرڈر قائم کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنا چاہتے ہیں اس پراجیکٹ کے چار…
account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

جب لوگوں کو آپ کو بدنام کرنے کے لیے آپ کے بارے میں جھوٹ بولنا پڑے تو
الله تعالیٰ کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپ کو بلند کیا اور آپ کو عظیم کامیابی عطا کی۔
لوگ ایسا حسد، نفرت، جہالت یا محض نظریات اور پسند حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں۔
مسکرائیں اور آگے بڑھتے رہیں

account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

میری رُوح کو اَشد ضرورت ہے
ایک عمرے کی
گِرد کعبہ کے پھرنے کی
صفا و مروہ میں چل چل کر تھکنے کی
زمزم سے پیاس بجھانے کی
مسلسل رَب سے دعائیں مانگنے کی
اَشکوں سے چہرہ دھونے کی
صحنِ بیت اللہ میں گہرے سانس لینے کی
فضاؤں کی مہک سینے میں اتارنے کی
حَرم کے کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی
اور اپنے…

میری رُوح کو اَشد ضرورت ہے ایک عمرے کی گِرد کعبہ کے پھرنے کی صفا و مروہ میں چل چل کر تھکنے کی زمزم سے پیاس بجھانے کی مسلسل رَب سے دعائیں مانگنے کی اَشکوں سے چہرہ دھونے کی صحنِ بیت اللہ میں گہرے سانس لینے کی فضاؤں کی مہک سینے میں اتارنے کی حَرم کے کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی اور اپنے…
account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

ہماری آنے والی نسلیں خوش نصیب ہونگی
انہیں ہم جیسے رشتے دار ملے گے جنہیں انکے مارکس ، کام ، اور انکی زندگی میں کسی بھی حوالے سے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ہوگا😕😂😂

account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

شــکل کــی خوبصــورتی محــض آنکھــوں کــو بھـاتــی ہــــے جبکــہ کـــردار کــی خوبصــورتی دلــوں کـو فتــح کــرتـی ہــــے... 😍

السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌹
صحت و سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ 🤲🏻
💫

شــکل کــی خوبصــورتی محــض آنکھــوں کــو بھـاتــی ہــــے جبکــہ کـــردار کــی خوبصــورتی دلــوں کـو فتــح کــرتـی ہــــے... 😍 السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌹 صحت و سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ 🤲🏻 #ایمان_بخیر_زندگی 💫
account_circle
🌹 دادی اماں  🌹(@OfficialDadiAmi) 's Twitter Profile Photo

سیاست وہ واحد چشمہ ہے جس پر جنگل کے تمام جانور دن بھر لڑنے کے بعد شام کے وقت اکٹھے ہو جاتے ہیں اگر نہیں یقین تو آپ مولانا فضل الرحمن کا دس سال کا ڈیٹا جمع کر لیں 😄

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

جو آپ کی غیبت کرے اس کو معاف
کردیں وہ تو خود اپنی نیکیاں آپ کی
نذر کر رہا ہے۔

صبح بخیر حسینوں 🌸

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

یہ رومن اردو لکھنے والوں ساتھ بات
کرتے کرتے مجھے نیند آجاتی ہے اس
وجہ سے میں دوسری محبت بھی
نہیں کر سکا کے لڑکیاں رومن اردو
لکھتی تھیں تر پرلے درجے کی بوریت
ہوتی تھی

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

میں نے تمیں محسوس کیا ہے
صبح کی ٹھنڈ میں
اٹھتے ہی آجانے والے خیال میں
دوپہر کے سکون میں
شام کی خاموشی میں
رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں
یونہی آجانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ہر ایک سوچ میں
بے شمار یادوں میں
ہاں میں نے تمیں محسوس کیا ہے
زندگی کے ہر لمحہ لمحہ میں
❤️

account_circle