☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profileg
☕SANA💎

@Sana____Sweet

میں شامِ غریباں کی اُداسی کا مسافر
صحراؤں میں جیسے کوئی جگنو تیری آواز

ID:955755252447305728

linkhttps://twitter.com/search/from:@sana____sweet calendar_today23-01-2018 10:53:04

359,7K Tweets

109,4K Followers

79 Following

❤️‍🔥مُرشد ❤️‍🔥(@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

' وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.🥹

' ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.💔

account_circle
❤️‍🔥مُرشد ❤️‍🔥(@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

'پیام'

گلِ ختمی!
آج کی شام اسے ایک خط لکھوں گی
کہوں گی..
'میں اعتراف کرتی ہوں کہ 'تمہاری کال' کیٹس کی نظموں سے زیادہ خوبصورت ہے..'

'پیام' گلِ ختمی! آج کی شام اسے ایک خط لکھوں گی کہوں گی.. 'میں اعتراف کرتی ہوں کہ 'تمہاری کال' کیٹس کی نظموں سے زیادہ خوبصورت ہے..'
account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

آپ دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ پینسٹھ سال کیسے گزار لیے؟؟

جواب ملا____ ہم اُس دور سے ہیں جب خراب چیزوں کو پھینکا نہیں جاتا تھا بلکہ ٹھیک کیا جاتا تھا ❤

آپ دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ پینسٹھ سال کیسے گزار لیے؟؟ جواب ملا____ ہم اُس دور سے ہیں جب خراب چیزوں کو پھینکا نہیں جاتا تھا بلکہ ٹھیک کیا جاتا تھا ❤
account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

موجودہ دور بدترین صحافت، تشدد، اغواء برائے موقف تبدیلی اور نظام عدلیہ کے کاہرے گندے معیار کے دور کے نام سے تاریخ محفوظ کر رہی

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

آسمان پر ٹمٹماتے بے شمار تارے
آپ کا 'دُکھ' مدہم نہیں کر سکتے!
آپکے دل میں پھیلی 'تاریکی' کو،
چاند کی چمکتی روشنی منور نہیں کرسکتی،
اگر آپ نے اپنی ذات کو دکھ میں غرق کیا ہوا ہو ،
یا۔۔۔۔ آپ کا من اندھیر ہو۔
اپنی مسرتوں کا تارہ آپ خود بنئے۔۔۔!
زمین میں پھیلے غموں کی وبا پر چھا…

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی چھید نہ ہو ، تمہارے نصیب میں،
اور تمھاری ہاتھوں کی لکیروں میں۔۔
تو دوست۔۔۔۔
ایک ایسا دریا جو آخر میں خشک ہو جاتا ہے،
اگر تم وہ نہیں ہو۔۔۔
تو دوست ۔۔۔۔

account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

وہ اس سے اتنا پیار کرتا اہے اس طرح کی توجہ دیتا ہے
جس کا طرح کا پیار توجہ میں اس سے چاہتی تھی 😊

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

ذہنی طور پر noble بندہ بزدل نہیں ہوتا لیکن وہ intellectually نیک ہوتا ہے اس لئے وہ تضاد یعنی conflict کا شکار ہو جاتا ہے۔ شیکسپیئر کا کردار ہیملٹ اس کی مثال ہے۔ وہ انتقام لینے کے لئے پیدا نہیں ہوا تھا، لیکن قسمت کا جبر اسے وہاں تک لے آیا جہاں اس نے اپنی نیک روح کو پستا دیکھا ،،

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

اپنی گیلی پلکوں کو جنبش دو!
اور اس کرب کو
ایک لمحے میں جی کر
اسی ایک لمحے کے لیے
خیالوں کے فسوں کو توڑ کر
ذرا یہ سوچو
کہ۔۔۔ کیا تمہاری زندگی
کسی کے اقرار سے انکار تک کا
درمیانی وقفہ تھی ؟

account_circle
❤️‍🔥مُرشد ❤️‍🔥(@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

*دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم، شفقت، محبت سے نا بھرا جائے تو یہ حسد، بغض، اور تکبر سے بھر جاتا ہے...!*

account_circle
❤️‍🔥مُرشد ❤️‍🔥(@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ٹماٹر کے اندر اللہ کا نام نظر اتا ہے بادلوں گائے بکری میں سبری فروٹ سب کچھ میں اللہ کا نام واضح نظر اتا ہےلیکن سڑکوں پر سردی سے کانپتے ہوئے بچے بوڑھے عورتیں اللہ کے بندےنظر نہیں اتےکیوں ؟

اللہ پاک ہمارے اندر دل اور خون اور رگوں میں دوسرے انسانوں کا قدر اخساس پیدا کرے
آمین

ہمیں ٹماٹر کے اندر اللہ کا نام نظر اتا ہے بادلوں گائے بکری میں سبری فروٹ سب کچھ میں اللہ کا نام واضح نظر اتا ہےلیکن سڑکوں پر سردی سے کانپتے ہوئے بچے بوڑھے عورتیں اللہ کے بندےنظر نہیں اتےکیوں ؟ اللہ پاک ہمارے اندر دل اور خون اور رگوں میں دوسرے انسانوں کا قدر اخساس پیدا کرے آمین
account_circle
❤️‍🔥مُرشد ❤️‍🔥(@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

خوابوں کی دُنیا میں ننگے پاؤں گھومنا منع ہے ورنہ واپسی پر خوابوں کے ٹکڑے پیروں میں نہیں آنکھوں میں چبھ جاتے ہیں۔🖤🙂

account_circle
❤️‍🔥مُرشد ❤️‍🔥(@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

میں بڑی اناپرست ہوں سرکار !

موڈ ہوا تو بڑی سے بڑی غلطی بھی معاف کر دیتی ہوں
مگر ضد پر آجاؤں تو لہجے بھی معاف نہیں کرتی!🥀

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

بہشت چھین کے ہم سے ہمیں سکھایا گیا
منع کیے گئے پیڑوں کے پھل نہیں کھاتے!

تمہارے ساتھ تعلق تو چیز ہی کیا ہے
بچھڑ کے یوسف و یعقوب مر نہیں جاتے

بہشت چھین کے ہم سے ہمیں سکھایا گیا منع کیے گئے پیڑوں کے پھل نہیں کھاتے! تمہارے ساتھ تعلق تو چیز ہی کیا ہے بچھڑ کے یوسف و یعقوب مر نہیں جاتے
account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

گو۔۔۔!
شب و روز
تیری یاد
تیرے خواب سے آراستہ ہیں
پر میری جان۔۔۔۔۔ !
فقط یاد سے کب شہر بسے ؟؟
کب بھلا دشت کوئی خواب سے سیراب ہوا ؟؟؟؟

account_circle