Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profileg
Saif 🍂

@saifkhanhu

میں اپنی ذات میں ہیرو بھی ہوں اور ولن بھی ہوں 👁️
الحمدللہ ہر چیز کے لیے ❤️

ID:1017750077924880386

linkhttps://twitter.com/search/from:@saifkhanhu$-filter:mentions calendar_today13-07-2018 12:38:22

58,5K Tweets

11,3K Followers

1,8K Following

Alina Ayat(@Alina_Ayat) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس کی بات بری لگی تھی پر میں نے لحاظ میں اس کو بتایا نہیں 🌚

account_circle
🎈𝐊hush 𝐁akhat🎈(@itsKhushii) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ مجھے معاف کر دینا میرے حال پر رحم کرنا میری مصیبتوں کو دیکھنا میرے حالات پر رحم کرنا وہ بوجھ جو میں اٹھا نہیں سکتی وہ مجھ پر مت ڈالنا
تو ہر چیز سے ہر تکلیف سے واقف ہے تو سب جانتا ہے میرے ساتھ درگزر کرنا
مجھے اس عذاب سے نکال لینا جو کیری اور دوسروں کی تکلیف کا باعث بنے

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

نا ہوس تیرے جسم کی تھی
نا شوق تیرے حسن کا تھا
بن مطلب سا لڑکا تھا
تیری باتوں پر مرتا تھا

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

بات تو یہ ہے ہم اس رشتے کو دوستی
کا نام دے کر خود کو یقین دلاتے رہتے
ہیں کہ محبت کے نام پر یہ تعلق ٹوٹ
نا جاۓ کہی حالانکہ اس وقت محبت
عروج پے ہوتی ہے اور ملنا اور بچھڑنا
تو نصیب کی بات ہے

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

کوئ سخت اداسی والی شاعری
کہاں سننے اور پڑھنے کی ملے گی
پلیز بتاو

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

کچھ لڑکے لڑکیوں کےٹویٹس پر بندروں
کی طرح ایسے لٹک رہے ہوتے جیسے
ہر کمنٹ کے بدلے ان کو ساڑے انتیس
سو نیکیاں ملتی ہوں جناب اگر یہ ہی
سوچ ہے تو لڑکوں کی ٹویٹ پر لٹکنے
سے ڈبل نیکیاں ملے گی کچھ شرم کا
کیپسول کھا لیں

account_circle
♠سیدزادہ™♠(@Syed_Zaada1) 's Twitter Profile Photo

کبھی زندگی کو اس انداز میں بھی جی
لیں کے جب اس دنیا کو چھوڑ رہے ہوں
تو لوگ آپکی ہر بات کو یاد کر کر کہ رو
رہے ہوں ان کی آنکــھیں آپ کی ہر بات
کو یــــاد کر کہ پُرنم ہو رہی ہوں،جیو تو
ایـــسے کہ زمــانہ ســـلام کرے اور مرو
ایسے کہ زمانہ یاد کرے۔!

account_circle
قاسـم رامے(@Qasim_Ramay) 's Twitter Profile Photo

ہر شعبے میں لوگ ان کامیاب لوگوں کا قرب چاہتے ہیں جن سے متاثر ہوتے ہیں مگر اندرونی طور پہ نفرت بھی کرتے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے گوروں کے ساتھ ہمارا معاملہ ہے، شائد اسی لیے کامیابی کے بعد انکا پہلا ٹارگٹ وہی کامیاب لوگ ہوتے ہیں اور انکا پہلا زبانی حملہ انہی پر ہوتا ہے.

account_circle
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰(@Abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی تقسیم پر راضی ہو جاؤ۔
تو تم غنی ہو جاؤ گے۔
اللہ پر توکل کرو۔
تو تم مضبوط ہو جاؤ گے۔

account_circle
قاسـم رامے(@Qasim_Ramay) 's Twitter Profile Photo

بڑی اور بلند کامیابیوں میں سب سے بڑی رکاوٹ چھوٹی سوچ ہوتی ہے، اور جس کامیابی کو ہلکے پھلکے لوگ کامیابی سمجھ کر اچھلتے پھرتے ہیں وہ انکی کامیابی کی آخری حد اور انتہا ہوتی ہے۔

account_circle
🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜(@REALAHTI01) 's Twitter Profile Photo

آج کل کے دور میں خاص طور پر لڑکوں اور لڑکیوں کی تربیت بہت ضروری ہوگئی ہے والدین بیٹا اور بیٹی دونوں کو بتائیں کہ شادی شدہ زندگی میں صبر کی بے حد ضرورت ہوتی ہے ایک دوسرے کو برداشت کرنا چاہئے ایک دوسرے کی بات کو سمجھنا چاہئے میاں بیوی میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر اختلاف ہونا فطری ہے

account_circle
شامی جینٹل مین(@waqass446) 's Twitter Profile Photo

انسان اپنے رزق کے لئے کتنی زہنی جسمانی مشقت کرتا ہے اتنی لمبی لمبی ڈیوٹی کرنی پڑتی لیکن دس منٹ نہی نکال سکتا کہ خدا کو سجدہ کر سکے جس میں نا تھکاوٹ ہوتی نا پسینہ آتا نا لمبی ڈیوٹی کرنی پڑتی
مطلبی انسان

account_circle
jaidy 🇵🇰 جیدی(@jaidy_jay) 's Twitter Profile Photo

اگر بلاوجہ کوئی آپ کا دشمن بن جائے تو
مان لیجئے سامنے والے کو حسد کی بیماری
ہے اور بیمار لوگ ضد کی نہیں بلکہ رحم
کے قابل ہوتے ہیں

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

ادارے کی طرف سے کل جمعے کی نماز کے
بعد فیک امپریشنز دینے والے کو خصوصی
بددعائیں دی جائے گی عجیب بیہودگی ہے
دوسروں کو لاکھوں میں امپریشنز دے رہا
ہے اور مجھےابھی تک صرف اونلی10 ہزار
امپریشنز ہی ملے ہیں

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

زمانہ بہت اپڈیٹ ہوگیا پہلے لڑائیاں
ہوتی تھیں سب ٹویٹ پر اب ہوتی
ہیں امپریشن امپریشن پر گزارش ہے
میری اپنے دشمن سے اگر تم میں زرا
سی غیرت ہے تو جمعہ کے بعد یہ والا
کھیل کھیلے گے پیارے ابھی تھوڑی
محنت ہے تو لحاظ رکھ لینا 🙌

ٹویٹ ختم

account_circle
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰(@Abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

یار جس نے بھی میرے ٹوئٹ پر دس ہزار امپریشن دیئے ہیں اچھا نہیں کیا ۔ کیا میری اوقات دس ہزار کی ہیں ؟ لڑکیوں کو 5 لاکھ اور مجھے دس ہزار ،دینے ہیں تو کم سے کم پچاس لاکھ دو تاکہ ادارہ بھی خوش ہوجائے اور آپ کے کیڑے کو بھی سکون ملے
اگلی بار مجھے پچاس لاکھ سے کم منظور نہیں 😂

account_circle