its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profileg
its me میٹھو 🇵🇰

@itsmyliffe2004

🍃ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم🍁

ID:744318796781985792

linkhttps://youtube.com/@mastikatarka?si=KBObvI7ekEz_sd8x calendar_today19-06-2016 00:00:04

237,8K Tweets

124,0K Followers

1,1K Following

its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

اے اللّه
دِلوں سے وہ فکریں اُتار دے کہ جن کے بوجھ کو تیرے علاوہ ٹھیک سے کوئی نہیں جا نتا 🍂

آمین ثم آمین

اے اللّه دِلوں سے وہ فکریں اُتار دے کہ جن کے بوجھ کو تیرے علاوہ ٹھیک سے کوئی نہیں جا نتا 🍂 آمین ثم آمین
account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ اپنے جانوں کو پورے دن میسج نہ کریں تو وہ پوچھتا کے 'تم کہاں ہو کہاں ہو کہاں ہو کہاں '
یا خوش ہوتا جان چھوٹی ہوئی
😥

account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

محبت دنیا کا خوبصورت ترین جذبہ ہے۔
محبت یقینا ایک آسمانی نعمت ہے جو زمین والوں کو کسی نیکی کے عوض عطا کی گئی ہے اس لیے محبت کو محبت ہی رہنے دیجئے حوس مت بنائیے ۔
اپنے ناپاک ارادوں کو محبت کا نام مت دیجئے کیونکہ محبت تو پاکیزگی کا دوسرا نام ہے محبوب ملے یا نہ ملے پاکیزگی قائم

محبت دنیا کا خوبصورت ترین جذبہ ہے۔ محبت یقینا ایک آسمانی نعمت ہے جو زمین والوں کو کسی نیکی کے عوض عطا کی گئی ہے اس لیے محبت کو محبت ہی رہنے دیجئے حوس مت بنائیے ۔ اپنے ناپاک ارادوں کو محبت کا نام مت دیجئے کیونکہ محبت تو پاکیزگی کا دوسرا نام ہے محبوب ملے یا نہ ملے پاکیزگی قائم
account_circle
امتیاز صدیقی(@Dhabardos) 's Twitter Profile Photo

اسنے کہا سنیں !!!

خالی پیلی ٹوئیٹر پر وقت ضائع کرنے سے
بہترہے میری ٹائم لائن پر جو اشتہارات
آتے ہیں ان پر غور کرلیا کریں

اپن بولا چکنی 🥰😍 اگر اپن ان پر غور
کرے گا تو

تم پر غور کرنے کا ٹائمچ نہیں ملے گا ناں

بلاک کائے کو کیا ری

اسنے کہا سنیں !!! خالی پیلی ٹوئیٹر پر وقت ضائع کرنے سے بہترہے میری ٹائم لائن پر جو اشتہارات آتے ہیں ان پر غور کرلیا کریں اپن بولا چکنی 🥰😍 اگر اپن ان پر غور کرے گا تو تم پر غور کرنے کا ٹائمچ نہیں ملے گا ناں بلاک کائے کو کیا ری
account_circle
🌹 دادی اماں  🌹(@OfficialDadiAmi) 's Twitter Profile Photo

پنشن کیا ہوتی ہے؟ یہ چند ہزار روپے کا نام نہیں ہے یہ اس ملازم کی وہ چادر ہوتی ہے جس سے وہ اپنی اولاد پر بوجھ بنے بغیر اپنی بوڑھی انا اور عزت کو بمشکل ڈھانپنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے۔ اس لیے اس چادر کو سلامت ہی رکھا جاے تو بہتر ہوگا۔💯

account_circle
Zahra (SyedZadi)(@shahzahraa) 's Twitter Profile Photo

میرا نام زہرہ ہے۔ مگر سویڈش مجھے سارا بلاتے کیونکہ یہ لوگ z کو s پڑھتے۔
بنگالی مجھے زوہرا بلاتے ان کو لگتا میرا نام سیارے کا نام ہے
جبکہ منگولیا کے لوگ مجھے زخرہ کہتے۔ ہو سکتا ان کے پاس ہ حروف تہجی نا ہو۔
میرے اپنے گھر والے زارا بلاتے ۔ کیونکہ یہی ان کو آسان لگتا۔

عربی مجھے

account_circle
Zahra (SyedZadi)(@shahzahraa) 's Twitter Profile Photo

ٹوئٹر کے ٹھرکی اپنا ڈی ایم کھلا اسی لئے رکھتے۔ کہ پرندہ اڑ کر آئے اگر نا ائے تو اس کو زبردستی لایا جائے

ٹوئٹر کے ٹھرکی اپنا ڈی ایم کھلا اسی لئے رکھتے۔ کہ پرندہ اڑ کر آئے اگر نا ائے تو اس کو زبردستی لایا جائے
account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

شادی نا ہوئ تھی ایک بار اماں نے کہا تیرے لئے رشتہ دیکھنا کیسی لڑکی پسند
میں نے کہا میں کیا میری اوقات کیا بس عام سی ہو
رنگ صاف قد لمبا بال گھنے آنکھیں بڑی اور ناک ستواں ہو تو کافی ہے

اماں نے کمر پر ایک دھپہ مار کر یہ عام سی ہے

account_circle
Zahra (SyedZadi)(@shahzahraa) 's Twitter Profile Photo

ٹوئٹر پر کسی سے پیار ہوا؟
کیا اظہار کر پائے یا نہیں
اگر نہیں تو کمینٹ پر اظہار کریں۔ شاید اس تک پہنچ جائے۔

account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

.

میں اُسکی ہوں،اُس کی ہوں، اُسی کی ہوں فَقط،
باوجود اِس کے کہ وہ کبھی مَیرا نہیں ہونے والا !- 🙂🍂

. میں اُسکی ہوں،اُس کی ہوں، اُسی کی ہوں فَقط، باوجود اِس کے کہ وہ کبھی مَیرا نہیں ہونے والا !- 🙂🍂
account_circle
Humaira Khan ♥️(@its_killerqueen) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیاوی محبتیں تو تمہاری آزمائش کرنے آتی ہیں کہ تم حقیقی محبت سے کتنی قریب ہو اور جب تم صبر کر کے اسکی رضا میں راضی رہتے ہو تو وہ بھی پھر تمیں تمہاری من پسند چیزیں پلک جھپکتے واپس لوٹا دیتا ہے اور یہ جو تم بار بار ہر کسی کے سامنے صبر اور ضبط کا واویلا کر رہے ہو تو بتاؤ زرا کیا

account_circle
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕(@_143muhabbat) 's Twitter Profile Photo

مجھے خود سے محبت کرنے کے لیے کسی تعریف کی ضرورت نہیں ہے
میں جانتی ہوں میں ایک باوقار لڑکی ہوں
جس کی وفا جس کی فکر جس کی توجہ اگر کسی کو میسر ہے تو وہ خوشنصیب ہے'''
🖤

مجھے خود سے محبت کرنے کے لیے کسی تعریف کی ضرورت نہیں ہے میں جانتی ہوں میں ایک باوقار لڑکی ہوں جس کی وفا جس کی فکر جس کی توجہ اگر کسی کو میسر ہے تو وہ خوشنصیب ہے''' 🖤
account_circle
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕(@_143muhabbat) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں کچھ لوگوں کو کمنٹ میں بھوکنے کی کیا مجبوری ہوتی ہے گھٹیا لوگ۔۔۔۔۔ 😏😐

account_circle