Abdul Razzaq(@ab_zz1) 's Twitter Profileg
Abdul Razzaq

@ab_zz1

#LOVEنوازشریف
💞NA 65 💞 GUJARAT 💞

ID:1228533378913308672

calendar_today15-02-2020 04:16:26

146,6K Tweets

42,5K Followers

45,4K Following

Abdul Razzaq(@ab_zz1) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
پیارے بھائی جناب فاروق خالد صاحب کو ❤️ فالورز کی بہت بہت مبارکباد
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🌹

👉 Khaild Farooq ch 👈

♥️♥️♥️ ♥️♥️♥️

👉🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹👈

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ پیارے بھائی جناب فاروق خالد صاحب کو #2k❤️ فالورز کی بہت بہت مبارکباد اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🌹 👉 @FarooqKhai2968 👈 ♥️♥️♥️#Congratulations ♥️♥️♥️ 👉🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹👈
account_circle
Abdul Razzaq(@ab_zz1) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
پیارے بھائی جناب فاروق خالد صاحب کو ❤️ فالورز کی بہت بہت مبارکباد
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🌹

👉 Khaild Farooq ch 👈

♥️♥️♥️ ♥️♥️♥️

👉🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹👈

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ پیارے بھائی جناب فاروق خالد صاحب کو #2k❤️ فالورز کی بہت بہت مبارکباد اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🌹 👉 @FarooqKhai2968 👈 ♥️♥️♥️#Congratulations ♥️♥️♥️ 👉🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹👈
account_circle
Khaild Farooq ch(@FarooqKhai2968) 's Twitter Profile Photo

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ مجھے فالو کریں اپ کو فوری فالو بیک ملے گا
نہیں تو پھر دیکھ لو میں کیا کرنے والا ہوں
🤣🤣🤣🙏🙏🙏
میں کسی کو ٹیگ نہیں کر رہا
ایکس لکھیں ری ٹویٹ لکھیں اور فالو بیک لیں اور فالو کریں شکریہ

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ مجھے فالو کریں اپ کو فوری فالو بیک ملے گا نہیں تو پھر دیکھ لو میں کیا کرنے والا ہوں 🤣🤣🤣🙏🙏🙏 میں کسی کو ٹیگ نہیں کر رہا ایکس لکھیں ری ٹویٹ لکھیں اور فالو بیک لیں اور فالو کریں شکریہ
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے
کیونکہ...
پھول ہمیشہ بادلوں کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے کیونکہ... پھول ہمیشہ بادلوں کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

کبھی ایڈمن کی بھی تعریف کر دیا کریں
وہ بھی دل رکھتے ہیں چلو سب اپنے فیورٹ ایڈمن کی تعریف کریں
کوئی نصیحت
کوئی پوئٹری
کوئی اچھی بات❤️
My fvrt admin👉🇵🇰F.Waجid خan🇵🇰
My twitter teacher my mentor and now my everything 🫠😜🥰💝🙈

کبھی ایڈمن کی بھی تعریف کر دیا کریں وہ بھی دل رکھتے ہیں چلو سب اپنے فیورٹ ایڈمن کی تعریف کریں کوئی نصیحت کوئی پوئٹری کوئی اچھی بات❤️ My fvrt admin👉@FWK034 My twitter teacher my mentor and now my everything 🫠😜🥰💝🙈
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

اجنبیت ایک راز ہے،
راز میں تجسس،
تجسس میں کشش،
کشش میں ایک دوسرے کی کھوج
اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے
تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔🥀🍂

اسلام وعلیکم
صبح بخیر

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

اجنبیت ایک راز ہے، راز میں تجسس، تجسس میں کشش، کشش میں ایک دوسرے کی کھوج اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔🥀🍂 اسلام وعلیکم صبح بخیر 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

احساس...میں شدید طلاطم کے باوجودِ
چپ ہوں ۔۔۔مجھے جیسے سکون میسر ہو جس طرح۔۔۔!!!
Gud ni8

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

احساس...میں شدید طلاطم کے باوجودِ چپ ہوں ۔۔۔مجھے جیسے سکون میسر ہو جس طرح۔۔۔!!! Gud ni8 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!!*

🕊صبح بخیر 🕊

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!!* 🕊صبح بخیر 🕊 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

” جب میں تمہیں اپنا وقت دیتی ہوں، تو میں تمہیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتی ہوں جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتی

💟🩷💗

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

” جب میں تمہیں اپنا وقت دیتی ہوں، تو میں تمہیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتی ہوں جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتی 💟🩷💗 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle