Zohaib Babar 🇵🇰(@Zhbabar05) 's Twitter Profileg
Zohaib Babar 🇵🇰

@Zhbabar05

Karachi

Virgo

sports lover

Only hope for Pakistan @Imrankhanpti

ID:2480798461

linkhttps://zohaibbabar89.blogspot.com calendar_today07-05-2014 00:11:14

293,4K Tweet

8,4K Takipçi

6,9K Takip Edilen

Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ اپنے آفیشل اکاوّنٹ سے سوشل میڈیا پر پول کروا دے کہ پبلک اس کیس کو live دیکھنا چاہتی ہے کہ نہیں تو سب کو چل جائےگا عوام کیا چاہتی ہے۔ اس کیس سے پہلے ہونے والے سماعتیں live دکھائی گئیں تھیں تو اس سماعت کی بھی live نشریات سے نہیں روکنا چاہیے تھا۔ زین قریشی

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

اضی فائز عیسیٰ کے قریبی ساتھی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ قاضی فائز عیسیٰ نے شرط رکھی تھی کہ میں آپ کے سب کام کروں گا لیکن بدلے میں میں ان دو ججز کے سر چاہئیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور مظاہر علی اکبر نقوی مجھے سپریم کورٹ میں نہیں چاہئیں اس لئے ان دونوں کو مستعفی ہونے پر مجبور کر دیا

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے اکاؤنٹ سے جو ویڈیو ٹویٹ کی گئی تھی وہ کسی صورت ڈلیٹ نہیں ہوگی قانونی طور پر عدالتوں میں عمران خان کا مقدمہ لڑیں گے۔۔۔

کور کمیٹی تحریک انصاف کا فیصلہ۔۔۔🔥

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کی سماعت 6 جون کو مقرر

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے اکاؤنٹ سے اپلوڈ ہونے والی ویڈیو ڈیلیٹ نہیں ہو گی،

کور کمیٹی کا اعلان

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

حضوروالا !! بتانا یہ تھا کہ نہ ہی 'وہ' مان رہا ہے اور ناں ہی پبلک مان رہی ہے

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

تین مہینے لگا کر عمران خان کے اپنے ہاتھوں سے تصویر بنائی ہے مصور بھی ایسا کہ خداداد صلاحیتیں ہیں اس عزت کو تمہاری نسلیں بھی ترس جائیں گی یہ عزت صرف عمران خان کا مقدر ہے

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جلد پر امن احتجاج کی کال دیں گے۔ کارکنان تیاریاں کریں۔

کور کمیٹی کا اعلامیہ

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

بہت پتے کی بات کی ہے ہمارے اس بھائی نے کہ کسان وہ فصل اگائیں جس کا خریدار عام آدمی بھی ہو۔ گنا کاشت کرو گے تو اس کا خریدار صرف شوگر مل مافیا ہے یہاں کبھی بھی آپ کو محنت کا ریٹ نہیں ملے گا۔ وہ چیزیں پیدا کریں جو عام لوگ بھی خریدتے ہوں۔ آپ کا بھی فائدہ اور عام لوگوں کا بھی۔

account_circle
𝓢𝓱𝓪𝔃𝓲𝔂𝓪(@ShazziyaM) 's Twitter Profile Photo

بھائی کو اس گرمی میں قید دیکھ کر اب بہنیں برداشت نہیں کر پا رہی ۔ دھرنا دینے کا اعلان

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

الرمنگ 🚨🚨
اپنے کانوں سے سن لیں کہ عالمی میڈیا کیا بات کر رہا ہے، یہ کوئی خوش کن خبر نہیں، آپ لوگوں کو ملک کی بہتری کے لیے پیچھے ہٹنا ہو گا۔

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف پنجاب ورکرز کنونشن کا شیڈول:

قصور 5 جون
گوجرانوالہ 8 جون
بہاولپور 8 جون
لاہور 9 جون
سیالکوٹ 9 جون
ساہیوال 9 جون
سرگودھا 15 جون

تمام کارکنان اور قیادت شرکت کریں گے۔

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب آج سے 300 دن پہلے امت مسلمہ کے لیڈر کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا

نا لندن بھاگا، نا رحم کی اپیل کی بلکہ شیروں کی طرح سینہ تان کے موت کی چکی میں چلا گیا ✌

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جلد پر امن احتجاج کی کال دیں گے۔ کارکنان تیاریاں کریں۔

کور کمیٹی کا اعلامیہ

account_circle
Fauzia Siddiqui(@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

”سب مل بانٹ کر کھا رہیں مگر غریب مر رہا ہے اب رات سے لائٹ بند ہے ہم لاشوں کو کہا رکھیں۔ “ سانحہ پریٹ آباد، حیدرآباد کے متاثرین صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ کے ہمراہ تحریک انصاف کے وفد کے سامنے پھٹ پڑے۔
PTI PTI Karachi

account_circle