PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profileg
PTI Karachi

@PTIKarachi_

Official Account of Pakistan Tehreek e Insaf Karachi: Official YouTube Channel https://t.co/U5EwPAB5kj

ID:996444102064517122

calendar_today15-05-2018 17:36:01

6,0K Tweets

220,5K Followers

66 Following

Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

اصل عید تو اس دن ہوگی جب یہ رہا ہونگے، غیرقانونی گرفتاریاں، سیاسی مقدمات اور جھوٹی سزائیں بند کرو!

اصل عید تو اس دن ہوگی جب یہ رہا ہونگے، غیرقانونی گرفتاریاں، سیاسی مقدمات اور جھوٹی سزائیں بند کرو!
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

کوئی بہت ہی بزدل اور کمظرف انسان ہوگا جس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عید کی نماز باقی قیدیوں کے ساتھ نہیں پڑھنے دی۔ ان کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ٹائم ایک جیسا نہیں رہتا۔ ایک دن وہ سب ظالم اپنے حصے کی سزا ضرور جھیلیں گے۔

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

گلشن چورنگی پر شہید ہونے والے نوجوان سید تراب کی رہائش گاہ پر عالمگیر خان نے انکے والد محترم سے ملاقات کی اور شہید نوجوان کے لیے دعاء مغفرت کی
آخر کب تک کراچی والے اپنے نوجوانوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے ؟
افسوس!

گلشن چورنگی پر شہید ہونے والے نوجوان سید تراب کی رہائش گاہ پر عالمگیر خان نے انکے والد محترم سے ملاقات کی اور شہید نوجوان کے لیے دعاء مغفرت کی آخر کب تک کراچی والے اپنے نوجوانوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے ؟ افسوس! #JustuceForSyedTurab
account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم سراپا احتجاج ہے اور ایک ہی مطالبہ کر رہی ہے عمران خان سمیت تمام سیاسی ورکرز کو فوری رہا کیا جائے، اور تمام سویلینز کو ملٹری قید سے بھی فوری آزاد کیا جائے، 9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جسکی آڑ میں عام عوام پر کیا جانے والا ظلم اب بند ہونا چائیے۔

پوری قوم سراپا احتجاج ہے اور ایک ہی مطالبہ کر رہی ہے عمران خان سمیت تمام سیاسی ورکرز کو فوری رہا کیا جائے، اور تمام سویلینز کو ملٹری قید سے بھی فوری آزاد کیا جائے، 9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جسکی آڑ میں عام عوام پر کیا جانے والا ظلم اب بند ہونا چائیے۔ #ReleaseImranKhan
account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

صدر پی ٹی آئی سندھ Haleem Adil Sheikh کی گزشتہ دنوں کراچی میں دو الگ واقعات میں ڈکیتی پر مزاحمت کے دوران شہید ہونے والے شہریوں تراب زیدی اور میجر سعد کے گھر آمد۔ اہل خانہ سے تعزیت اور شہدا کے لیے فاتحہ کی۔

صدر پی ٹی آئی سندھ @HaleemAdil کی گزشتہ دنوں کراچی میں دو الگ واقعات میں ڈکیتی پر مزاحمت کے دوران شہید ہونے والے شہریوں تراب زیدی اور میجر سعد کے گھر آمد۔ اہل خانہ سے تعزیت اور شہدا کے لیے فاتحہ کی۔
account_circle
Haleem Adil Sheikh(@HaleemAdil) 's Twitter Profile Photo

During Eid days in the Gulshan-e-Iqbal area of Karachi, separate incidents of robbery resulted in the deaths of two citizen, Syed Tarab Zahidi was killed during an attempted robbery near Gulshan Chorangi, while Major Saad was murdered in a similar incident a few days earlier.…

During Eid days in the Gulshan-e-Iqbal area of Karachi, separate incidents of robbery resulted in the deaths of two citizen, Syed Tarab Zahidi was killed during an attempted robbery near Gulshan Chorangi, while Major Saad was murdered in a similar incident a few days earlier.…
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

کئی دہائیوں سے کراچی پر مینڈیٹ چوروں کی حکومت ہے جس کی ترجیحات میں عوام شامل نہیں، انہوں نے تمام ادارے تباہ کر کے عوام کو تڑپتا چھوڑ دیا ہے۔ عوام انصاف مانگے تو کس سے؟

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں عید کے تین دنوں میں فائرنگ، ڈکیتیوں اور مختلف حادثات میں 23 جانیں ضائع ہوگئیں، کراچی کی عوام سے ہمیشہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کو ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جاتا ہے۔

لوٹ مار عروج پر ہے، شہری اپنی جانوں سے جارہے ہیں، لیکن حکومت سندھ نے پورے شہر کو ڈکیتوں کے رحم و کرم پر…

کراچی میں عید کے تین دنوں میں فائرنگ، ڈکیتیوں اور مختلف حادثات میں 23 جانیں ضائع ہوگئیں، کراچی کی عوام سے ہمیشہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کو ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جاتا ہے۔ لوٹ مار عروج پر ہے، شہری اپنی جانوں سے جارہے ہیں، لیکن حکومت سندھ نے پورے شہر کو ڈکیتوں کے رحم و کرم پر…
account_circle
Dawa Khan Sabir(@DawaKhanSabir) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان سے یکجہتی!!!

ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام آج شام 5 بجے چیئرمین عمران خان کی رہائی اور عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کیخلاف GCT کالج سے ریلی نکالی جائے گی،
عوام و کارکنان کو ریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

دوا خان صابر

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

کچھ روز قبل کراچی میں میجر سعد کو دوران ڈکیتی ڈاکوؤں نے مزاحمت پر زخمی کر دیا جو بعد میں شہید ہوگئے، آج پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر Haleem Adil Sheikh نے میجر سعد شہید کے والد و دیگر پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کیا، میجر سعد کی مغفرت کے لیے دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ…

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سندھ کے صدر Haleem Adil Sheikh کا کراچی میں ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہری کے گھر آمد!
کراچی کو ڈکیتوں کے حوالے کردیا گیا ہے شہر کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے، پرسوں رات گلشن میں ایک اندوہناک واقعہ ہوا جس میں نوجوان تراب زیدی ATM سے پیسے نکالنے گئے تھے ڈاکوؤں نے مزاحمت…

account_circle
Shabbir Qureshi(@MpaShabbirQ) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان سےیکجہتی.!!!
ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام آج بروزہفتہ شام5بجے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی اور جنرل الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پرڈاکا کے خلافGCTکالج سےموٹر سائیکل/موٹرکار ریلی نکالی جائیں گی،
عوام و کارکنان کوریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

بانی چیئرمین عمران خان سےیکجہتی.!!! ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام آج بروزہفتہ شام5بجے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی اور جنرل الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پرڈاکا کے خلافGCTکالج سےموٹر سائیکل/موٹرکار ریلی نکالی جائیں گی، عوام و کارکنان کوریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ #ReleaseImranKhan
account_circle
Haleem Adil Sheikh(@HaleemAdil) 's Twitter Profile Photo

Release Imran Khan Rally Kemari..
آج ابھی پانچ بجے GCT کالج سے کیماڑی کی ریلی شروع ہو رہی ہے میں بھی نکل رہاہوں ، آپ بھی نکلیں !! جلدی جلدی 🚨

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

اگر خان کی آزادی چاہتے ہو تو آپ سب نے ہمارے ساتھ نکلنا ہوگا، شیر افضل مروت!!

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان پشین میں تحریک انصاف کا شاندار جلسہ، عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ!

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

کئی ماہ سے جیل میں قید عمران خان اب بھی انصاف کے منتظر ہیں ، لیکن ایک عمران خان کو قید میں رکھنے کے لیے عدلیہ کو دھونس دھمکی سے پریشرائز کیا جاتا ہے۔
پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ ہمارے لیڈر کو فوری رہا کیا جائے۔

کئی ماہ سے جیل میں قید عمران خان اب بھی انصاف کے منتظر ہیں ، لیکن ایک عمران خان کو قید میں رکھنے کے لیے عدلیہ کو دھونس دھمکی سے پریشرائز کیا جاتا ہے۔ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ ہمارے لیڈر کو فوری رہا کیا جائے۔ #ReleaseImranKhan
account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری سید معراج شاہ اور مومن آباد ٹاؤن کے چیرمین ملک عارف اعوان کی انصاف ہاؤس کراچی میں یوتھ ونگ کراچی ریجن کے صدر احسان خٹک سمیت دیگر کابینہ ممبران سے ملاقات۔

ملاقات میں عید کی مبارک باد پیش کی گئی۔ بعد ازاں دیگر اہم مسائل پر تفصیلی بات چیت کی۔

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

صدر پی ٹی آئی سندھ Haleem Adil Sheikh کی عید کی رات شاہ نورانی کے حادثہ میں جاں بحق ہونےوالوں کےخاندانوں سے ملاقات۔17 میں سے 12افراد ان بُزرگ کےخاندان کے تھے۔بیٹا، بھائ بھتیجا اوردیگر افراد کےفوت ہونے کے اب یہ بُزرگ ہی ان کئی بیواؤں اور یتیموں کے واحد کفیل ہیں ۔

account_circle