Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profileg
Muhammad Usama Ghazi

@ghaziusama

Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.

ID:1000218878

linkhttps://youtube.com/@UsamaGhazi calendar_today09-12-2012 21:25:24

11,9K Tweets

93,4K Followers

508 Following

Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آواز۔۔نواز۔۔۔ قائد محترم۔۔۔ چین 5 روزہ دورہ پر پہنچ تو گئے میں کوئی استقبال کیلئے نہیں آیا۔۔ اور کوئی نہیں تو چین کی نان بائی ایسوسی ایشن ہی آ جاتی۔۔ اب تجربہ ذرا اور ہے

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز نے ایک ہی فیصلہ سنا دیا ہے۔ ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ حالات بدل نہیں رہے ، بدل چکے ہیں۔

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ سے خبریں اچھی نہیں آ رہیں، بشریٰ بی بی کی طبیعت مسلسل بگڑی رہی ہے۔ آج چوتھی بار ڈاکٹروں کو بلایا گیا۔۔
اس سب میں تحریک انصاف کی قیادت کہاں ہے ؟ کن 'پمبڑ پوسوں' میں مصروف ہے؟

سوالات تو اٹھیں گے اب

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

اخے۔۔ ایئرایمبولنس شروع کر رہے ہیں
یہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کی فوٹیج ہے

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

ہماری تو شناخت پی ٹی آئی ہی ہے خان صاحب کہیں گے تو آجائیں گے نہیں تو گھر بیٹھ جائیں گے ،فواد چودھری

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

یہاں یہ بات یاد رکھنے والی ہے۔۔ تابش ہاشمی کا پروگرام 'جیو' پر نشر ہوتا ہے

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

ملائیشیا میں فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ، عملے کے 10 ارکان ہلاک

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

یہ عدت کیس جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کر رہے ہیں،، عمران خان نگ بتایا کہ یہ مجھے رہا نہیں کریں گے، یہ مجھے القادر کیس میں بھی سزا دینا چاہتے ہیں اور اسکے بعد عدالتی چھٹیاں ہوجائیں گی،علیمہ خان

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

جاوید لطیف کا گلہ ہےوہ ہارگئےلیکن راناتنویرکیوں جیت گئے، راناتنویربھی ہارجاتےتوجاویدلطیف سکون میں ہوتے،انکادردسمجھتاہوں،راناثنااللہ

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے الیکشن میں ناقص کارگردگی اور حکمت عملی پر پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم تبدیل کرنے کا فیصلہ ،،،صدر اور جنرل سیکرٹری کیلئے ممکنہ نام پر غور

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

ایک شادی میں ملاقات کےدوران جنرل باجوہ نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنی والدہ کی قبر کی قسم کھاکر کہا نواز شریف کو لندن بھجوانے میں میرا کوئی کردار نہیں تھا۔ انہوں نے امریکا کےساتھ ملکر سازش اور عمران خان کی حکومت گرانےکے الزام کی بھی سختی سے تردید کی”۔ سینیئر صحافی مجیب الرحمان شامی

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس : دوران سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ یہ کرمنل کیس ہے اس میں شک کا فائدہ ان کو جائے گا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا یہ کرمنل چارج ہے اس میں چھوٹا سا بھی شک کا معمولی فائدہ بھی ملزمان کو جائے گا

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

دفعہ 144 کی آڑ میں سیاسی جماعت کو جلسہ یا احتجاج کے آئینی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ میں ہر صوبے میں جائوں گا ، دیکھتا ہوں مجھے کون روکتا ہے۔' وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ورکرز کنونشن کرنے کا اعلان

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

اس قدر شفاف انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد کسے دینی ہے؟ جیف الیکشن کمشنر کو یا چیف جسٹس کو؟

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا 26 اپریل کو ملک بھر میں بعد نماز جمعہ احتجاج کا اعلان

account_circle