Shujaa_Mir_90 (@sidsamray_) 's Twitter Profile
Shujaa_Mir_90

@sidsamray_

Central Media Committee Member @OfficialMqm Founded and Led By QET @Altafhussain_90 | Likes/RTs ≠ Endorsements

ID: 1686541740545552384

calendar_today02-08-2023 00:58:09

61,61K Tweet

1,1K Followers

81 Following

BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g) 's Twitter Profile Photo

کاش کہ ذات نہیں قوم کے مستقبل کا سوچا ہوتا کتنی عزت ملی تھی نا ان عہدوں/زمہ داریوں سے جن کو پھر بیچ دیا/سودا کیا Altaf Hussain

ابنِ مہاجر (@mohajir1970) 's Twitter Profile Photo

راہ حق میں مرنا عزت ہے،سعادت ہے اس سے کھانوں خوف میں،تو یہ ہو نہیں سکتا مہاجر قوم #شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق کو 16 ستمبر انکی یوم شہادت پر انکی عظیم قربانی پر سلام تحسین پیش کرتی ہے۔۔

راہ حق میں مرنا عزت ہے،سعادت ہے
اس سے کھانوں خوف میں،تو یہ ہو نہیں سکتا
مہاجر قوم #شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق کو 16 ستمبر انکی یوم شہادت پر انکی عظیم قربانی پر سلام تحسین پیش کرتی ہے۔۔
wafadar_E Altaf Hussain (@mqmchicago1) 's Twitter Profile Photo

#شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق بانی وقائدجناب Altaf Hussain کےنظریاتی کارکن کنوینر شہید ِانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی14ویں برسی ہے، تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایک دفعہ سورہ فاتحہ پڑھ کر ڈالٹر کو ثواب پہنچائے رب العزت ڈاکٹر عمران فاروق سمیت تحریک کےتمام شہداءکےدرجات بلند

#شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق 

بانی وقائدجناب <a href="/AltafHussain_90/">Altaf Hussain</a> کےنظریاتی کارکن کنوینر شہید ِانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی14ویں برسی ہے، تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایک دفعہ سورہ فاتحہ پڑھ کر ڈالٹر کو ثواب پہنچائے

رب العزت ڈاکٹر عمران فاروق سمیت تحریک کےتمام شہداءکےدرجات بلند
نیپالی لونڈا (@bhaino11) 's Twitter Profile Photo

کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے۔۔ اللہ ڈاکٹر عمران فاروق بھائی سمیت تمام شہداوں کو اپنی جوار میں رحمت جگہ عطاء کریں ۔آمین ۔۔

کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے 
ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے۔۔

اللہ ڈاکٹر عمران فاروق بھائی سمیت تمام شہداوں کو اپنی جوار میں رحمت جگہ عطاء کریں ۔آمین ۔۔
Shujaa_Mir_90 (@sidsamray_) 's Twitter Profile Photo

#شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق لگی جو آگ تو ہر بار میرے گھر میں لگی ہمارے شہر میں قیمت ہمارے سر کی لگی 🟥🟩⬜🇧🇬 Altaf Hussain MQM

Shujaa_Mir_90 (@sidsamray_) 's Twitter Profile Photo

#شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق میرے دشمنوں میرے قاتلوں میری جراتوں کی صدا کی سُنو میں رُکا نہیں، میں جُھکا نہیں کہیں چُھپ چُھپا کہ کھڑا نہیں 🟥🟩⬜🇧🇬 Altaf Hussain MQM

Shujaa_Mir_90 (@sidsamray_) 's Twitter Profile Photo

#شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن ہماری طرح ہتھیلی پر جان تھوڑی ہے۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 Altaf Hussain MQM

Shujaa_Mir_90 (@sidsamray_) 's Twitter Profile Photo

#شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق 📌میرے بیٹے کے قاتل مصطفی کمال کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ فاروق احمد (والدِمرحوم ڈاکٹر عمران فاروق بھائی) 🟥🟩⬜🇧🇬 Altaf Hussain MQM

Shujaa_Mir_90 (@sidsamray_) 's Twitter Profile Photo

#شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق بس اتنا یاد رہے ایک ساتھی اور بھی تھا۔۔۔۔۔۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 Altaf Hussain MQM