Only Peer Sahab(@AltafOnlyAltaf) 's Twitter Profileg
Only Peer Sahab

@AltafOnlyAltaf

‏میرا قائد میرا غرور ہے

ID:1353733347692978181

calendar_today25-01-2021 15:57:04

66,1K Tweets

3,4K Followers

187 Following

Follow People
M.ASIF QAZI(@masifqazi_) 's Twitter Profile Photo

آزادکشمیرمیں کشمیریوں کا قتل عام بندکرانے کے لئے فوری طوراقوام متحدہ کی امن فورس بھیجی جائے MQMکے قائد Altaf Hussain کی اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انٹونیوگٹرس سے اپیل کشمیری نوجوانوں کوجرنیلوں نے استعمال کیا,پہلی مرتبہ وہ اپنےحقوق کیلئے نکلے توان پرگولیاں چلائی گئیں

آزادکشمیرمیں کشمیریوں کا قتل عام بندکرانے کے لئے فوری طوراقوام متحدہ کی امن فورس بھیجی جائے @OfficialMqmکے قائد @AltafHussain_90 کی اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انٹونیوگٹرس سے اپیل کشمیری نوجوانوں کوجرنیلوں نے استعمال کیا,پہلی مرتبہ وہ اپنےحقوق کیلئے نکلے توان پرگولیاں چلائی گئیں
account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

Hassan Abbas محترم،
السلام علیکم و آداب،
اوّل تومیں کوشش کرتا ہوں کہ
کسی کی غیر منطقی بات کاجواب نہ دوں
مگر
چونکہ آپ باہرسےمیری ٹائم لائن پر
خودتشریف لےکرآئےہیں
توعرض کردوں کہ
آپ اپنےTVچینل پرمجھےلےلیجئے
تاکہ میں آپ کےصحافتی سوال کو
دلائل سےکسی منطقی سمجھ تک پہنچاسکوں
والسلام
احقر
ندیم احسان

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

Hamid Mir حامد میر Ahmad Farhad بہت شکریہ حامد میر صاحب
آپ نے ہمت کرکے احمد فرہاد Ahmad Farhad کی گرفتاری اور جبری گمشدگی کی خبر اپنے پروگرام میں پیش کی

@HamidMirPAK @AhmadFarhadReal بہت شکریہ حامد میر صاحب آپ نے ہمت کرکے احمد فرہاد @AhmadFarhadReal کی گرفتاری اور جبری گمشدگی کی خبر اپنے پروگرام میں پیش کی #ReleaseAhmedFarhad
account_circle
Shujaa_Mir_90(@SidSamRay_) 's Twitter Profile Photo

📌اگر آپ کو لگتا ہے احمد فرہاد صاحب کو آزاد کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم پر آواز بلند کرنے پر اٹھایا گیا ہے تو آپ شائد نہیں ، یقیناً غلط ہیں۔

📌جناب ! مقدمہ تو 15 اپریل 2024 کو ہی درج ہوگیا تھا۔ کیس ڈالنے کے لئے بس مدعا نہیں مل رہا تھا۔!!
Altaf Hussain
MQM

📌اگر آپ کو لگتا ہے احمد فرہاد صاحب کو آزاد کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم پر آواز بلند کرنے پر اٹھایا گیا ہے تو آپ شائد نہیں ، یقیناً غلط ہیں۔ 📌جناب ! مقدمہ تو 15 اپریل 2024 کو ہی درج ہوگیا تھا۔ کیس ڈالنے کے لئے بس مدعا نہیں مل رہا تھا۔!! @AltafHussain_90 @OfficialMqm
account_circle
#Wafa90(@MZakiSyed) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے کہ یہ فصل گل مہاجر علاقوں میں بھی کھلے۔
ماشاءاللہ پھرتیاں دیکھیے، تیزیاں دیکھیے۔ کاش شہری سندھ اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں کھیلے جانے والے کھیل پر کوئی روک ٹوک لگا دی جاتی تو اج شاید یہ اگ پنجاب میں نہ لگ رہی ہوتی۔
پورے پاکستان میں مظلوموں کی واحد اواز 'الطاف حسین'

account_circle
Only Peer Sahab(@AltafOnlyAltaf) 's Twitter Profile Photo

*قائد تحریک Altaf Hussain بھائی کی 57 ویں فکری نشست شروع ہوگئی۔ پلیز جوائن کیجئے اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے* *شکریہ*
🔺🔺🔺🔺🔺
vm.tiktok.com/ZGeQKAWAG/

account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain Ahmad Farhad THE WEAPON IS AFRAID OF A PEN:
Prominent Kashmiri poet Ahmed Farhad has been illegally abducted from his home in Islamabad by intelligence agencies. His only crime is that he is raising his voice on state atrocities in Kashmir & Pakistan

Amnesty International Human Rights Watch BBC News اردو

@AltafHussain_90 @AhmadFarhadReal THE WEAPON IS AFRAID OF A PEN: Prominent Kashmiri poet Ahmed Farhad has been illegally abducted from his home in Islamabad by intelligence agencies. His only crime is that he is raising his voice on state atrocities in Kashmir & Pakistan #ReleaseAhmedFarhad @amnesty @hrw @BBCUrdu
account_circle
SUHAIL KHANZADA(@suhail_khanzada) 's Twitter Profile Photo

SabheenGhoury یہ سب کچھ مہاجر غدار اور کراچی فروشوں کی وجہ سے ممکن ہورہا ہے اسکا حساب تو چکانا پڑے گا آج نہی تو کل ۔۔۔

account_circle
Ahmed Wajeeh(@wajeehmqmuk) 's Twitter Profile Photo

*ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ کے وفاپرست کارکن عارف بیگ کے والدمحترم کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتشویش*
*وفاپرست کارکنان وعوام، سعید احمدکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین*

*ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ کے وفاپرست کارکن عارف بیگ کے والدمحترم کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتشویش* *وفاپرست کارکنان وعوام، سعید احمدکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین*
account_circle
اے ایس قادری(@UJI7KW7WoVJ9T5F) 's Twitter Profile Photo

ماشاء اللّٰہ😍ماشاء اللّٰہ💞
اللّٰہ رحمان رحیم و کریم قائد محترم💖 Altaf Hussain
کو ہمیشہ ایسا ہی ہشاش بشاش صحت مندوتوانا رکھے
درازی عمر عطا فرمائے
کامیابیاں و کامرانیاں ان کا مقدر بنائے
آمین یارب العالمین

ماشاء اللّٰہ😍ماشاء اللّٰہ💞 اللّٰہ رحمان رحیم و کریم قائد محترم💖 @AltafHussain_90 کو ہمیشہ ایسا ہی ہشاش بشاش صحت مندوتوانا رکھے درازی عمر عطا فرمائے کامیابیاں و کامرانیاں ان کا مقدر بنائے آمین یارب العالمین #ہمارا_انتخاب_صرف_الطاف_حسین #ReleaseAhmedFarhad
account_circle
Ghufran hameed(@Ghufran1977) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain Ahmad Farhad Ahmad Farhad کو.اس طرح اٹھاے جانے کی میں مذمت کرتا ہوں
اس طرح کی کاروائیوں سے صرف نفرت کی بڑھتی ہے مگر مسائل حل نہیں ہوتے .تمام ارباب اختیار بشمول ISI کو یہ طریقہ کار بدلنا ہوگا. دھونس اور دھمکی سے آپ لوگوں کی حق کے لئے اٹھنے والی آواز نہیں دبا سکتے.میری پرزور اپیل ہے کہ

account_circle
Only Peer Sahab(@AltafOnlyAltaf) 's Twitter Profile Photo

*ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ کے وفاپرست کارکن عارف بیگ کے والدمحترم کی علالت پر بانی وقائد Altaf Hussain بھائی کااظہارتشویش*
*وفاپرست کارکنان وعوام، سعید احمدکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین*

*ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ کے وفاپرست کارکن عارف بیگ کے والدمحترم کی علالت پر بانی وقائد @AltafHussain_90 بھائی کااظہارتشویش* *وفاپرست کارکنان وعوام، سعید احمدکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین*
account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے، اسے اُٹھا لو
’’اُٹھانے والوں‘‘ سے کچھ جُدا ہے، اِسے اُٹھا لو
وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو اُٹھا لیا تھا
یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے، اِسے اُٹھا لو
اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے، کیا نہیں
مگر یہ اپنی ہی بولتا ہے، اِسے اٹھا لو

account_circle