Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profileg
Nadir Baloch

@BalochNadir5

Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News.
All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement

ID:844967300

linkhttps://www.humnews.pk/author/nadir-baloch/ calendar_today25-09-2012 06:06:33

24,7K Tweets

49,0K Followers

1,7K Following

Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ مطالبہ کرتے ہیں کہ روای کو اپنے بیڈ روم میں بھی ایک خفیہ کیمرہ لگوانا چاہیئے؟

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

وہ تو آج بھی زندہ ہے مگر ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والا شائد سیاسی اعتبار سے زندہ نہیں، ورنہ فارم 47 پر زندگی بھر حکومت قبول نہ کرتا،رہی بات شوکت عزیز صدیقی کی تو فائز عیسیٰ سے فیصلہ لے لینا تھا، اور اُن ذمہ داروں کو لے آتے کٹہرے میں، کس نے منع کیا ہے؟، فیض آباد دھرنا رپورٹ ہی

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

واہ کمال، گیارہ ماہ کی قید بھی صنم کے عزم و حوصلے کو نہ توڑ سکی، وہ آج بھی جیل سے اپوزیشن کر رہی ہے۔

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

ہمیں تو ون ونڈو آپریشن کی برکات اور عرب ممالک کی جانب سے 100 ڈالر آنے کی خوشخبری سنائی گئی تھی۔

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

اگر جسٹس بابر ستار کے خلاف کوئی حکومتی ریفرنس آیا تو میں استعفیٰ دیکر جسٹس بابر ستار کا وکیل بننے، گواہ بننے اور اُن کا دفاع کرنے کو ترجیح دوں گا، اٹارنی جنرل بیرسٹر منصور عثمان اعوان کا اعلان

54 سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جو آج دیکھ رہا ہوں، میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کا دور دیکھا، شاہی قلعہ میں بند کیا گیا، مشرف دور میں نظر بند ہوا مگر اس دور میں بھی اتنی مداخلت نہیں تھی جتنی آج ہے، سینئیر اور بزرگ وکیل قاضی انور

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

یعنی جو کیسز میں ناکامی نظر آئی تو اب نیا ریفرنس تیار ہونے لگا۔۔۔

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

ججز کے بیڈ روم میں کیمرے لگانے کا مقصد نگرانی ہے ، دنیا بھر میں بیڈ رومز میں نگرانی کی جاتی ہے۔ روای حسن ایوب کا تازہ انکشاف۔۔۔!!!

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے پیٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے کمی کردی، ذرائع
ڈیزل 8 روپے 42 پسے فی لیٹر کمی کردی، ذرائع

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کے اہلکار کس حیثیت میں لوگوں سے نکاح طلب کرتے ہیں؟ یہ ڈیوٹی کس نے لگائی ہے، انتہائی شرمناک حرکت ہے۔
متاثرہ خاتون کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کے ناکے پر پولیس نے خاتون کو شوہر اور دیور کے ہمراہ روکا اور نکاح نامہ طلب کیا،، نکاح نامہ نہ ہونے پر دو گھنٹوں تک تھانہ لوہی

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو این آر او دیا نہیں جارہا بلکہ اس سے مانگا جارہا ہے۔
حکومت اور اسٹیبلمشنٹ کے انتہائی قریبی سمجھے جانے والے انصار عباسی کی اسٹوری پڑھیں۔
خبر کے مطابق حکومت اور اداروں کے مصالحت پسند سرگرم ہو چکے ہیں، کوشش ہے کہ قومی مفاہمت کے نام پر موجود سسٹم کو دو سال چلنے دیا جائے،

عمران خان کو این آر او دیا نہیں جارہا بلکہ اس سے مانگا جارہا ہے۔ حکومت اور اسٹیبلمشنٹ کے انتہائی قریبی سمجھے جانے والے انصار عباسی کی اسٹوری پڑھیں۔ خبر کے مطابق حکومت اور اداروں کے مصالحت پسند سرگرم ہو چکے ہیں، کوشش ہے کہ قومی مفاہمت کے نام پر موجود سسٹم کو دو سال چلنے دیا جائے،
account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

رپورٹر حسنات ملک کے نیا انکشاف
جسٹس ارباب محمد طاہر کے والد کو اٹھا لیا گیا تھا، جس کی شکایت اس وقت کے چیف جسٹس کے سامنے بھی کی گئی اور اٹارنی جنرل بھی اس واقعے سے آگاہ تھے۔۔

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

جسٹس میاں گل حسن کے سائفر کیس میں اہم ریمارکس
سیاست دان ریلی میں جیب سے نکال کر ایک چیز دکھا رہا ہے تو ہم اسے سائفر کیسے مان لیں؟۔ جنگی حالات میں کوئی پاکستان سے متعلق نقشہ کسی کو دے وہ تو الگ معاملہ ہے، اگر کوئی تھریٹ کرے تو کیا یہ جاننا پبلک کا حق نہیں ہے؟، وزیراعظم تو عوام کا

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ، ذرائع

رانا ثنا اللہ کی تقرری کے حوالے سے ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی گئی، ذرائع

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا،
اہم سوال یہ ہے کہ کیا پنجاب بیوروکریسی میں کوئی بھی سول آفسر اس قابل نہیں تھا کہ اسے چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن بنایا جاسکے؟

پنجاب حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا، اہم سوال یہ ہے کہ کیا پنجاب بیوروکریسی میں کوئی بھی سول آفسر اس قابل نہیں تھا کہ اسے چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن بنایا جاسکے؟
account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

بڑا عہدہ مگر جان چھڑوانہ چاہتا ہے۔۔ آگے بڑھنا چاہتا ہے، مٹی ڈالنا چاہتا ہے۔

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ نے این اے 154 اور پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کے الیکشن کمیشن کے نوٹسز کو غیرقانونی قرار دے دیا، دونوں حلقوں میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب ہوئے تھے

account_circle
Matiullah Jan(@Matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضئ فائز عیسی بظاہر چھ ججوں کے خط میں درج گھناؤے واقعات کی تحقیقات سے جان چھڑا رہے ہیں باوجود اسکے کہ پشاور اور بلوچستان ہائی کورٹ کے ججوں کی طرف سے بھی ججو پر دباؤ کے حوالے سے خوفناک انکشافات سامنے آ چکے ہیں ساعی دنیا نے براہ راست ٹی وی چینلوں پر دیکھے اور جسٹس اطہر من