💥SHABNAM_GROUP💥(@SHABNAM_GROUP) 's Twitter Profileg
💥SHABNAM_GROUP💥

@SHABNAM_GROUP

💥#شبنم_ارٹی_پروموشن_گروپ💥

ID:1556275365424861184

calendar_today07-08-2022 13:45:43

61,1K Tweets

3,5K Followers

821 Following

Abira(@abira_0) 's Twitter Profile Photo

○ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
○ اور میرے نبی حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

○ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ○ اور میرے نبی حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ #شبنم_آرٹی_پرموشن_گروپ
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

75 سالوں سے اسٹبلشمنٹ لوگوں کو انگیج کرتی رہی مذاکرات ڈیل ہوتی رہی ٹوٹتی رہی میں کہتا ہوں کہ آئینی حدود و قیود میں رہا جائے۔ کیا سرحد پار سے 9/10 مئی کا فعل ہوگا تو کیا آپ کہیں گے کہ ان سے ڈیل کی جائے؟

account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

💥اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ💥
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💥
🤲👇

account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے
دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

جب یقین اللہ کی ذات پر ہو
تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو
کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی💥

جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی💥 #اللہ_اکبر
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

اپنى پریشانیوں کو نمازوں میں بدل دو
الله مسائل کو نعمت میں بدل دے گا💥

اپنى پریشانیوں کو نمازوں میں بدل دو الله مسائل کو نعمت میں بدل دے گا💥 #اللہ_اکبر
account_circle
💥‏شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥(@PMLN_S_) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز::عمران خان کے بنک کی دستاویزات میں لکھا ہے کہ انڈیا سے دولاکھ ڈالر ، امریکہ سے 26 لاکھ ڈالر ,انگلینڈ سے 16 لاکھ ڈالر جرمنی سے 11.5 لاکھ ڈالر اور اسرائیل سے 29لاکھ 63ہزار ڈالر کی رقوم عمران خان کے اکاؤنٹس میں آئی ہیں۔کیا اج تک اتنی رقم پاکستانی عوام کو دیا ہے 👇👇3/1

account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے

account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

صبر سے رحمت کا انتظار کر جو چیز تیرے لئے ہے
تیرے لئے ہی ہے اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے

صبر سے رحمت کا انتظار کر جو چیز تیرے لئے ہے تیرے لئے ہی ہے اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے #سبحان_الله_العظيم
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

سورج کے ڈھلنے سے پہلے
سانسوں کا چراغ بجھنے سے پہلے
ایک بار مدینے کی تجلی دکھا دے اللہ
قبر کے اندھیروں میں جانے سے پہلے
💥

account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف صاحبہ کی لیڈرشپ میں مسلم لیگ ن کی حکومت پنجاب میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے، مہنگائی دور کرنے اور عام آدمی کی زندگی کو آسان بنانے کیلیے بھرپور طریقے سے کوشاں ہے
رانا ثناء اللہ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف صاحبہ کی لیڈرشپ میں مسلم لیگ ن کی حکومت پنجاب میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے، مہنگائی دور کرنے اور عام آدمی کی زندگی کو آسان بنانے کیلیے بھرپور طریقے سے کوشاں ہے رانا ثناء اللہ #میرا_صدر_نواز_شریف #NewProfilePic
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا
مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے
مایوس وہ ہوتے ہیں جو ڈر جاتے ہیں دنیا سے
سنو تم ایسے لوگوں میں ناں ہونا
ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے

مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے مایوس وہ ہوتے ہیں جو ڈر جاتے ہیں دنیا سے سنو تم ایسے لوگوں میں ناں ہونا ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے #سبحان_الله_العظيم
account_circle