M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profileg
M waqas khan

@1waqss

ID:1473973594396966917

calendar_today23-12-2021 11:08:07

53,8K Tweets

14,2K Followers

10,4K Following

M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

خبر ہے کہ توشہ خانہ کیس۔ بانی پی ٹی آئی المعروف قیدی نمبر 495 کے خلاف نئی تحیقیقات شروع ہوگئی ہیں بانی پی ٹی آئی کو نئی انکوائری میں سولہ اپریل کو طلب بھی کیا گیا بانی پی ٹی آئی پر قیمتی تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام عائد۔
بشری بی بی کے خلاف بھی نئی تحیقیقات کا آغاز

account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کے عالمی دن پر میں رزق حلال کمانے والے تمام مزدوروں کو سلام اور عافیت پیش کرتا ہوں
سلامت رہیں
اللّه پاک مزدوروں کا حامی و ناصر ہو امین
❤️

account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ۔۔۔
توشہ خانہ کیس۔ نیب راولپنڈی نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف نئی تحیقیقات کا آغاز کردیا۔عمران خان پر قیمتی تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام عائد ہے۔۔

account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

رزق حلال کی خاطر لباس گندا کرنا
ضمیر گندا کرنے سے بہتر ہے
میں سلام پیش کرتا ہوں اپنے غریب اور مزدور بھائیوں کو جو خون پسینہ ایک کر کے دن رات حلال رزق کماتے ہیں۔

جس کے لیے چھٹی وہ آج بھی مزدوری پر ہے

رزق حلال کی خاطر لباس گندا کرنا ضمیر گندا کرنے سے بہتر ہے میں سلام پیش کرتا ہوں اپنے غریب اور مزدور بھائیوں کو جو خون پسینہ ایک کر کے دن رات حلال رزق کماتے ہیں۔ جس کے لیے چھٹی وہ آج بھی مزدوری پر ہے #LabourDay2024
account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

کیسے ہو شخصیت پرستو؟ 🚨🚨

یہ مثبت خبریں دیکھ کر تمہیں کیسا محسوس ہو رہا ہے۔ خوشی تو ہو رہی ہوگی یا نہیں؟

الحمداللہ وہ ملک جس کو عمران خان نے دو سال میں 40 دفعہ ڈیفالٹ کرنے کی پیشن گوئی کی، اب دوبارہ وہ اپنے پاؤں پے کھڑا ہورہا ہے۔

یہی وجہ ہے پی ٹی آئ حواس باختہ ہو کر کبھی اسلام

کیسے ہو شخصیت پرستو؟ 🚨🚨 یہ مثبت خبریں دیکھ کر تمہیں کیسا محسوس ہو رہا ہے۔ خوشی تو ہو رہی ہوگی یا نہیں؟ الحمداللہ وہ ملک جس کو عمران خان نے دو سال میں 40 دفعہ ڈیفالٹ کرنے کی پیشن گوئی کی، اب دوبارہ وہ اپنے پاؤں پے کھڑا ہورہا ہے۔ یہی وجہ ہے پی ٹی آئ حواس باختہ ہو کر کبھی اسلام
account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

مایوس نہیں ہوں میں اللہ کی رحمت سے
وہ حج پہ بلائےگا میں کعبےکو دیکھوں گا.

السلام علیکم 💕
صبح بخیر 💕

account_circle
Zara khan(@Za_ra00) 's Twitter Profile Photo

30/04/2024
پرموشن لسٹ نمبر 2
اگر آپ اپنے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں اور نیکسٹ لسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو 👇👇
1۔ پوسٹ کو رپوسٹ کریں
2۔ لسٹ میں موجود سب کو فالو کریں اور فالو بیک لیں ۔
3۔ کمنٹ میں done لکھیں ۔
○° 𝐀𝒶 Ř𝔞 Ҝ𝐡𝔞N °○
🌼 𝐠𝑢𝕝 🌼
PTI_Promotions
ANAMTA BILAL
𝓐𝒂𝒓𝒂-𝓚 -𝓨𝒐𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊
Nawal khan
💕 زویــــا مغل 💕
ᗩᑎᑌᗰ...
RAJPOOT

30/04/2024 پرموشن لسٹ نمبر 2 اگر آپ اپنے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں اور نیکسٹ لسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو 👇👇 1۔ پوسٹ کو رپوسٹ کریں 2۔ لسٹ میں موجود سب کو فالو کریں اور فالو بیک لیں ۔ 3۔ کمنٹ میں done لکھیں ۔ @1Aara_ @1GPTI @1PTI_ @1QR99 @_1gul @9wal_k @__Mein_ @_aina1 @1_rjpt
account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو مخاطب کرتےہوئے یہ الفاظ بولے کہ
دنیا پُرامن تب ہی ہوگی جب غزہ میں امن ہوگا

وزیراعظم شہبازشریف نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو مخاطب کرتےہوئے یہ الفاظ بولے کہ دنیا پُرامن تب ہی ہوگی جب غزہ میں امن ہوگا #PMShehbazSpeaksForGaza
account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

انڈس یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ ڈاکٹر عائشہ میمن جو کہ چند دنوں سے لاپتہ تھیں ۔ والدین نے گمشدگی کی ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی ۔ آج ان کی لاش (قاسم آباد) مہران سوسائٹی سے بر آمد ہوئی ہے 😢۔
پتہ کرو موم بتی مافیا ، سیکولر اور لبڑلز زندہ ہیں یا مر گئے ہیں ۔۔۔؟

انڈس یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ ڈاکٹر عائشہ میمن جو کہ چند دنوں سے لاپتہ تھیں ۔ والدین نے گمشدگی کی ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی ۔ آج ان کی لاش (قاسم آباد) مہران سوسائٹی سے بر آمد ہوئی ہے 😢۔ پتہ کرو موم بتی مافیا ، سیکولر اور لبڑلز زندہ ہیں یا مر گئے ہیں ۔۔۔؟
account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے آج جاری ہونے پر اظہار اطمینان

آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا : وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے آج جاری ہونے پر اظہار اطمینان آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا : وزیراعظم
account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

یوتھنی آگے آگے پٹواری پیچھے پیچھے

پٹواری کا پروگرام تو وڑ گیا 😛

پٹواریوں کے نکے نکے سپنے 🤣🤣

account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

عدالت پنجاب حکومت کے پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی ، کسانوں سے گندم کی خریددارئ کئ پالیسی سے متعلق پنجاب کابینہ فیصلہ کرے لاہور ہائیکوٹ کا حکم

account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister of Pakistan 🇵🇰
Prime Minister of Malaysia 🇲🇾
یہ تصویر اگر قيدی نمبر 804 کو دکھا دی جائے تو امید ہے 2 دن بچارے کی جلتی رہے گی 🤣🤣🤣

Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Prime Minister of Malaysia 🇲🇾 یہ تصویر اگر قيدی نمبر 804 کو دکھا دی جائے تو امید ہے 2 دن بچارے کی جلتی رہے گی 🤣🤣🤣
account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر 🚨🚨

شمالی وزیرستان گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول عیدک پر نامعلوم افراد کا دھاوا ، حملہ آوروں نے 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز کو آگ لگا دی ۔

account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Muhammad Bin Salman in Riyadh on 30th April 2024.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Muhammad Bin Salman in Riyadh on 30th April 2024.
account_circle
M waqas khan(@1waqss) 's Twitter Profile Photo

آجکل تو غریدہ فاروقی چھکے پہ چھکے مارتی جا رہی ہیں کیا بات ہےکمال کردیا عمران خان اور پی ٹی ائی فوجیوں کی پیداوار ہے یہ فوجوں کی جولی میں بیٹھ کے انا چاہتے ہیں پھر سے فوجیوں کی منتیں بوٹ چاٹ رہی ہے پی ٹی ائی✋🏿

account_circle