RamzanTanoli(@RamzanTanoli6) 's Twitter Profileg
RamzanTanoli

@RamzanTanoli6

فالو کریں اور فالو بیک لیں

ID:1374417223863861251

calendar_today23-03-2021 17:47:02

32,9K Tweets

3,4K Followers

4,5K Following

RamzanTanoli(@RamzanTanoli6) 's Twitter Profile Photo

جب ہمیں بولنا نہیی آتا تھا تو ہماری ماں بولے بنا سمجھ جاتی تھی اور آج ہم ہر بات پر کہتے ہیں چھوڑو ماں آپ نہیی سمجھو گی

Shared using Urdu Keyboard App

Download Link : play.google.com/store/apps/det…

account_circle
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰(@_sco41) 's Twitter Profile Photo

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖
account_circle
Ahsan Chatha(@SIYASIDERA) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب یوتھیوں کے نئے باپ بن گئے ؟ میٹھا جی نے یوتھیے تُن دئیے

account_circle
Hafiz Hamdullah(@iHafizHamdullah) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی یہ بتائیں کہ پی ڈی ایم سے کس کے کہنے پر نکل گئی؟
جے یو آئی نے ایکسٹنشین کی برملا ببانگ دھل مخالفت کی
ملک احمدخان آپ مولانا فضل الرحمن کو چیلنج نہیں دے سکتے بڑے اور چھوٹے میاں میں سے کوئی آگے بڑھنے کی ہمت کریں
اتنی جسارت نہ کرے ورنہ بات دور تک بڑھے گی ۔

account_circle
Noman Khan(@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

آج مولانا کی بات کو سچ ماننے والے یہ بھی کہیں کہ یہ بھی مولانا سچ بول رہے ہیں

ٹھیک ہو گیا مناسب ہو گیا😎

account_circle
Farooq Leghari(@farooqleghari_) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ
سردار اویس احمد خان لغاری سردار اظہر خان لغاری سردار عبد القادر کھوسہ سردار عمار خان لغاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کردیا ہے

الحمدللہ سردار اویس احمد خان لغاری سردار اظہر خان لغاری سردار عبد القادر کھوسہ سردار عمار خان لغاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کردیا ہے
account_circle
Mirza Majeed Baig(@MirzaMajeed) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد
نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے قائد محترمہ مریم نواز شریف

میاں محمد نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے قائد محترمہ مریم نواز شریف
account_circle
عبد الحفیظ آرائیں(@fogebhe) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف والو نوٹ کرلو۔ مولانا کا پورا نام اب ایسے لکھنا ہے۔
جناب امیر محترم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ❤️🙈

تحریک انصاف والو نوٹ کرلو۔ مولانا کا پورا نام اب ایسے لکھنا ہے۔ جناب امیر محترم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ❤️🙈
account_circle
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢(@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی نے انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے دھاندلی کے جعلی ثبوت پیش کر کے بے عزت ہونے کے بعد اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے.

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

بینش سلیم منصور علی خان کا یوتھی کیڑا مارنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن یوتھی کیڑا بڑا ڈھیت ہے اتنی جلدی مرتا نہیں-
-
یہی فرق ہے یوٹیوب ویلاگ میں بڑھکیں مارنے میں اور کسی حقیقی انسان سے بات کرنے میں

account_circle
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

سیاست میں فوج کا کردار رہا ہے، اور ہر زمانے میں رہا ہے، لیکن یہ کردار نہیں ہونا چاہیے، عدم اعتماد اور الزامات نارمل بات ہیں۔
قائد جمعیت علماء اسلام پاکستان

account_circle
Muhammad usman ilyas(@usmanilyasskp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنازہ جلدی لے جایا کرو ، اگر تو وہ صالح ہے تو پھر تم اسے بھلائی کی طرف لےجارہے ہو ، اور اگر وہ اس کے علاوہ ہے تو پھر وہ ایک شر ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتار رہے ہو۔
مشکوٰة المصابیح #1646

account_circle
علــــــی چـــوہــــدری(@AliCh7777) 's Twitter Profile Photo

بہترین قدم
Hina Parvez Butt
بجائے وظیفے لنگر خانے کے سرکاری سطح پر پنجاب کی خواتین اور بے روزگار یوتھ کو سرکاری طور پر موبائل پر کام کے عوض
مخصوص پارٹ ٹائم کام اسائنمنٹ دے کر ایک مخصوص معاوضےپر موبائل کے مثبت استعمال کے رجحان کی طرف مائل کیا جا سکتا ہے
ساتھ پراپیگنڈہ دفن ہوگا

بہترین قدم @hinaparvezbutt بجائے وظیفے لنگر خانے کے سرکاری سطح پر پنجاب کی خواتین اور بے روزگار یوتھ کو سرکاری طور پر موبائل پر کام کے عوض مخصوص پارٹ ٹائم کام اسائنمنٹ دے کر ایک مخصوص معاوضےپر موبائل کے مثبت استعمال کے رجحان کی طرف مائل کیا جا سکتا ہے ساتھ پراپیگنڈہ دفن ہوگا
account_circle
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)(@ZahoorBaig71) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں سینیٹر اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، مریم اورنگزیب، ملک محمد احمد خان، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، عطاء اللہ تارڑ اور خواجہ عمران نزیر شریک تھے

account_circle