S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

اور جو شخص (دُنیا میں) اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا تھا، اُس کے لئے دو باغ ہوں گے۔ سورۃ الرحمٰن

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔
-
سورۃ النحل

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ - یا الله پاکستان کی اور ساری دنیا میں اہل اسلام کی اور ھم سب کی تمام مشکلات آسان فرما

زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ سورۃ العصر

لاہور پاکستان سے بہت اگے چل رہا ہے۔
-
لاہور کو سنوار کر پنجاب کا ہی نہیں بلکہ پاکستان کا امیج بنایا -
جس کی تعریف مسلم لیگ ن کے ناقدین بھی کرنے پر مجبور ہیں!!!

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی والا میں منافقت اور جھوٹ اور بے ایمانی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
-
لوگوں کے دکھانے کیلیے درخواست دیتے ہیں کہ ہمیں جیل بھیجا جائے اور پھر درخواست کی پیشی کے موقع پر حاضر نہیں ہوتے تاکہ بنی گالہ کا آرام بھی میسر ہو۔ ایک ٹکٹ میں دو مزے۔

پی ٹی آئی اور عمران خان کے لیے ایک اور بری خبر
-
دہشتگردوں کو کسی بھی جگہ سے فعال نہ ہونے دیں، آرمی چیف
-
چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر نے کور کمانڈرز کو ہدایت کی ہے کہ دہشتگردوں کو کسی بھی جگہ سے فعال نہ ہونے دیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ -1/2

اور کیا انہوں نے پرندوں کو اپنے اُوپر نظر اُٹھا کر نہیں دیکھا کہ وہ پَروں کو پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں، اور سمیٹ بھی لیتے ہیں۔ اُن کو خدائے رحمن کے سوا کوئی تھامے ہوئے نہیں ہے۔ یقینا وہ ہر چیز کی خوب دیکھ بھال کرنے والا ہے۔ سورۃ الملک

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

اچھا یہ بتاؤ کہ جو کچھ تم زمین میں بوتے ہو، کیا اُسے تم اُگاتے ہو، یا اُگانے والے ہم ہیں؟ اگر ہم چاہیں تو اُسے چورا چورا کر ڈالیں، جس پر تم بھونچکے رہ جاؤ کہ ہم پر تو تاوان پڑ گیا، بلکہ ہم ہیں ہی بدنصیب سورۃ الواقعۃ

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔
-
سورۃ الاسراء

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے۔ (ترمذی،۱۶۳۳)

اپوزیشن کی تحریک کا مقصد آئین کا تحفظ نہیں بلکہ اقتدار کا حصول ہے،ابصار عالم کی گفتگو

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

أَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
-
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ

اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔ سورۃ الاسراء

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

اور (اے پیغمبر!) دن کے دونوں سروں پر اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کرو۔ یقینا نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں۔ یہ ایک نصیحت ہے اُن لوگوں کے لئے جو نصیحت مانیں۔
-
سورۃ ھود

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

کیا انسان کو ہر اُس چیز کا حق پہنچتا ہے جس کی وہ تمنا کرے؟ (نہیں!) کیونکہ آخرت اور دُنیا تو تمام تر اللہ ہی کے اختیار میں ہیں۔
-
سورۃ النجم

account_circle