PTI
@PTIofficial
Official YouTube Channel - https://t.co/x4UX3MquIp
ID:127483019
http://www.insaf.pk 29-03-2010 10:24:45
406,9K Tweets
10,0M Followers
1,4K Following
Follow People
وہ جتنی پابندی لگاتے ہیں لوگ اتنے ہی دلچسپ طریقوں سے عمران خان سے عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ کپتان جیت گیا ہے ، اس بات کو جتنا جلدی آپ تسلیم کریں گے اتنا ہی ملک کے لیے اچھا ہوگا! #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Any one person/organisation that orders public oppression with (inconspicuous) terrorising tendencies is/are not a victim in any form.
They/he/she are liars.
Aliya Hamza Malik pens her thoughts today; she has now spent a full year in unlawful imprisonment.
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
فارم 47 میں 24 گھنٹے کے اندر اندر 80 ہزار کی لیڈ والوں کو ہرا یا گیا،نگراں وزیراعظم نے کہا میرا نام گندم اسکینڈل میں نہ ڈالیں ورنہ 47 فارم کا کچا چھٹا کھول دوں گا۔ عمر ایوب خان
Omar Ayub Khan #AnwaarUlHaqKakar
#BenazirBhutto siasat.pk/threads/895345
Omar Ayub Khan Omar Ayub Khan has reiterated the fact that the armed forces of Pakistan are not the state itself, but only a tool of the state; they work for the state & should be reminded of this.
The power lies with the people.
#PakistanUnderFascism
#ReleaseImranKhan
ہم آج مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرنے آئے ہیں مُلاقات نہیں کروائی جارہی اور وجہ دے رہے ہیں کہ سیکورٹی تھریٹ ہے۔ میں قوم کے رکھوالوں سے پوچھتی ہوں کیا والد کو بیٹی سے سیکورٹی تھریٹ ہوسکتا ہے,؟ کیا بھائی کو بہنوں سے سیکورٹی تھریٹ ہوسکتا ہے،،؟؟
Gauhar Bano Qureshi
ینگ ڈاکٹرز کی درخواست پر زرتاج گل وزیر نے اوورسیز پاکستانیوں کے میرٹ اور پنجاب میں 16 سالوں میں ڈاکٹروں کی آسامیوں کے حوالے سے اہم ایشوز قومی اسمبلی میں اظہار خیال: Zartaj Gul Wazir
پاکستان میں یہ مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے۔۔۔ انشاءاللہ جب خان رہا ہوں گے اس سے بھی بڑا مجمع ہو گا۔
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
مظفر آباد میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے،مظاہرین نے رینجرز کی گاڑیاں جلا دیں رینجرز نے عوام پر فائر کھول دیا متعدد افراد زخمی ہو گیے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت ریاستی دارلحکومت مظفر آباد میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
#Azad_kashmir #AzadKashmir #Muzafarabad