profile-img
Dr. Shahbaz GiLL

@SHABAZGIL

PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|

calendar_today06-04-2012 06:38:40

18,1K Tweets

4,5M Followers

48 Following

Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

عارف حمید بھٹی کو بار بار انٹیلی جینس ایجنسی کی طرف آف ائیر کروایا گیا۔ اور اب نوکری سے ہٹوایا گیا۔ ایک طرف ٹاؤٹوں کو زبردستی نوکریاں دلوائی جا رہی ہیں۔ دوسری طرف جو کنٹرول نہیں ہو رہا ان کو نوکری نہیں کرنے دی جارہی۔ اور پھر آرمی چیف آرٹیکل 19 کی افادیت بھی بتاتے ہیں۔

account_circle