Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر: عینی شاہد کی صحافی سے گفتگو

جن کمانڈوز کو بذریعہ ہیلی کاپٹر چھتر مظفرآباد کے مقام پر اتارا گیا تھا انہوں نے ہم پر فائرنگ کی جس سے چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں
ہم پرامن تھے نوٹیفکیشن کی خوشی میں واپس جانا چاہتے تھے

account_circle
Maria Naqvi(@marianaqvi1214) 's Twitter Profile Photo

آہ یہ منظر مقبوضہ کشمیر انڈیا کے نہی ہیں بلکہ مظفرآباد کشمیر جس کو پاکستان کی ڈمی مودی کی یار اور ذہنی مریض جرنیلوں نے سوچے سمجھے مُنصوبے کے تحت مقبوضہ بنانے کے چکر میں یہ حال کر دیا۔

account_circle
Fatima Baloch 🕊️(@Fatima_bal0ch) 's Twitter Profile Photo

جن کو سری نگر میں اترنا تھا وہ مظفر آباد میں اپنے ہی لوگوں کے قتل عام کرنے کے لیے اتارے گئے ہیں

مظفر آباد میں پاکستان آرمی ،رینجرز کی فائرنگ سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں




FreeKashmir

account_circle
Azeem Butt(@_AzeemButt) 's Twitter Profile Photo

مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ ایسے وقت میں جب بھارت میں انتخابات کا ماحول ہے اور مودی کی ساری مہم ہی پاکستان اور کشمیر مخالف ہے، ایسے ماحول میں کشمیر جیسی حساس جگہ پر ریاست یہ رویہ رکھ کر آخر کس کے موقف کو مضبوط کر رہی ہے؟
جب مطالبات مان لیے تو یہ تشدد کیوں؟

account_circle
🆄🆂🅼🅰🅽 🆀🆄🆁🅴🆂🅷💦(@usman43720) 's Twitter Profile Photo

🚨 آج پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے متعدد علاقوں میں مظاہرین کی جانب سے پاکستانی جھنڈا اُتار دیا گیا ہے کشمیریوں تمہاری ماؤں کو سلام جنہوں نے تم جیسے غیرتمند جنے ان ظالم فوجیوں سے جان چھڑانا واجب ہے

account_circle
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے

تیرے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے

account_circle
Usman Afsar(@Mariner_718) 's Twitter Profile Photo

تمام تر رکاوٹوں کو اپنے پاؤں تلے روندتے ہوئے
مزاحمت کاروں کاجم غفیر مظفرآباد میں داخل ہو گیا۔
عوامی ایكتا زندہ باد
قدم قدم پے لڑے ہیں تم سے
قدم قدم پہ لڑیں گے تم سے


account_circle
Saqib Ali Rathore(@RajaSaqibRathor) 's Twitter Profile Photo

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے سربراہ شوکت نواز میر کا اہم خطاب

account_circle
Dr. SSS. Sheroze(@DrSSS_Sheroze) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ ہماری نسلوں کی جنگ ہے ، اگر ہم یوں ہی متحد رہے تو ہمیں کسی کے تلوے چاٹنے کی ضرورت نہیں ہو گی ، ہم اپنا حق چھین کر لیں گے دھیرکوٹ میں شرکاء کا خطاب.
سرخ سلام آزاد کشمیر کے بچے بچے کو
اپ تو مرد قلندر نکلے

account_circle