Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@pmlnleo) 's Twitter Profile
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋

@pmlnleo

محمد راشد علی چوہدری نائب صدر ایس ایم ٹی سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈویژن بہاولپور پاکستان مسلم لیگ نون 🇵🇰 03006805992 ☎
tiktok.com/@rashidchudhar…

ID: 4267616955

linkhttps://youtube.com/@pmlnofficialmrashidalich2283 calendar_today24-11-2015 21:40:23

223,223K Tweet

19,19K Followers

1,1K Following

Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@pmlnleo) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی جماعت کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے مجھے جماعت کے لیے کام کرنے کا موقع دیا پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے کام کیا ہے ہمیں فخر ہے ہم پاکستان مسلم لیگ نون کا حصہ PMLN Prime Minister's Office Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf

میں اپنی جماعت کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے مجھے جماعت کے لیے کام کرنے کا موقع دیا
پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے کام کیا ہے ہمیں فخر ہے ہم پاکستان مسلم لیگ نون کا حصہ
PMLN
Prime Minister's Office
Nawaz Sharif
Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی میں مسلمان ملکوں کے منافق بے حس حکمرانوں کا بڑا دخل ہے 💔💔💔

غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی میں مسلمان ملکوں کے منافق بے حس حکمرانوں کا بڑا دخل ہے 💔💔💔
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی مصنوعات اور مشروبات خرید و فروخت کرنے والوں بروز قیامت تمہیں جواب دینا پڑے گا تم فلسطینی بچوں کو قتل میں برابر کے شریک ہو اپنی باری کا انتظار کرو

اسرائیلی مصنوعات اور مشروبات خرید و فروخت کرنے والوں بروز قیامت تمہیں جواب دینا پڑے گا

تم فلسطینی بچوں کو قتل میں برابر کے شریک ہو

اپنی باری کا انتظار کرو
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں بچوں کے لیے خوراک نہیں ہے💔💔💔 غزہ کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں💔💔💔

غزہ میں بچوں کے لیے خوراک نہیں ہے💔💔💔

غزہ کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں💔💔💔
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی پاسپورٹ کی منفرد حیثیت اس کی نظریاتی بنیاد کی وجہ سے ہے کیونکہ یہ دنیا کا واحد پاسپورٹ ہے جس پر واضح طور پر درج ہے کہ یہ اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک کے لیے کارآمد ہے۔ یہ صرف ایک سفری دستاویز نہیں، بلکہ ہمارے نظریاتی مؤقف کی علامت،وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

مقدمہ پنجاب دا ۔۔۔ کہندے ن پنجاب کھا گیا اے پنجاب کھا گیا اے ، کی کھا گیا ؟ پنجاب تے آپ کھادا گیا اے ۔۔ پنجاب دیاں حکومتاں کم کر دیان ، باقی صوبیاں وچ ونڈیاں پیندیان ، پنجاب نے نئی کھادا ، تُسی کھا گئے او ھاں پاکستان خراب کرن وچ پنجاب دا حکمران طبقہ شامل اے پَر کلا اے نئیں

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن کے 25 رکنی وفد کی ملاقات، باہمی تعاون، اقتصادی روابط اور علاقائی ترقی کے امکانات پر گفتگو۔ وزیراعلیٰ نے وفد کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا اور مشترکہ ترقی کے عزم کا اظہار کیا۔

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

امریکی وفد نے بانی پی ٹی آئی کا ذکر تک نہیں کیا ۔ اسپیکر ایاز صادق یوتھیوں کا پروگرام تو وڑ گیا 🤣

امریکی وفد نے بانی پی ٹی آئی کا ذکر تک نہیں کیا ۔ اسپیکر ایاز صادق

یوتھیوں کا پروگرام تو وڑ گیا 🤣
Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ! فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی ، فچ نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے بڑھا کر مستحکم قرار دے دیا

الحمدللہ ! فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی ، فچ نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے بڑھا کر مستحکم قرار دے دیا
Adv Madiha Shah (@madihashah_adv) 's Twitter Profile Photo

جنگل کے آگ کی طرح شئیر کریں 🙏 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بغیر پروٹوکول اوورسیز پاکستانیوں میں گُھل مل گئےاوورسیز پاکستانیوں کی حافظ صاحب سے سیلفیوں کی درخواستیں😍

جنگل کے آگ کی طرح شئیر کریں 🙏

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بغیر پروٹوکول اوورسیز پاکستانیوں میں گُھل مل گئےاوورسیز پاکستانیوں کی حافظ صاحب سے سیلفیوں کی درخواستیں😍