Mutasim shah Syed (@mutasimsha10459) 's Twitter Profile
Mutasim shah Syed

@mutasimsha10459

Youthias and Qadianies should keep away.

ID: 1762794452287107072

calendar_today28-02-2024 11:00:18

33,33K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

پروموٹ کرنے کا سلسلہ مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا کیونکہ لوگوں کے شکوہ شکایت سننے کا حوصلہ نہیں میں صرف لسٹ لگا سکتا ہوں جس کو بنانے کے لیے محنت کرنے پڑتی گھر کی روزی روٹی بھی دیکھنے ہوتی اتنا وقت نہیں ملتا کہ لوگوں کے جھگڑے نپٹا سکوں

Mutasim shah Syed (@mutasimsha10459) 's Twitter Profile Photo

ویسے سوچنے والی بات ہے جو چینی گدھے کے گوشت کیساتھ پکڑا گیا اسکو کہنا تھا کہ روز گوشت دیا کرے اڈیالہ میں کھوتے بند ہیں انکو اسی کی کڑاھی بنا بنا کر کھلاتے اپنے بھائیوں کا گوشت کھاتے تو پھر شاید شکایت بھی نہ کرتے

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

وہ احباب حاضری لگوائیں جنہوں نے آج فتنے کی سرکوبی کی خوشی میں مٹھائی کھائی اور کھلائی ہے. #نو_مئی_فتنہ_نامنظور

وہ احباب حاضری لگوائیں جنہوں نے آج فتنے کی سرکوبی کی خوشی میں مٹھائی کھائی اور کھلائی ہے.
#نو_مئی_فتنہ_نامنظور
Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

اللہ رب العزت سے اج کے بابرکت دن ہم سب التجا کرتے ہیں کہ اے رب ہم سب کے رزق میں اضافہ عطا فرما ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو بخش دے بیشک تو بہترین رزق دینے والا ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اللہ رب العزت سے اج کے بابرکت دن ہم سب التجا کرتے ہیں کہ اے رب ہم سب کے رزق میں اضافہ عطا فرما ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو بخش دے بیشک تو بہترین رزق دینے والا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Mutasim shah Syed (@mutasimsha10459) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ٹویٹر پر میرے دوستو صبح بخیر زندگی خوش رہیں خوشحال رہیں تندرست لمبی زندگی جیتے رہیں ہرغم اور دکھ درد و پریشانی،ناگہانی آفت و مصیبت سے اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔ پاکستان تاقیامت زندہ باد

اسلام و علیکم ٹویٹر پر میرے دوستو
صبح بخیر زندگی
خوش رہیں خوشحال رہیں تندرست لمبی زندگی جیتے رہیں ہرغم اور دکھ درد و پریشانی،ناگہانی آفت و مصیبت سے اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔
پاکستان تاقیامت زندہ باد
بیلی راجپوت (@sanfeez) 's Twitter Profile Photo

پنجاب سے چوری ہونے والی ہر گاڑی اور موبائل فون وہاں سے برآمد ہوتا ہے جن کی معدنیات پنجاب کھا گیا 🙃 میوزک