Sharif PMLN (@me4pakistan) 's Twitter Profile
Sharif PMLN

@me4pakistan

پاکستان میرا ملک ہے اور پاکستان کی بقا کی جنگ لڑتا رہونگا۔ پاکستان زندہ باد

ID: 1545361533605380096

calendar_today08-07-2022 10:58:13

4,4K Tweet

197 Takipçi

424 Takip Edilen

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

🛑 یوتھیوں کا حال: دماغ کا سسٹم کریش، عقل کا بریک ڈاؤن! 🤯 جب ذہن کے تالے لگ جائیں تو نہ روشنی پہنچتی ہے نہ سچ۔ یہ اندھیرے میں خوش ہیں اور اندھیرے میں ہی رہیں گے۔

عمران انصاری (@ia2835815) 's Twitter Profile Photo

کسی درویش نے کیا خوب کہا تھا ان کو تب تک موت نہیں ائے گی جب تک یہ اپنا تھوکا ہوا چاٹیں گے نہیں

کسی درویش نے کیا خوب کہا تھا
ان کو تب تک موت نہیں ائے گی جب تک یہ اپنا تھوکا ہوا چاٹیں گے نہیں
Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان صاحب کے اعزاز میں ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین (PHA) غزالی سلیم بٹ صاحب کی جانب سے ظہرانہ۔ منسٹر ہیلتھ پنجاب خواجہ عمران نذیر صاحب اور کوآرڈینٹرٹو منسٹر ہیلتھ پنجاب جنید عظمت بٹ بھی مجود تھے۔

صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان  صاحب کے اعزاز میں ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین (PHA)  غزالی سلیم بٹ صاحب کی جانب سے ظہرانہ۔
منسٹر ہیلتھ پنجاب خواجہ عمران نذیر صاحب اور کوآرڈینٹرٹو منسٹر ہیلتھ پنجاب جنید عظمت بٹ  بھی مجود تھے۔
𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 khan 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰 (@lodhi_pml) 's Twitter Profile Photo

آپ اس جملے کو ٹویٹ کے لیے زیادہ مؤثر اور مختصر اس طرح لکھ سکتے ہیں: "عمران نیازی کی ناکام پالیسیوں نے پاکستان کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔" "عمران نیازی کی حکومت نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔"

𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 khan 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰 (@lodhi_pml) 's Twitter Profile Photo

تھرڈ امپائر کی انگلی سے پیدا ھونے والی جماعت حافظ کے ڈنڈے سے ختم ھو رھی ھے آپریشن یوتھیان المردود نہ ڈیل ھوگی نہ ڈھیل ھوگی بلکہ ڈگی نیل و نیل ھو گی

𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 khan 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰 (@lodhi_pml) 's Twitter Profile Photo

شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے ۔ بتوں کا دماغ نہیں ہوتا کہ خراب ہو جائے ۔ لیکن جب تم انسان کی پوجا کرتے ہو ۔ تو وہ فرعون بن جاتا ہے ۔ امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ

شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے ۔ بتوں کا دماغ نہیں ہوتا کہ خراب ہو جائے ۔
لیکن جب تم انسان کی پوجا کرتے ہو ۔
تو وہ فرعون بن جاتا ہے ۔

امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ
💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دوٹوک پیغام ⚡ "ہم ایٹمی ہتھیاروں سے لیس قوم ہیں، اگر ہمیں ڈبونے کی کوشش ہوئی تو دنیا کا آدھا حصہ بھی ساتھ لے ڈوبیں گے!" 💥🇵🇰 یہ ہے پاکستان کا عزم، یہ ہے ہماری طاقت! #PakistanArmy #PakistanZindabad

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے پر اعتماد رہیں، اور سرمایہ کاری کے فروغ میں فعال کردار ادا کریں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکا میں اوورسیز پاکستانیوں سے گفتگو #Pakistan #PakistanZindabad #PakistanArmy

پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے پر اعتماد رہیں، اور سرمایہ کاری کے فروغ میں فعال کردار ادا کریں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکا میں اوورسیز پاکستانیوں سے گفتگو
#Pakistan #PakistanZindabad
#PakistanArmy
💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

بھارت خود کو وشوا گرو اور عالمی طاقت کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے، لیکن عملی طور پر ایسا کچھ نہیں۔ بھارتی دعوے دنیا میں مذاق بن گئے ہیں۔ پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ جنرل سیدعاصم منیر کا امریکہ میں پاکستانیوں سے خطاب #Pakistan #PakistanArmy

Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

جو پبلک اسکولز پرائیویٹ سیکٹر کو دیے گئے وہ کسی NGO کے حوالے نہیں بلکہ پڑھے لکھے مگر بیروزگار نوجوانوں کے سپرد کیے گئے، تاکہ وہ اپنا مستقبل سنوار سکیں اور بچوں کو مفت تعلیم دے سکیں۔ ویلڈن میڈم چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ ، ویلڈن رانا سکندر صاحب ، ویلڈن مظمل محمود صاحب ۔

BABA 66 GD (@g1pak6) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PROMOTION_GROUP ☛𝙍𝙚𝙩𝙬𝙚𝙚𝙩 ☛𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 ☛𝙇𝙞𝙠𝙚 فالورز بڑھانے کے لیے #PAK پرموشن گروپ جواٸن کریں ☛ لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا یوزر نیم چھوٹا رکھیں اور گروپ ایڈمن سے رابطہ کریں 𝔸𝕕𝕞𝕚𝕟 👇 @rathor419422 راوی دا راٹھ MISBAH ARSHAD MISBAH NOREEN NASIR ALI BABA MEHAR

#PAK_PROMOTION_GROUP
☛𝙍𝙚𝙩𝙬𝙚𝙚𝙩
☛𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬
☛𝙇𝙞𝙠𝙚

فالورز بڑھانے کے لیے #PAK پرموشن گروپ جواٸن کریں ☛
لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا یوزر نیم چھوٹا رکھیں
اور گروپ ایڈمن سے رابطہ کریں
𝔸𝕕𝕞𝕚𝕟

@rathor419422
راوی دا راٹھ
MISBAH ARSHAD
MISBAH NOREEN
NASIR ALI
BABA MEHAR