Farman Khan(@Mainwalidasher) 's Twitter Profileg
Farman Khan

@Mainwalidasher

Pmln zindabad

ID:1441943454863421443

calendar_today26-09-2021 01:51:49

23,0K Tweets

1,7K Followers

1,3K Following

Adil Sandhu(@AdilSandhu78) 's Twitter Profile Photo

ہم تو ووٹ کارگردگی نہیں میاں نواز شریف کا چہرہ دیکھ کر دیتے ہیں پھر بھی آج تک ہمارا حلقہ پی پی 144 ایک اچھے امیدوار کی تلاش میں ہے جو پیارے لیڈر میاں محمد نواز شریف کا عکس ہو اور ہماری پسماندہ تحصیل پر رحم کرے

Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد❤️

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد❤️
account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

🚨انہونی ھونے والی ھے🚨
15 ستمبر کے بعد PTI پر ایسی سختی آنے والی ہے جو کسی نے دیکھی نہیں ہوگی۔ 9 مئی کے ملزمان کیلئے قیامت کبریٰ کا منظر ھو گا، کسی بیگناہ کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، قانون سے ہٹ کر سہولتکاری کرنے والوں کو بھی نہی چھوڑا جائے گا ۔
Hassan Ayub Khan

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں نوازشریف کے خلاف استعمال کیا ہم سے یہ سب آپ نے کروایا تھا۔۔
نوازشریف سے معافی ہم نہیں اسٹیبلشمنٹ معافی مانگے، ججز یہ کہہ رہے ہیں،
اب اصل لڑائی یہ چل رہی ہے۔
سارے کردار سامنے آئیں گے۔
کیونکہ اللہ کا اپنا نظام ھے۔
Rizwan Razi™

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
account_circle
جہاں پناہ(@jahanpanah65) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif میڈم آپ نے msf & smt& وومن یوتھ ونگ ورکر سے ملاقات کی لیکن وائ ایم ٹی کے ورکر کو اگنور کیا اسکی کیا ریزن ہیں۔ وائ ایم ٹی ورکر کو کب ٹائم دے رہی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

account_circle
جہاں پناہ(@jahanpanah65) 's Twitter Profile Photo

ایس ایم ٹی عاطف راؤف نے اپنے ٹیم ممبر کو عزت دی کہ سٹی پریزیڈنٹ اور ڈویژنل پریزیڈنٹ نوٹیفکیشن کر سکتے ہیں۔ وائ ایم ٹی ممبران نے ڈھائی سال ضائع کیے_ وائ ایم ٹی قیادت نے کیا سیکھا۔۔

account_circle
Farman Khan(@Mainwalidasher) 's Twitter Profile Photo

عمران کی گرفتاری کے خلاف نکلنے والی ریلی ٹوئٹر گیٹ سے براستہ واٹس ایپ بازار سے ہوتے ہوئے حویلی فیس بک پر اختتام پذیر ہو گئی.
🤧🤧

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
account_circle
طارق(@BUTT_568) 's Twitter Profile Photo


عمران خان پر متعدد مقدمات ہیں. توشہ خانہ میں سزا جیل یاترا کا نقطۂ آغاز ثابت ہو گا اور توشہ خانہ کی سزا عمران کو 'بخشی خانہ' کا مستقل مکین بھی بنا دے گا.
توشہ خانہ میں سزا کے بعد عمران خان چند سال تک صرف جیل سے عدالت اور عدالت سے جیل تک ہی محدود رہے گا.

#IPPforPakistan عمران خان پر متعدد مقدمات ہیں. توشہ خانہ میں سزا جیل یاترا کا نقطۂ آغاز ثابت ہو گا اور توشہ خانہ کی سزا عمران کو 'بخشی خانہ' کا مستقل مکین بھی بنا دے گا. توشہ خانہ میں سزا کے بعد عمران خان چند سال تک صرف جیل سے عدالت اور عدالت سے جیل تک ہی محدود رہے گا.
account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

کون ہے جو میرے ملک کی پاک فضا میں پھر سے بارود کی بو پھیلانا چاہتا ہے؟ پھر سے شہروں کی سڑکوں پر خون کی ہولی کھیلنا چاہتا ہے؟ کون تھا جو میرے ملک کا امن چھیننا چاہتا ہے؟ جواب پوری قوم کو جلد ملنے والا ہے
دیکھنا مت بھولئے گا
'میری دھرتی کا سودا کس نے کیا؟
Reham Khan
Atif Rauf

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


عائشہ بخش نے فتنہ نیازی کے یوٹرنز ، پروپیگینڈا، کرپشن، اور فتنہ نیازی کی نا اہل ٹیم پر تسلی بخش انداز میں طبیعت صاف کرتے ہوئے اس کی سیاست کا جنازہ نکال دیا۔
Dr Farhan K Virk
Imran Khan

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


ماشاءاللہ پاکستان کے لیے اچھی خبر 🇵🇰
جس پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا انتظارتھا وہ ترقی کی طرف گامزن👏
چائینہ کےنائب وزیر اعظم کا پاکستان کا دورہ اس بات کا واضح ثبوت ھے کہ موجودہ حکومت اور آرمی چیف کی محنت رنگ لے آئی❤️
Maryam Nawaz Sharif
DG ISPR
Reham Khan

#PMShehbazVision ماشاءاللہ پاکستان کے لیے اچھی خبر 🇵🇰 جس پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا انتظارتھا وہ ترقی کی طرف گامزن👏 چائینہ کےنائب وزیر اعظم کا پاکستان کا دورہ اس بات کا واضح ثبوت ھے کہ موجودہ حکومت اور آرمی چیف کی محنت رنگ لے آئی❤️ @MaryamNSharif @OfficialDGISPR @RehamKhan1
account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد کے سلسلہ میں پلانٹ کے قریب ہی ہیلی پیڈ بنا دیا گیا ہے۔

account_circle