Raja Riaz(@RRVHR2) 's Twitter Profileg
Raja Riaz

@RRVHR2

جنرل سیکرٹریSMT وہاڑی سٹی 🇵🇰 سویلین بالادستی اک خواب۔

پہلا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا

ID:1458754510059458563

linkhttp://Pmln.org calendar_today11-11-2021 11:12:51

171,5K Tweets

7,6K Followers

7,8K Following

شیخ ضیاءاللہ آفیشل(@Lahoremylove) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سچ کہتا تھا کہ اس کے خلاف فیصلہ انصاف پر نہیں بلکہ ججز کی فیملیز کی خواہشات پر دیا گیا

نواز شریف سچ کہتا تھا کہ اس کے خلاف فیصلہ انصاف پر نہیں بلکہ ججز کی فیملیز کی خواہشات پر دیا گیا #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Sadia Parveen197(@333Sadiapa21038) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا تھا اللہ تعالیٰ نے سرخرو کیا اور جو جج نواز شریف کو سزا دلوانے میں ملوث تھے وہ آج نواز شریف سے معافی مانگیں

account_circle
Shahid Ali PP-225 دنیاپور(@ShahidA20771) 's Twitter Profile Photo



نوازشریف کے مخالف عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ بھی بول پڑے نوازشریف کے ساتھ کی گئی ناانصافی ایک سانحہ ہے

account_circle
Malaika7426(@Malaika7426) 's Twitter Profile Photo

جو جج دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اسے کرسی چھوڑ دینی چاہیے جسٹس مسرت ہلالی🙌🙌🙌

جو جج دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اسے کرسی چھوڑ دینی چاہیے جسٹس مسرت ہلالی🙌🙌🙌 #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Ibrahim Faisal(@awwhaye_ibrahim) 's Twitter Profile Photo

جو 2018 میں بھی کہتا تھا کہ میرے خلاف فیصلہ قانون و انصاف کے مطابق نہیں صرف ذاتی بغض کی بنیاد پر دیا گیا آج بھی نواز شریف کی کہی بات سچ ثابت ہوئی

account_circle
🐅محمدطاہربھٹی(@Tahir_BhattiPML) 's Twitter Profile Photo

For the judiciary to maintain its independence,it must demonstrate unwavering commitment to upholding the Constitution and holding all individuals accountable,regardless of their status or influence.

account_circle
YAسiR AwAn(@awan_ys7) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی اپنی مرضی عدالت پرٹھونسنا چاہے تو یہ بھی مداخلت ہے۔ مداخلت صرف باہر سے نہیں ہوتی مداخلت ادارے کے اندر سے، آپکے ساتھیوں، فیملی، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بھی ہوسکتی ہے۔ ایک جج کی ججمنٹ اور آرڈرز بتاتے ہیں کہ کتنی مداخلت ہورہی ہے۔ چیف جسٹس

جب کوئی اپنی مرضی عدالت پرٹھونسنا چاہے تو یہ بھی مداخلت ہے۔ مداخلت صرف باہر سے نہیں ہوتی مداخلت ادارے کے اندر سے، آپکے ساتھیوں، فیملی، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بھی ہوسکتی ہے۔ ایک جج کی ججمنٹ اور آرڈرز بتاتے ہیں کہ کتنی مداخلت ہورہی ہے۔ چیف جسٹس #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Mahwish Zafar(@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo


مطیع اللہ جان اور اسد طور ہمیں بتا رہے ہیں کے
جی وہ گرین کارڈ ہے نیشنیلٹی نہیں
اسی اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو دبئ کا اقامہ رکھنے پر نا اہل کیا تھا

account_circle
Shahid Ali PP-225 دنیاپور(@ShahidA20771) 's Twitter Profile Photo

دلیر باپ کے دلیر بیٹے قاضی فائز عیسی صاحب نے نے نواز شریف کی بات کی تائید کر دی کہ نواز شریف ٹھیک کہتا تھا عدلیہ کے بارے میں

دلیر باپ کے دلیر بیٹے قاضی فائز عیسی صاحب نے نے نواز شریف کی بات کی تائید کر دی کہ نواز شریف ٹھیک کہتا تھا عدلیہ کے بارے میں #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

احتساب عدالت کے جج نے بلیک میل ہو کر فیصلے دیے ۔ نوازشریف صاحب کے ساتھ ہونے والے ظلم کا حساب یہ عدلیہ کب دے گی ؟؟

پاکستان کے عدالتوں نے ایک منٹخب وزیراعظم کو سازش کے تحت گھر بیجھا غیر قانونی اور غیرآئینی فیصلے دیے

account_circle