Global Times Pakistan(@GlobalTimesPak) 's Twitter Profileg
Global Times Pakistan

@GlobalTimesPak

Global Times Pakistan is a Digital Media House which is determined to cover the World Power Dynamics and National Security Issues of Pakistan.

ID:1324247850591703041

linkhttp://www.globaltimes.pk calendar_today05-11-2020 07:11:15

14,3K Tweets

2,0K Followers

19 Following

Global Times Pakistan(@GlobalTimesPak) 's Twitter Profile Photo

آپ کبھی اس ہاؤس اور اس کے ممبران کے تقدس کو پامال نہیں کرسکتے عمر ایوب خان اس ہاؤس میں 22 سال رہے اس پر کبھی کوئی کرپشن کا الزام نہیں لگا نہ ایوان میں کسی قسم کی غلط زبان استعمال کرنے کا الزام لگا اسی وجہ سے خان صاحب نے ان کو لیڈر آف اپوزیشن مقرر کیا ان پر ہمیں فخر ہے خواجہ آصف

account_circle
Global Times Pakistan(@GlobalTimesPak) 's Twitter Profile Photo

ہمارا سب سے پہلا نکتہ عمران اور دیگر اسیران کی رہائی ہے - وہ شخص جو وزیراعظم تھا اچانک اس پر 150 کیسسز کیسے بن گئے؟ علی محمد خان

Ali Muhammad Khan PTI Imran Khan

account_circle
Global Times Pakistan(@GlobalTimesPak) 's Twitter Profile Photo

ڈان لیکس اور پانامہ لیکس والے یہ ہیں، وکیلوں والا یونیفارم پہن کر کیس کرنے والا نواز شریف تھا، آج بھی نواز ، شہباز کے پاس عوامی اکثریت نہیں، یہ ایسا ہائبرڈ سسٹم بنایا ہے نہ اپوزیشن نہ حکومت، بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی میں خطاب

Barrister Gohar Khan PTI Imran Khan

account_circle
Global Times Pakistan(@GlobalTimesPak) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی اچانک تحریک انصاف کی آنکھ کا تارا کیوں بن گئے؟ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی کا انکشاف

Nawab Ghaus Bakhsh Barozai Mehmood Khan Achakzai PTI

account_circle