Saleem Speaks(@Raheel7214) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ای کے اسٹبلشمنٹ سے مذکرات قیادت کے اپس میں اختلاف اور انصار عباسی جیسے گھنگرو صحافیوں کے بے قابو جذبات پر اج کی ویڈیو ۔
تمام انصافین ویڈیو کو مکمل دیکھ کر اپنے جذبات کو کھل کر بیان کریں ۔۔ شکریہ
PTI

account_circle
Samiullah Khan(@khan_sami0909) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کہا تھا کہ عمران خان کو مائنس کریں گے۔ پھر عوام نے یہ چیلینج قبول کیا اور دو سال سے ٹکر کے لوگ بن کر بیٹھے ہیں اور تاریخ رقم کر دی

account_circle
Irfan Ullah(@IrfanUK11) 's Twitter Profile Photo

عمران خان لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں کتنے دلوں کو جیل میں ڈالو گے؟

account_circle
Umar Farooq(@016Warraich) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 کے مُطابق پی ٹی آئی نے مرکز میں 183 نشستیں جیتی ہے:
پنجاب میں 139 میں سے 115
سندھ میں 61 میں سے 19
KP میں 44 میں سے 42
بلوچستان میں 16 میں سے 4
اسلام آباد میں 3 کی 3

فارم 45 کے مُطابق پی ٹی آئی نے مرکز میں 183 نشستیں جیتی ہے:
پنجاب میں 139 میں سے 115
سندھ میں 61 میں سے 19
KP میں 44 میں سے 42
بلوچستان میں 16 میں سے 4
اسلام آباد میں 3 کی 3
#ISPR #AsimMunir #PakArmy #QaziFaezIsa #IslamabadHighCourt #PakistanUnderStateFascism #AbsolutelyNot
account_circle
Waseem Khattak(@AzaadBot) 's Twitter Profile Photo

CJP Qazi Fraud Isa will be remembered as a coward, greedy, jealous, insecure man in a big office. Burying his head in the sand when people were wrongfully abducted, tortured, raped, killed, and blackmailed with porn including judges. What a shameless couple🤬

#IslamabadHighCourt
account_circle
Rafique Chakrani(@rafiq_chakrani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف نہ تو کسی سے مذاکرات کر رہی ہے نہ مذاکرات کی درخواست کر رہی ہے اس سلسلے میں جب بھی کوئی فیصلہ ہوا وہ بانی چئیرمیں عمران خان کی طرف سے سامنے آئے گا

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

قانون جتنے مرضی بنا لیں، جب عمل ہی نہیں ہونا تو کیا فائدہ، اعتزاز احسن۔۔۔!!!

account_circle
Babar Bhatti 🇵🇰(@Babarbhatti22) 's Twitter Profile Photo

اس ریماکس نے حد کر دی 🚨

' ٹائیگرز ویڈیوں میں نے لگا دیا اب اسے وائرل کرنا اپکا کام

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بجائے کچھ کرنے کے چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ تجاویز مانگ رہی ہے میرا خیال اب سپریم کورٹ کو ISI سے ہی تجاویز مانگنی چاہیے کہ اب آپ ہی بتائیں عدلیہ کو کیسے آزاد کریں۔ مطیع اللہ جان
Matiullah Jan
siasat.pk/threads/893924

بجائے کچھ کرنے کے چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ تجاویز مانگ رہی ہے میرا خیال اب سپریم کورٹ کو ISI سے ہی تجاویز مانگنی چاہیے کہ اب آپ ہی بتائیں عدلیہ کو کیسے آزاد کریں۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919 #SupremeCourt #IslamabadHighCourt 
siasat.pk/threads/893924
account_circle
Zaib Afridi(@ZaibAfridi313) 's Twitter Profile Photo

*سرکار جب جیل میں بند قیدی کے پاس جانے لگے تو سمجھ جاؤ وہ قیدی نہیں بلکہ ریاست کی سب سے بڑی طاقتور شخصیت ہے

account_circle
siddique khattak(@umerKhatta21133) 's Twitter Profile Photo

CJP Qazi Fraud Isa will be remembered as a coward, greedy, jealous, insecure man in a big office. Burying his head in the sand when people were wrongfully abducted, tortured, raped, killed, and blackmailed with porn including judges. What a shameless couple🤬

CJP Qazi Fraud Isa will be remembered as a coward, greedy, jealous, insecure man in a big office. Burying his head in the sand when people were wrongfully abducted, tortured, raped, killed, and blackmailed with porn including judges. What a shameless couple🤬
#IslamabadHighCourt
account_circle
Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے عدلیہ کے بہادر ججز کو جنہوں نے اپنا جان مال آبرو داؤ پر لگا کر ہمت کا مظاہرہ کیا۔

سلام ہے عدلیہ کے بہادر ججز کو جنہوں نے اپنا جان مال آبرو داؤ پر لگا کر ہمت کا مظاہرہ کیا۔
#QaziFaezIsa
#IslamabadHighCourt
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی درخواست پر مزید سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی۔یہ عدالتیں محض تاریخ پر تاریخ ہی دے سکتی ھیں انصاف کی توقع نا رکھیں یہاں انصاف نہیں مل سکتا-کیونکہ یہاں قانون بھی انکا عدالتیں بھی انکی

account_circle
محمد بلال(@BBN_011) 's Twitter Profile Photo

سکھر : پاکستان کو دوسرا اسرائیل بنایا جارہا ہے جہاں اسرائیل کا جھنڈا جلانے پر نوجوان کو جیل میں ڈال دیا گیا۔۔۔

ملک میں ڈاکو لٹیرے ازاد لیکن، اسرائیلی جھنڈا جلانے پر نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا😭

account_circle