Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profileg
Barrister Gohar Khan

@BarristerGohar

Chairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf, Member National Assembly of Pakistan, Barrister-at-Law, Advocate Supreme Court LL.B(Hons), UK, LL.M (Hons), USA

ID:1239971637807550477

linkhttps://barristergoharkhan.com calendar_today17-03-2020 17:47:55

642 Tweets

260,6K Followers

210 Following

Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ احتجاج کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ بانی چیئرمین عمران خان نے آج ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کےعلاوہ باقی تمام جماعتوں کیساتھ اتحاد ممکن ہے اور یہ اتحاد عدلیہ کی آزادی اور مینڈیٹ چوری کے خلاف اور

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کو بےبنیاد کیسز میں سزا دلوانے کیلئے نیب کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ نیب کے کیسز صرف عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہیں جبکہ دوسری طرف نواز شریف، شہبازشریف، مریم نواز اور زرداری سب کو کھلی چھوٹ ہے۔

شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے اور نیب کے تمام

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کیجانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےلیےشیرافضل مروت کے نام کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔

عمران خان ہمارےچیئرمین تھے، چئیرمین ہیں اور ان شاءاللہ تاحیات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین رہیں گے اور تمام فیصلوں کا اختیار انہی کے پاس ہے۔ پانچ روز میں تین

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

انٹراپارٹی الیکشنز کےمعاملےپر آج الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے ہمیں جو نوٹس بھجوایا ان میں کسی قسم کےاعتراضات کا ذکرنہیں کیا البتہ آج سماعت کے دوران ہمیں بتایا کہ ہماری کچھ آبزرویشنز ہیں اور اپنی کانفیڈینشل برانچ کے عملے کو یہ آبزرویشنز ہم تک پہنچانے کی

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی ہدایات کے مطابق کسی بھی ادارے سے مذاکرات کے حوالے سے پارٹی کے کسی نمائندے کو اختیار نہیں کہ کوئی بات کرے اگر اس بارے کوئی بات ہوئی تو وہ خان صاحب کی ہدایات کے مطابق میں آپ کے سامنے لے کے آؤں گا یا بانی چیئرمین خود آپ کو بتائیں گے۔

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار نواز شریف کے فرنٹ مین ہیں۔ ان کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیّناتی کی کوئی آئینی یا قانونی بنیادنہیں کیوں کہ ایسا کوئی عہدہ آئین میں سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف ملک احمد خان بھچر کو بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، پنجاب نامزد کیا جاتا ہے۔

میں اس نامزدگی پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے قوی امید ہے کہ ملک احمد خان بھچر بطور چیئرمین

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

پُرامن احتجاج پاکستان کے ہر شہری کا بنیادی آئینی حق ہے۔ آئین اور جمہوریت کا بنیادی تقاضا یہی ہے کہ ہر شہری اپنے ووٹ کےحق کا استعمال کرتےہوئےاپنےنمائندوں کا انتخاب کرے۔ ہر ایک شہری کا ووٹ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

حالیہ ضمنی الیکشنز میں عوام نے دیکھا کہ پنجاب میں کس طرح کھلےعام

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اس ملک کی واحدسیاسی جماعت ہےجو ملک کےتمام صوبوں میں نمائندگی کے ساتھ 70 فیصد مقبولیت رکھتی ہے۔

آئین و قانون کےمطابق ہمیں پارٹی تقریبات منعقد کرنے کا پورا حق حاصل ہے لیکن اس کے باوجود گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے 28ویں یومِ تاسیس

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

اٹھائیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین عمران خان کو خراجِ تحسین جبکہ تحریک کے ہر ذمہ دار اور کارکن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

25 اپریل 1996 کو اپنے قیام سے لے کر آج تک پاکستان تحریک انصاف ”انصاف، انسانیت اور خودداری“ کو اپنی پرامن سیاسی جدوجہد کی

اٹھائیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین عمران خان کو خراجِ تحسین جبکہ تحریک کے ہر ذمہ دار اور کارکن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 25 اپریل 1996 کو اپنے قیام سے لے کر آج تک پاکستان تحریک انصاف ”انصاف، انسانیت اور خودداری“ کو اپنی پرامن سیاسی جدوجہد کی
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

On April 25, 1996, Chairman Imran Khan laid foundation of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) on the principles of justice, humanity and self-esteem. Despite hardships, set backs and oppression, PTI continues to fight for Pakistan’s Haqeeqi Azadi (true freedom)

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

سول آبادی کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کا معاملہ نہایت سنجیدہ ہےاور ایوان میں دونوں اطراف میں بیٹھےاراکین متفقہ طور پرسمجھتےہیں کہ عام شہریوں پر فوجی عدالتوں میں مقدّمات چلانا کسی صورت ممکن نہیں۔

یہ معاملہ عدالتِ عظمیٰ کے روبرو زیرِسماعت ہے تاہم فوج کی تحویل میں موجودشہریوں

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

اگر الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 کی درخواستوں پر انکوائری کروائی جاتی تو 21 اپریل کو ضمنی انتخابات میں یوں کھلے عام دھاندلی نہ ہوتی۔

بانی چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سےکہا ہےکہ عوام کےحق رائے دہی کوتحفظ فراہم کیاجائےاورعوام کے منتخب کردہ حقیقی نمائندوں کو ہی پارلیمان میں

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

عوامی مینڈیٹ کے احترام پر اصرار ہرگز ٹکراؤ کا مطالبہ نہیں،یہ محض مخالفین کی خواہش ہے۔ہم عوام کے حقوق اور پارلیمان کی مضبوطی کی بات کرتے ہیں۔ کیا اپنی چوری شدہ نشستوں کے لیے آواز بلند کرنا مزاحمت کے زمرے میں آتا ہے؟

ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ عمران خان پاور شئیرنگ فارمولے پر یقین

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان صاحب نے کسی بھی قسم کے خفیہ مذاکرات کی افواہوں کی مکمل تردید کی ہے۔کسی بھی سیاست دان یا اداروں کے افراد کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے نہ ہی عمران خان کو کوئی پیغام بھجوایا گیا نہ پارٹی کی دیگر قیادت کو کوئی پیغام موصول ہوا۔

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کی محترمہ اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت بے حد تشویشناک اور نہایت سنجیدگی کی متقاضی ہے۔

رات گئے ایمبولینس کی بنی گالہ آمد کے حوالے سے بھی تمام تر تفصیلات کو مخفی رکھا گیا، ہمیں اس حوالے سے اطلاع تک نہ دی گئی اور تمام تر کوششوں کے باوجود معلومات

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان کی ساکھ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخاب کے ذریعے منتخب ہو کر ایوان کا حصہ بننے والے اراکین سے وابستہ ہوتی ہے جبکہ اسکی افادیت دستور کی منشا کی مؤثر رکھوالی پر منحصر ہے۔

عام انتخابات کے بعد 21 اپریل کے ضمنی انتخابات میں بدترین دھاندلی اور الیکشن کمیشن کی اپنے آئینی

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

کل کے ضمنی انتخابات کے دوران مجھے گجرات میں مختلف پولنگ سٹیشنز پر جانےکاموقع ملا تو تاریخ کی بدترین دھاندلی کے واقعات دیکھنےمیں آئےچنانچہ انتخاب کےنام پرعوام کےساتھ جاری گھناؤنے مذاق کی تفصیلات ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ذریعے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے رکھیں۔

ملک میں

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ضمنی انتخاب کے دوران کھلے عام ہونے والی دھاندلی کے تمام تر شواہد الیکشن کمیشن کے نوٹس میں لائے جانے کے باجود کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔ اس سے پہلے کمشنر رالپنڈی کیجانب سے بھی انکشاف و اعتراف کیا گیا۔الیکشن کمیشن بتائے کمشنر راولپنڈی کے انکشافات پر اس نے کیا تحقیقات کیں؟

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ہی حقیقی جمہوریت ہے۔ حقِ رائے دہی کا درست استعمال پارلیمان کا ستون سمجھا جاتا ہے۔ عوام کے ووٹ کے ذریعے منتخب ہو کر اسمبلی پہنچنے والے حقیقی نمائندوں پر لوگ اعتماد کرتے اور ان کے ہر فیصلے کو قبول کرتے ہیں۔

گزشتہ روز پنجاب میں ہونے والا ضمنی الیکشن جمہوریت کیلئے ایک یومِ سیاہ

account_circle