Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profileg
Senator Irfan Siddiqui

@IrfanUHSiddiqui

ID:1392531803878170624

calendar_today12-05-2021 17:27:28

99 Tweets

10,4K Followers

85 Following

Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئ کے ترجمان رؤف حسن نے دو ٹوک پالیسی بیان جاری کر دیا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ،بات صرف اسٹیبلشمنٹ سے ہوگی۰ شبلی فراز اپنے قائدین کے ساتھ مذاکرات کر کے پوچھ لیں کہ پی ٹی آئ چاہتی کیا ہے؟ ادھر سے این او سی مل جائےتو ہم حاضر ہیں۰

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

179 دنوں میں عمران خان سے 65 افراد کی 976 ملاقاتوں،30 لاکھ روپے سے زائد کھانے اورخصوصی رہائشی یونٹ پر ایک کروڑ روپے کے اخراجات کے بارے میں حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔ youtu.be/FezNMLyu4vw?si…

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

الیکشن 'دھاندلی' والوں پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرنے والے بانی پی ٹی آئی،پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے، 9 مئی کی شرمناک بغاوت کرنے اور وطن پر جانیں نچھاور کرنے والے شہیدوں کی مسلسل توہین کرنے والوں کے لئے بھی کوئ سزا تجویز کر دیں'

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

9مئی کو دس ماہ ہونے کو آئے۰بیشتر کردار اور منصوبہ سازسیاست کی آڑ میں زیادہ دیدہ دلیری کے ساتھ نئے مورچے سنبھال چکے ہیں۔ وزیر اعظم کے عزم اور کور کمانڈرز کے اعلان کے بعد توقع کی جا سکتی ہے کہ مزید تاخیر کے بغیر قانون و انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا صدر سے سزائیں معاف نہ کرنے کا بہادرانہ مطالبہ بے معنی ہے۰ آئین کے آرٹیکل (1) 48 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس کے بغیر صدر ایسا نہیں کر سکتے۔ ان کے بس میں ہوتاتو ہر عدالتی فیصلے کے اگلے دن ایوان صدر سے سزا ختم کرنے کا اعلان جاری ہوجاتا۰ خان صاحب وزیر اعظم سے رجوع کریں۰

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

صدر عارف علوی کا دور پہلے ہی افسوسناک غیر جمہوری وارداتوں سے بھراپڑا ہے۰سپریم کورٹ اُن کی آئین شکنی پر مہر لگا چکی ہے۰ قومی اسمبلی کا اجلاس تو ہو ہی جانا ہے لیکن صدر علوی گھر جاتے جاتے اپنی پوشاک پر سیاہ داغوں سے پاک تھوڑی سی جگہ تو باقی رہنے دیں۔

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

خودکشی کا ارادہ ترک کر کے، بن ٹھن کر، میز پر گلدستے سجا کر پریس ٹاک کرنے والے کمشنر کے 'انکشافات' کے بعد دو ہی راستے ہیں ۔ شفاف تحقیقات کے بعدالزامات درست نکلیں تو انہیں انتخابی دھاندلی اور غلط نکلیں تو پاکستان کو دنیا بھر میں رسوا کرنے کے جرم میں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

نتائج کی تاخیر پر مسلم لیگ ن کو بھی شدید تحفظات ہیں لیکن دس بارہ فی صد نتیجوں کی بنیاد پرکسی کی جیت کسی کی ہار کا حتمی تاثر بنادیناشاید ہی ذمہ دارانہ طرزعمل ہو۰ کوئی نہیں بتا رہا کہ قومی اسمبلی میں ساٹھ خواتین اور دس اقلیتی مخصوص نشستوں کا سب سے بڑا حصہ مسلم لیگ ن کو ملے گا جو…

account_circle
Amina Hassan Sheikh(@Amina_HSheikh) 's Twitter Profile Photo

My mentor, my guide, my political guru. Heartiest Congratulations to Senator Irfan Siddiqui on presenting an excellent document; the PMLN Manifesto. I am witness to the hard work and dedication that went into this. No one could’ve done it better than you Sir. And we are all very proud

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کل ۲۷ جنوری کو پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان کر رہے ہیں۰ یہ کھوکھلے نعروں کے بجائے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے عوام سے کیا گیا مکمل عہد نامہ بھی ہے اور عوامی ترقی وخوشحالی کا قابل عمل ایجنڈا بھی۔

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

صدر کو پارلیمنٹ کا حصہ نہ رکھنے کے بارے میں کوئی تجویز زیر غور نہیں۰ نگران حکومتوں کا نظام ختم کرنے کا فیصلہ بھی نہیں ہوا۔مناسب ہوگا کہ منشور کے باضابطہ اعلان کے لئے 27 جنوری تک انتظار کر لیا جائے اور حساس معاملات پر قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

پارٹی قیادت سےمشاورت کے بعد مسلم لیگ(ن) کے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جو انشااللہ 27 جنوری کو لاہور میں منعقدہ تقریب میں پیش کر دیا جائے گا۰ماہرین کی 36 کمیٹیوں کی تجاویز اور اقدامات پر مشتمل جامع منشور کسی بھی جماعت کی طرف سے عوام سے کیا گیا پہلا باضابطہ عہدنامہ ہوگا

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ میں پیش کی جانے والی مختلف قراردادوں پر مسلم لیگ(ن) کا موقف دوٹوک اور واضح ہے۰ ایسی ہر قرارداد کی بھرپور مخالفت کی جائے گی جس کا مقصد کسی بھی بہانے انتخابات کو 8فروری سے آگے لے جانا ہو۰ عوامی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام کے لئے بروقت انتخابات ضروری ہیں۰

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں منعقدہ تین گھنٹوں کے طویل اجلاس میں سینئر قیادت کو مسلم لیگ ن کے انتخابی منشور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 36 اہم شعبوں میں سے 30 کی سفارشات کی حتمی منظوری دے دی گئی۔ باقی شعبوں کے لئے مشاورتی اجلاس پیر، 15 جنوری کو ہو گا۔

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ملتوی کرنے کی نام نہاد قرارداد ،سینیٹ میں موجود کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی۰ 100کے ایوان میں سات آٹھ سینیٹرز کی رائے کو ایوان بالا کی رائے قرار نہیں دیا جاسکتا۰ مسلم لیگ ن نہ تو اسے سینیٹ کی آواز سمجھتی ہے، نہ ہی انتخابات کا التوا ملکی مفاد میں خیال کرتی ہے۔

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

پورٹل سے ہزاروں پاکستانیوں کی آرا کے بعد مسلم لیگ ن کے انتخابی منشور پر مشاورت کے لئے ۹ جنوری کو لاہور میں قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی سربراہی میں خصوصی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کے علاوہ مرکزی قائدین منشور کے مسودے کی حتمی منظوری دیں گے۔

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ(ن) کا منشور عوام کے مسائل کے حل اور ان کی امنگوں کی ترجمانی کا عہدنامہ ہو گا۰ آئیے اپنے کل کی بہتری کے لئے آپ خود بھی اس مشق میں شریک ہوں۔pmln2024.com کے ذریعے اپنی رائے دیجئے،مشورہ دیجئے کہ آپ کی حکومت کو آپ کے لئے کیا کرنا چائیے؟

account_circle
Senator Irfan Siddiqui(@IrfanUHSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

2017 سے شروع ہونے والے بے بنیاد جھوٹے مقدمات کا باب بند ہو گیا۰نوازشریف سرخرو ٹھہرا۰ 2017 سے شروع ہونے والے زوال،مہنگائی،غربت، بے روزگاری اور انتشار کا باب انشااللہ 8فروری کو بند ہو جائے گا جب عوام خود پر ٹوٹنے والے عذاب کا دو ٹوک فیصلہ اپنے ووٹ کے ذریعےسنائیں گے۔

account_circle