Asad kiyaniPMLN60جہلم(@Asadkiyani10) 's Twitter Profileg
Asad kiyaniPMLN60جہلم

@Asadkiyani10

جولوگ اللہ کی نعمت(سنجیدگی)کوگردن میں سریا سےتشبیہ دیتےہیں وہ میرےلیڈرکی عاجزی اپنی آنکھوں سےدیکھیں اوراچھےمستقبل کی خاطرضدانابغض چھوڑیں اورووٹ کوعزت دیں

ID:1120684549195874305

calendar_today23-04-2019 13:43:12

165,8K Tweets

11,6K Followers

11,8K Following

Asad kiyaniPMLN60جہلم(@Asadkiyani10) 's Twitter Profile Photo

براڈکاسٹنگ اتھارٹی کےرپورٹریائروینریب نےتبصرہ کرتےہوئےکہاہےکہ اسرائیل کی فتح کاکوئی امکان نہیں
کہاکہ یہ جنگ ہم پہلےہی ہارچکےہیں

اللہ کرےکہ حقیقی شکست سےدو چارہوآمین🤲

account_circle
Asad Rao(@RAOASAD93890961) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب صاحب تو اب ٹک ٹاکرز ہی بنتے جارہے ہیں رائی جیسی کامیابی کا پولیس اور فورسز پہاڑ جیسا کریڈٹ لیتی ہیں اور جرائم کی شرح اور اپنی کوتاہیوں کو چھپانے کیلئے دوسروں کی آواز دبانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
Am I wrong?

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں شہداء کے قافلے نہیں رکتے
ہر گھر میں قربانی کی لازوال داستانیں ہیں

account_circle
بات دلیل کے ساتھ 👊(@Humaiz_hamza786) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی نے عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کےلیے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
اہلکاروں کی موجودگی میں ملاقات کے باعث خاندان کے معاملات پر بات نہیں ہوپاتی
درخواست
استدعا ہےکہ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ کو میری شوہر سےتنہائی میں ملاقات کیلئےاحکامات جاری کئے جائیں
درخواست

بشری بی بی نے عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی اہلکاروں کی موجودگی میں ملاقات کے باعث خاندان کے معاملات پر بات نہیں ہوپاتی درخواست استدعا ہےکہ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ کو میری شوہر سےتنہائی میں ملاقات کیلئےاحکامات جاری کئے جائیں درخواست
account_circle
Zahid Bangash.(ZB)(@Z_Bangash1) 's Twitter Profile Photo

تقدیر کو بدل سکتے ہیں مثبت ارادے______
قسمت محتاج نہیں ہوتی ہاتھوں کی لکیروں کی.
❤️
ملتے ہیں شام کو
اللہ حافظ
اللہ پہ امان
Cheerio✌️

تقدیر کو بدل سکتے ہیں مثبت ارادے______ قسمت محتاج نہیں ہوتی ہاتھوں کی لکیروں کی. ❤️ ملتے ہیں شام کو اللہ حافظ اللہ پہ امان Cheerio✌️
account_circle
m ejaz rana(@mejazrana2) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اسلام و علیکم🌹🌹صبح بخیر دوستو🌹🌹اللہ پاک اپکا یہ دن اچھا گزارے اور جو بھی اپ کی جائز خواھشات ہیں انہیں پورا کرے امین🌹🌹

🌹🌹اسلام و علیکم🌹🌹صبح بخیر دوستو🌹🌹اللہ پاک اپکا یہ دن اچھا گزارے اور جو بھی اپ کی جائز خواھشات ہیں انہیں پورا کرے امین🌹🌹
account_circle
Waheed Haider(@WaheedH29689001) 's Twitter Profile Photo

Asad kiyaniPMLN60جہلم Gull 72 ❤👑اللَّهُمَّ صَلِّ وسَلِّمْ وَبَارِكْ ❤👑عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 👑❤
وَعَلَى آلِهِ ❤👑وصَحْبِهِ وَسَلِّمْﷺ
❤👑رزقنا اللــــــــــه واياكم شفاعته ومرافقته في الجنة..{ﷺ}

@Asadkiyani10 @72Gull ❤👑اللَّهُمَّ صَلِّ وسَلِّمْ وَبَارِكْ ❤👑عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 👑❤ وَعَلَى آلِهِ ❤👑وصَحْبِهِ وَسَلِّمْﷺ ❤👑رزقنا اللــــــــــه واياكم شفاعته ومرافقته في الجنة..{ﷺ}
account_circle
Asad kiyaniPMLN60جہلم(@Asadkiyani10) 's Twitter Profile Photo

دہشتگرداسرائیل کےنقش قدم پرہی چلتےہوئےمودی سرکارنےعمران خان سےمل کرکشمیری بہن بھائیوں کی بھی پیٹھ میں چھراگھونپااور ۳۷۰ختم کیا
ظلم وتشددکاایک بازارگرم کیامسلم کشمیری بہن بھائیوں کی نسل کشی کی جوآج تک جاری ہے

account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ: *حزب اللہ کے حملوں میں لبنان سرحد پر تعینات اسرائیلی فوج میں شامل بھارتی فوجی مارا گیا ۔* یاد رہے 85000 بھارتی اسرائیلی فوج میں کام کرتے ہیں جبکہ 1 لاکھ بھارتی ورکرز کو اسرائیلی ہنگامی طور پر فلسطینیوں کے متبادل مقبوضہ بستیوں میں کام کاج کیلئے بلارہا ہے ۔

account_circle
Asad kiyaniPMLN60جہلم(@Asadkiyani10) 's Twitter Profile Photo

shoکااچھااقدام قوم کیلئےنہائت خوش آئندہے👍

مگربغیرروزنامچہ میں درج انکاؤنٹرکیغرض سےریڈگھرکی شدیدتوڑپھوڑاورڈکیتی کیFiRمیں موجوداحسان عباس کیخلافFiRخارج کرنااورshoتھانہ دینہ میں تعیناتی لمحۂ فکریہ ہے
موصوف مخالفین قبضہ گروپ کےرہنماسابقMPA ندیم خادم کےیقیناًسیاسی👇🏼آلہ کاربھی ہیں

account_circle
Amir H. Qureshi(@AmirHQureshi) 's Twitter Profile Photo

وفا اور خلوص کے پیکر جناب کرنل وسیم راجہ (مرحوم) کی سالگرہ کے دن پر انکی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعاؤں کیساتھ انکی پارٹی اور قائد نواز شریف کیلئے انکی لازوال محبت اور سوشل میڈیا پر کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- وہ ایسا شجر تھے جو ہمیشہ سایہ دیتا رہے گا- انشااللہ

وفا اور خلوص کے پیکر جناب کرنل وسیم راجہ (مرحوم) کی سالگرہ کے دن پر انکی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعاؤں کیساتھ انکی پارٹی اور قائد نواز شریف کیلئے انکی لازوال محبت اور سوشل میڈیا پر کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- وہ ایسا شجر تھے جو ہمیشہ سایہ دیتا رہے گا- انشااللہ
account_circle
Amir H. Qureshi(@AmirHQureshi) 's Twitter Profile Photo

14؍نومبر 2023ء
سہیل وڑائچ کا کالم روزنامہ جنگ
'انہیں کیسے نکالا' سے چند اقتباسات-

ایک خلیجی ملک کے سربراہ نے جب جنرل راحیل شریف کو 60 کروڑ ڈالر کا جہاز تحفتاً پیش کرنے کا وعدہ کیا تو میاں صاحب نے جنرل راحیل شریف کو منع کیا کہ آپ یہ جہاز نہ لیں مگر راحیل شریف نے یہ بات..⬇️ 1/5

14؍نومبر 2023ء سہیل وڑائچ کا کالم روزنامہ جنگ 'انہیں کیسے نکالا' سے چند اقتباسات- ایک خلیجی ملک کے سربراہ نے جب جنرل راحیل شریف کو 60 کروڑ ڈالر کا جہاز تحفتاً پیش کرنے کا وعدہ کیا تو میاں صاحب نے جنرل راحیل شریف کو منع کیا کہ آپ یہ جہاز نہ لیں مگر راحیل شریف نے یہ بات..⬇️ 1/5
account_circle
𝑫𝒓 𝑴𝒖𝒅𝒂𝒔𝒔𝒊𝒓𝒂🩷(@DrMudassira) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دَستِ تمنا کی لاج بھی رَکھنا
تِرے فقیرُوں مِیں اے شہریار ھَم بھی ھیں

اللهمَّ صَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْوَسَلِّمْﷺ❤️

ہمارے دَستِ تمنا کی لاج بھی رَکھنا تِرے فقیرُوں مِیں اے شہریار ھَم بھی ھیں اللهمَّ صَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْوَسَلِّمْﷺ❤️
account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
account_circle
🌷محمد اسلم🌷(@MAslamMetlo786) 's Twitter Profile Photo

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💚

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💚
account_circle