Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile
Adam Khan Wazir

@adamkhanwazirpk

Peshawar/Waziristan/Tank/DIK Based Journalist @dawn @geonews_ur
Humanist, Peace Lover, Chairman Wana Union of Journalists, Xs are not Endorsement.

ID: 996780471995465728

calendar_today16-05-2018 15:52:38

22,22K Tweet

5,5K Followers

2,2K Following

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

اسدقیصرنےمولانا کے وضوکےدروان پاؤں دھلائے، عمرایوب نےجوتےپہنائےاور باقی وفدنےوضوکاپانی تبرک کےطورپر پیا، پھر مولانا کی امامت میں نماز.

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

مولانا آئے، بہار آئی۔ مولانا کے پاس تمام مسائل کا حل موجود ہے۔ مولانا 12 بجے کے بعد تراویح پڑھائیں گے۔ پیپلزپارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کا دلچسپ تبصرہ.

مولانا آئے، بہار آئی۔ 

مولانا کے پاس تمام مسائل کا حل موجود ہے۔
مولانا 12 بجے کے بعد تراویح پڑھائیں گے۔

پیپلزپارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کا دلچسپ تبصرہ.
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

بھٹی صاحب، ملّا کی دوڑ مسجد تک کا طعنہ دینے والوں کی دوڑ ملّا کی رہائش گاہ تک !!! الحمدللہ رب العالمین۔ #PoliticiansInRobesCampaigning #SupremeCourt #PakistanPolitics #ImranKhanPTI #PTI

بھٹی صاحب، ملّا کی دوڑ مسجد تک کا طعنہ دینے والوں کی دوڑ ملّا کی رہائش گاہ تک !!!
الحمدللہ رب العالمین۔

#PoliticiansInRobesCampaigning 
#SupremeCourt 
#PakistanPolitics
#ImranKhanPTI
#PTI
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

Man trying to smuggle cranes held in South Waziristan. “The cranes were seized at the Sikandar checkpost on the Wana-Gomal Zam Road,” sub-divisional wildlife officer Ilyas Khan. Arifa Noor National Wildlife Federation Afrasiab Khattak Abdul Moiz Jaferii Abbas Nasir Ghazanfar Abbas Obaid Bhatti dawn.com/news/1859208?r…

Ghazanfar Abbas (@ghazanfarabbass) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان میں سکندر چیک پوسٹ پر 78 کونجیں برآمد، محکمہ جنگلی حیات کونج کی ا سمگلنگ کی اجازت نہیں ہے،ترجمان محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا جنوبی وزیرستان،نایاب پرندوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے،محکمہ جنگلی حیات

جنوبی وزیرستان میں سکندر چیک پوسٹ پر 78 کونجیں  برآمد، محکمہ جنگلی حیات 
کونج    کی ا سمگلنگ کی اجازت نہیں ہے،ترجمان محکمہ جنگلی حیات  خیبرپختونخوا
جنوبی وزیرستان،نایاب پرندوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے،محکمہ جنگلی حیات
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

ثاقب صاحب آپ بطور کورٹ رپورٹر یہ آئینی ترمیم عوامی مفاد میں ہے یا سیاسی رہنماؤں کے مفاد میں ہے۔ Please explain. Saqib Bashir

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

بابائے آئین ذوالفقار علی بھٹو نے آئین ساز اسمبلی سے آخری خطاب میں کہا تھا کہ پارلیمنٹ کا اختیار کھلی چھوٹ پر مبنی نہیں ہے ہم نے پارلیمان پر دو قدغنیں لگائی ہیں جو تبدیل نہیں ہو سکتیں۔۔ ایک بنیادی حقوق اور دوسرا عدلیہ کی آزادی۔۔ مصطفی نواز کھوکھر #FaislaAapKa Hum News

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

میرصاحب، ملّا کی دوڑ مسجد تک کاطعنہ دینےوالوں کی دوڑ ملّا کی رہائش گاہ تک!!! الحمدللہ رب العالمین۔ #PoliticiansInRobesCampaigning #SupremeCourt #PakistanPolitics #ImranKhanPTI #PTI Hamid Mir حامد میر Obaid Bhatti Ismail Khan عبدالسلام راکٹی Ikramullah Naseem Asma Shirazi Mohammad Taqi

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

یہاں خیبرپختونخوا میں کرپشن پر سزا یہ ہے کہ ایک محکمہ سے ہٹا کر دوسرا محکمہ دیا جاتا ہے تاکہ وہاں بھی صفائی سے کام کرسکیں، تاہم 12 سالوں سے یہی ہورہا ہے۔ #NayaPakistan

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

اسلام اباد پولیس نے جس بھیڑ کے چھتے کو چھیڑ دیا اس کا نام ہے شیر افضل خان مروت! "اب اسلام اباد پولیس ثابت کرے گی وہ جرم جو اس نے ہم پہ لگایا ہے!" شیر افضل خان مروت. Sher Afzal Khan Marwat Sabir Shakir PTI Khyber Pakhtunkhwa Siddique Jan Imran Khan Salman Durrani Nadir Baloch Taimur Saleem Khan Jhagra

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

مبشرصاحب Mubashir Zaidi ہم روزاول سےیہی کہہ رہےہیں کہ افغانستان والےپاکستانیوں کو دشمن جیسےٹریٹ کرتےہیں،چارعشروں سےبغیرپاسپورٹ اور ویزالاکھوں افغان مہاجرین پاکستان میں رہتےہیں،مگراسکےباوجودافغانیوں کاہمارےساتھ رویہ انتہائی نامناسب ہے"سوال یہ کہ "لرو بر" کےنعرے لگانےوال اب کہاں ہیں؟

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

اے پاکستانیوں ہم تو روزاول سےیہی کہہ رہےہیں کہ افغانستان والےپاکستانیوں کو دشمن جیسےٹریٹ کرتےہیں،چارعشروں سےبغیرپاسپورٹ اور ویزالاکھوں افغان مہاجرین پاکستان میں رہتےہیں،مگراسکےباوجودافغانیوں کاہمارےساتھ رویہ انتہائی نامناسب ہے"سوال یہ کہ "لرو بر" کےنعرے لگانےوال اب کہاں ہیں؟

*دشمن بنانے کےلیے ضروری نہیں کہ أپ کسی سے لڑاٸ جگڑے کریں أپ حق اورسچ بولیں بےشمار دشمن أپکوأپنے خاندان اور أپنے دوستوں میں ہی مل جاینگے*

Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی بینک سٹاف پر حملہ، بنوں کہ رہائشی بینک منیجر اکبر زمان جانبحق کئی افراد زخمی۔ ابتدائی ذرائع۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی بینک سٹاف پر حملہ، بنوں کہ رہائشی بینک منیجر اکبر زمان 
جانبحق کئی افراد زخمی۔
ابتدائی ذرائع۔